Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, November 15, 2009
  Search Keyword
 
  Exact Phrase Any Keyword    


 
 


  Back    ڈاکٹر / پیرا میڈیکل اسٹاف
میل/فیمیل ڈاکٹرز کی تمام شفٹوں میں، تجربہ پیڈز اور میڈیسن میں لازمی، ٹرینی اسٹاف میل/فیمیل اور وارڈ بوائز، ضرورت ہے۔ نور ہسپتال: 36362392,36361144 کیش میمو 66617 …………………  

ایکسرے پلانٹ 100ma (China)فل ایسیریز کیساتھ ایک میڈیکل سینٹر میں چلتا ہوا فوری فروخت رابطہ 0300/2244180, 0332/2366750 کیش میمو 66617 …………………  

فاطمہ آئی اسپتال (ملیر) میں صبح کی شفٹ کیلئے RMOآئی اسپیشلسٹ کی فوری ضرورت ہے فوری رابطہ 0321/9230595, 021/34111982 کیش میمو 66617 …………………  

خان ڈینٹل کلینک کیلئے لیڈی ڈینٹل اسسٹنٹ اور لیڈی ہومیو ڈاکٹر کی فوری ضرورت ہے (گلستان جوہر بلاک 17 نعمان گرینڈ سٹی نزد پرفیوم چوک) ڈاکٹر راجہ 0303-2356524 کیش میمو 66617…………………  

الحمد میڈیکل سینٹر … بلاک 16 فیڈرل بی ایریا نزد جامع مسجد نعمان عقب یوسف پلازہ کو دوپہر کی شفٹ میں میل/ فیمیل RMO، آیا کی ضرورت ہے 0333-2374147 کیش میمو 66617…………………  

فوری ضرورت ہے فی میل RMO برائے نائٹ شفٹ آلٹرنیٹ اور ڈیلی فکسڈ ڈیوٹی پرکشش تنخواہ انٹرویو کیلئے ڈاکٹر الیاس ہارون ایڈمنسٹریٹر اوکھائی میمن اسپتال حسین آباد نزد اوکھائی میمن لال مسجد پیر، منگل اور بدھ صبح 11:30 تا 12:30 اور شام 6:30 تا 7:30، 36320609، 0334-3633220 کیش میمو 66617 …………………  

ہربل کلینک کیلئے لیڈی ریسپشنسٹ اور پیکنگ گرلز کی فوری ضرورت نیز کم عمر آفس بوائے 35864332، 0333-3781951 گلف مارکیٹ فرسٹ فلور M-235 نزد تین تلوار کلفٹن کیش میمو 66617 …………………  

ڈینٹل سرجن ، ڈینٹل اسسٹنٹ اور ریسپشنسٹ برائے ڈینٹل کلینک مین زمزمہ بلیو وارڈ ڈیفنس 35868446، 35868447، 35878212 کیش میمو 66617 …………………  

گائنی، آبس میں تجربہ کار لیڈی RMOفیمیل اسٹاف، جنرل فزیشن، اسکن اسپیشلسٹ، لیب ٹیکنیشن، عائشہ جنرل ہسپتال، گولڈن ٹاؤن، نزد وائر لیس گیٹ، 0321-2323589،021-34591692 کیش میمو 66618…………………  

جوہر میں تجربہ کار لیڈی ڈاکٹر اور نائٹ میں ڈاکٹر کی پرسنٹیج پر ضرورت ہے علاوہ نرسنگ کا کام سیکھنے والی لڑکیوں کی ضرورت ہے گلشن /جوہر والوں کو ترجیح 0332-3592823,0345-2121702 کیش میمو 66619…………………  

لیڈی ڈاکٹر صبح ہیلپر لڑکی شام ترجیح قریبی رہائشی ڈاکٹر طارق کلینگ B-119 اقراء کمپلیکس پرفیوم چوک بلاک 17 گلستان جوہر 0333-3898499 کیش میمو 66619…………………  

ندیم میڈیکل سنیٹر کو رات کیلئے لیڈی ڈاکٹر تجربہ 5 سال (Gync E/R) اور U/Sound ڈاکٹر کی ضرورت ہے رابطہ 0333-3410882 , 4984302 کیش میمو 66619…………………  

دالبندین بلوچستان کیلئے ایک میل ایک لیڈی ڈاکٹر اور ایک فیمیل اسٹاف نرس کی ضرورت ہے رابطہ شاہ زیب 0345-3470366 کیش میمو 66619…………………  

طیب میڈیکل ویلفیئر سینٹر کے لیے صبح 2 سے 11 بجے تک کیلئے M.B.B.S. لیڈی ڈاکٹر اور L.H.V. کی ضرورت ہے رابطہ: 0300-2393343 کیش میمو 60785 ……………  

ایک کوالیفائیڈ اور تجربہ کار آنکھوں کے ڈاکٹر کی ضرورت ہے صبح اور شام کیلئے اچھا پیکج دیا جائے گا۔ رابطہ:0343-2750414 کیش میمو 60785 ……………  

ڈاکٹر PAEDS / MED لیڈی ڈاکٹرز GYNAE پک اینڈ ڈراپ اچھا پیکیج فیمیل اسٹاف NICU لیب ایکسرے ٹیکنیشن آیا، وارڈبوائے انجم ہسپتال ناگن چورنگی 0300-7645493 کیش میمو 60785 ……………  

میل / فیمیل M.B.B.S، LHV (تجربہ گائنی اوبس) میل / فیمیل اسٹاف ریسیپشنسٹ نمرا میڈیکل سینٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم مین سندھی ہوٹل نزد 60 بس اسٹاپ 0322-3982598 کیش میمو 60785 ……………  

خاتون کی ضرورت ہے تعلیم میٹرک / انٹر دوران معقول معاوضہ دیا جائے گا تاج ہسپتال لیاقت آباد تین ہٹی پل منہاس پلازہ بی ایریا صبح 10 سے 1 کیش میمو 60785 ……………  

لیڈی ڈینٹل سرجن ضرورت ہے شام کے اوقات میں ہفتہ میں 3 دن فیصل ڈینٹل کلینک نیو کراچی 5/F اللہ والی مسجد اسٹاپ W-11 فون نمبر: 0333-2269578،0300-9265877 کیش میمو 60785 ……………  

ضرورت ہے ایک عدد لیڈی RMO گائنی اوبس آلٹرنیٹ نائٹ شفٹ کیلئے پر کشش سیلری پک اینڈ ڈراپ کی سہولت رابطہ ایڈمنسٹریٹر 36622291، 36605924 کیش میمو66622………………  

Prev | 1 | 2 | Next
Page 1 of 2
Total Records : 39
      
   
   
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy