 |
|
 |
| ایک نئی سیکورٹی کمپنی چلانے کے لئے ریٹائرڈ کرنل میجر، کیپٹن کی ضرورت ہے جو آپریشن چلائیں اور بزنس بھی لا سکیں بکس 350 معرفت جنگ کیش میمو 66619………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سابقہ فوجی اور چاق و چوبندسویلئین سیکورٹی گارڈز اور سپر وائزر کی ڈیوٹی کیلئے درکار ہیں تنخواہ 6ہزار سے 15ہزار روپے ماہانہ (رہائش کی سہولت موجود) موبائل ڈیوٹی کیلئے تجربہ کار ڈرائیور تنخواہ8ہزار سے 10ہزار مارس سیکورٹی گارڈز‘ شاہین ویو18-A بلاک PECHS-6 نرسری بس اسٹاپ نزد PSOپیٹرول پمپ‘ فون 021-34534532-4 کیش میمو66617………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| G.M سیکورٹی میں JCO/NCO سپروائزر اور گارڈز کی بھرتی تنخواہوں میں زبردست اضافہ سپروائزر 8000 سے 10000 سولین گارڈ 6000 سے 6500 آرمی، نیوی ائیر فورس، مجاہد، جانباز، ایف سی کے ریٹائرڈ 7000 سے 8000، قد 5'-8" عمر 50 سال سے کم بروقت تنخواہ ایڈوانس کی سہولت گھر کے نزدیک ڈیوٹی مفت رہائش ایک سال مکمل کرنے پر 20 دن چھٹی اور ایک اضافی تنخواہ دی جائے گی G.M سیکورٹی سروسز پرائیوٹ لمیٹیڈ آفس نمبر 301 پلاٹ نمبر 20-C خیابانِ جامی فیز VII ڈی ایچ اے (نزد اختر کالونی کراچی) فون نمبر 35393160,35393161,35311804 کیش میمو 66619………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ایک معروف دوائیں بنانے والی کمپنی کو فوری طور پر سیکورٹی سپر وائزر کی ضرورت ہے مسلح افواج سے ریٹائرڈ انٹر پاس اور تجربہ کار موزوں حضرات کو ترجیح دی جائے گی صنعتی اداروں میں اس پوزیشن میں کام کا تجربہ لازمی ہے ۔اپنی درخواست بمعہ پاسپورٹ سائز فوٹو مورخہ 30نومبر 2009تک بکس نمبر 4938کراچی پر روانہ کریں کیش میمو 66619………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| آغا سیکیورٹی سروسز کی جانب سیکیورٹی گارڈ اور باڈی گارڈ کیلئے ایک منفرد پیکج کی آفر فوجی گارڈ ٹرینڈ سول گارڈ اور SSG باڈی گارڈ کی بھرتی جاری ہے بروقت تنخواہ کی ادائیگی اور رہائش موجود فوجی گارڈ 8000/- سے 10000/- تک ٹرینڈ سول گارڈ7000/- سے 9000/- تک SSG گارڈ 15000/- سے 20000/- تک رابطہ 021-35391235 انصاری 0345-8088000 کیش میمو نمبر ....................66625 |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| شہزادہ سیکیورٹی کمپنی کو حسن اسکوائر اور سفاری پارک کے قریب SSGC کی لوکیشن کیلئے سپروائزرز، گارڈز، فائر فائٹرز اور CCTV آپریٹر کی فوری ضرورت ہے مناسب تنخواہ اور رہائش کا انتظام ہے برانچ آفس C-36/1 ڈیفنس کمرشل مارکیٹ DHA 'A' کراچی 021-34267643,35888433 35888515,0300-7079404,0345-2234110 کیش میمو نمبر ....................66625 |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| گارڈفوجی (انفیٹری)،کمانڈوSSG،عمر 45 سال سے کم، تنخواہ فوجی 10,000/= سے 14,000/=، SSG، 17,000/=سے 20,000/=، مفت رہائش اور کھانا ،محدود اسامیاں جلد رابطہ کریں 021-35342494-95 ، 0345-3731070، 0321-3629398 کیش میمو 67381……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی کمپنی کو سیکورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہے۔ تنخواہ برائے، ایکس آرمی 8500/=، دیگر فورس 8 ہزار سویلین 7 ہزار تنخواہ مقررہ وقت پر دی جاتی ہے حاضری الاؤنس، مدت ملازمت پر اضافی الاؤنس، تنخواہ سالانہ اضافہ، سال بعد 15دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ۔ اصل نادرا شناختی کارڈ اوردستاویزات کے ہمراہ رجوع کریں۔ سیکورٹی گارڈز پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ۔ لیکسن اسکوائر۔ بلڈنگ نمبر۔۱ فرسٹ فلور۔ صابر بیگ شہید روڈ۔ بالمقابل کراچی پریس کلب۔ صدر فون 35684802، 35685886 کیش میمو 67364…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| کتیانہ میمن اسپتال(کھارادر) کو فوری طور پر تجربہ کار اور باصلاحیت سیکورٹی گارڈز کی (ریٹائرڈ فوجی اور ہسپتال کا تجربہ رکھنے والے قابل ترجیح) رابطہ کتیانہ میمن ہسپتال آغا خان جی الانہ کھارادر 2315376-77، 32313835-7 کیش میمو 66689…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ضرورت ہے ریٹائرڈ آرمڈ فورسز/ رینجر /پولیس ڈرل ہتھیاروں اور مارشل آرٹ کے انسٹرکٹر کی معقول تنخواہ اور دیگرمراعات رابطہ: 18-F بلاک 6 پی ای سی ایچ ایس، کراچی فون نمبر: 4531302، 4535169 کیش میمو 67367…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی 2000 میں یکم جولائی 2009 سے تنخواہ میں زبردست اضافہ ایس ایس جی کوالیفائیڈ 17000 تا 22000 سپروائزر 9500 تا 12000 (عمر 55 سال سے کم) اسپیشل گارڈ 10500 تا 12000 (قد 5 فٹ 10 انچ) فوجی گارڈ 8000 تا 9500 (عمر 50 سال سے کم) مجاہد، جانباز، ملیشیا اور سول 7500 تا 9000 (میٹرک قد 5 فٹ 6 انچ) آرمی نیوی ایئرفورس FC اور رینجرز CAT-A اور سروس کم از کم 3 سال دیگر مراعات انشورنس، پینشن، مفت رہائش، میڈیکل ایک سال سروس مکمل ہونے پر 20 دن کی اضافی تنخواہ پتہ انجم پلازہ شاہراہ قائدین (نزد الله والی چورنگی) PECHS کراچی فون 111-00-2000 یا 4520074 کیش میمو 66670…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| رات کیلئے چوکیدار سابق فوجی کو ترجیح شناختی کارڈ و اسناد کے ساتھ فوری رابطہ پاک میڈیکو محمد علی سوسائٹی کراچی کیش میمو 66676…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| کاسموپولیٹن سیکورٹی کوآپریشن منیجر۔ سیکورٹی افسر، چیکرز ڈرائیور اور گارڈز کی ضرورت ہے ریٹائرڈ فوجی اور تجربہ کار حضرات اپنی CV کے ہمراہ تشریف لائیں۔ رابطہ فون نمبرز 021-32641164، 32631171، 37650621 کیش میمو 67026…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| اورل سیکورٹی کمپنی کو مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے(1) چیکر: فوجی NCO، ذاتی موٹرسائیکل رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ (2) ڈپلائمنٹ / کوت سپروائزر: سابقہ فوجی حوالدار JCO جسکو سیکورٹی کمپنی کے ہتھیار /گارڈ ڈپلائمنٹ کا تجربہ ہو۔ (3) باڈی گارڈ: فوجی جس نے باڈی گارڈ کی ڈیوٹی کی ہو۔ (4) گارڈ: فوجی /سویلین تجربہ کار تنخواہ بروقت و دیگر رائج سہولیات رابطہ فون 35895006، 35894580 کیش میمو 66679…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| شاہین کمپلیکس گورنر ہاؤس اور دو تلوار کلفٹن کے نزدیک لوکیشن کیلئے سیکورٹی گارڈز کی ضرورت ہے۔ تنخواہ 6500/= روپے ماہوار تنخواہ کے علاوہ پورا مہینے حاضری ہونے پر 500 روپے الاؤنس دیا جائے گا 7000/= ،40 روپے روزانہ کھانے کیلئے دئیے جائیں گے اتوار اور تمام تہوار کی چھٹی۔ صرف کراچی کے مستقل رہائشی درکار ہیں۔ عمر کی حد 30 سال سے 40 سال کے درمیان اچھے قد کاٹھ والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ فوری رابطہ کریں۔ لائنز سیکورٹی سروس عقب عبدالله شاہ غازی کامزار کلفٹن کراچی فون 35870896، 35374755 کیش میمو 66628…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی کمپنی کو بڑی تعداد میں سول گارڈ درکار ہیں تنخواہ سول 6500 ڈیوٹی ٹائم فری کھانا اور رہائش لوکیشن کورنگی شاہراہ فیصل سائٹ ایریا جلد رابطہ کریں 021-35342494-95، 0323-2017674، 0321-3629398، 0345-3731070 کیش میمو 67380…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ایک مستحکم ادارہ کو فوجی گارڈ کی فوری ضرورت ہے اہلیت: آرمڈ فورسز سے ریٹائرڈ عمر زیادہ سے زیادہ 45 سال تنخواہ 11,000 روپے مع لوکیشن الاؤنس، رہائش مفت اور انشورنس (قدرتی اور حادثاتی دونوں صورت میں) رابطہ زم سیکورٹی پرائیویٹ لمیٹڈ سوٹ نمبر 3 میزانائن فلور امبر پیلس نزد مولانا رومی مسجد مین شاہراہ فیصل کراچی فون 111-111-946 کیش میمو 67389 ……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی اینڈ پروٹیکشن سسٹمز کو سیکورٹی سپرائزر کی ضرورت ہے کم از کم تجربہ 5 سال تنخواہ حسب تجربہ قابلیت وتعلیم، سالانہ چھٹی بمع تنخواہ ، تنخواہ میں معقول اضافہ مفت رہائش وکھانا ، انشورنس رابطہ 18-F بلاک 6 پی ای سی ایچ ایس ،کراچی فون نمبر 34535196-34531302 کیش میمو 67509………………… |
|
 |
 |
|
|
Page 1 of 1 Total Records : 18 |