Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, November 15, 2009
  Search Keyword
 
  Exact Phrase Any Keyword    


 
 


  Back    اطلاع عام
سوامی نارائین مندر میں دکان نمبر 262 فریئر روڈ پر خالی ہے اگر کوئی فرداس دکان کو پگڑی کرایہ پر خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہو تو سوامی نارائین ٹیمپل اسٹیٹ ٹرسٹ کے مینیجر سے رجوع فرمائے آفس نمبر 32627196 انتظامیہ سوامی نارائین ٹیمپل اسٹیٹ ٹرسٹ ایم اے جناح روڈ کراچی کیش میمو 66672……………  

سوامی نارائن مندر میں دو فلیٹ نمبر 10 اور 11 پہلی دوسری منزل پر پیپر گلی کی سائیڈ پر خالی ہیں جس کا آنے جانے کا راستہ پیپر گلی کی طرف سے ہے اور پہلی منزل پر فلیٹ نمبر 229 فریئر روڈ سائیڈ پر خالی ہے، جو بھی فرد ان فلیٹوں کو پگڑی / کرایہ پر خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہو تو سوامی نارائن ٹیمپل اسٹیٹ ٹرسٹ کے مینیجر سے رابطہ کریں آفس نمبر 021-32627196انتظامیہ سوامی نارائن ٹیمپل اسٹیٹ ٹرسٹ ایم اے جناح روڈ کراچی ٹیلی فون نمبر 32627196 کیش میمو 66672……………  

میرے کلائنٹ نے فلیٹ نمبر C-14 تیسری منزل رقبہ 153.21 مربع گز (1378.89 مربع فٹ) سب پلاٹ نمبر 11-C بلاک C بر پلاٹ نمبر 21/167/13 واقع کراچی میمن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی بلاک 7&8 کراچی خریدنے کا معاہدہ فیروز ولد ولی محمد سے خالی قبضہ کے ساتھ کیا ہے اگر کسی شخص ادارے بینک کو مذکورہ بالا پراپرٹی پر کسی قسم کا حق دعویٰ عذر اعتراض رہن بوجھ کلیم قانونی تنازعات و استحقاق خواہ کسی نوعیت کے ہوں تو سات یوم کے اندر بمع دستاویزی ثبوت بذریعہ رجسٹرڈ اے ڈی مجھے مطلع کریں میعاد گزرنے کے بعد اگر کوئی دعوے یا اعتراضات ہوئے بھی تو اسے کالعدم قرار دیا جائے گا اور سیل کی کارروائی میرے کلائنٹ کے حق میں مکمل کرالی جائے گی سہیل ستار (ایڈووکیٹ) آفس نمبر 101 پہلی منزل سم سم پرائم پلاٹ نمبر 190سی پی برار سوسائٹی بلاک 7/8 کراچی کیش میمو 66664……………  

عوام الناس اور تمام متعلقہ اشخاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میسرز لیاقت علی خان، امیر خان اور مقبول احمد نے نئی منی بس روٹ کی تخلیق کیلئے درخواست دی ہے جو مطابق ذیل ہے: منزل پیٹرول پمپ تا ملیر کورٹ (مندر) براہ ظفر ٹاؤن، ہاسپٹل چورنگی، گل احمد ملز، حسینی چورنگی، چاول گودام، 89 بس اسٹاپ، بابر مارکیٹ، کورنگی نمبر 5، سنگر چورنگی، نیاپل، شمع شاپنگ سینٹر، شاہ فیصل، شوکت عمر فوجی فاؤنڈیشن، ہاسپٹل، شاہ فیصل نمبر 3 مارکیٹ، ریتہ پلاٹ، عظیم پورہ، جامعہ ملیہ، رفیق بنگلوز، بابا ولایت علی شاہ اور ملیر کورٹ (مندر) اگر مجوزہ الاٹمنٹ پر کسی کو کوئی اعتراض ہو یا تجاویز رکھتا ہو تو وہ دفتر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کراچی اولڈ ڈپٹی کمشنر (ویسٹ) آفس مقابل حبیب بینک SITE کراچی کو نوٹس ہذا کی تاریخ اشاعت سے اندرون مدت چودہ (14) یوم بھیج دے کیش میمو 67101……………  

میں مسمات تبسم کوثر زوجہ عرفان احمد قریشی (مرحوم) نے بابت بنگلہ نمبر R-75، ایوکیو ٹرسٹ پراپرٹی کوآپریٹیو ہاوٴسنگ سوسائٹی بلاک10-A، گلشن اقبال کراچی کا سودا محترمہ ساجدہ سلام زوجہ عبدالسلام خان سے طے کیا ہے ۔ اگر کسی شخص /یا ادارے کو اعتراض ہو توسات یوم کے اندر تحریری ثبوت کیساتھ سب رجسٹرار Iگلشن اقبال ٹاوٴن میں داخل کریں بعد از سات یوم کوئی اعتراض قبول نہ ہوگا اور سیل ڈیڈ رجسٹری کی کاروائی میرے حق میں ہوجائیگی۔، المشتہر : مسمات تبسم کوثر کیش میمو66623……………  

میرے موکل سید صادق علی ولد سید نواب علی ( اٹارنی ) کی معرفت مکان 27/4-A، سی ون ایریا لیاقت آباد کی پراپرٹی پر کیس چل رہا ہے ، ایک سول اپیل ڈسٹرکٹ کورٹ میں داخل ہے۔اس متنازعہ پراپرٹی کو خریدنا یا بیچنا قانوناً جرم ہے ، انتباہ کیا جاتا ہے کہ ایسی غیر قانونی حرکت میں ملوث پائے جانیوالوں کیخلاف قانونی کاروائی کی جائیگی المشتہر:دانش علی ایڈووکیٹ ، 14/Aنامکو سینٹر، کیمبل اسٹریٹ نزد سٹی کورٹ، کراچی، فون:021-32214477/0345-2275027 کیش میمو 66700………………  


Page 1 of 1
Total Records : 6
      
   
   
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy