Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, November 15, 2009
  Search Keyword
 
  Exact Phrase Any Keyword    


 
 


  Back    آفس اسٹاف
معروف رئیل مارکیٹنگ کو تعلیم یافتہ ‘ تجربہ کار‘دیانتدار اور محنتی میل/ فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے پر کشش تنخواہ رابطہ 021/34837825-26, 0321/8224442 کیش میمو 66617 …………………  

آفس کے لئے لیڈی ٹیلی فون آپریٹر کی ضرورت ہے تعلیم کم از کم میٹرک خوش اخلاق جمعہ اتوار چھٹی03142235948, 02138558457 کیش میمو 66617 …………………  

فی میل جن کو انٹرنیٹ مارکیٹنگ آرٹیکلز سب میشن فورمز اور SEO سے واقفیت ہو رابطہ این آئی کمپیوٹرز گلشن اقبال فون : 34823212، موبائل : 0321-8202552 کیش میمو 66617 …………………  

ایک بین الاقوامی معیار کے فیملی ریزورٹ کی ممبر شپ سلنگ کیلئے لڑکے ، لڑکیاں، درکار ہیں ساتھ میں آفس ورک کیلئے کمپیوٹر لٹریٹ لڑکیاں بھی درکار ہیں رابطے کیلئے 0345-3867105, 0321-2002786, 0213-5385217 کیش میمو 66679 ……………  

S.B انٹرپرائزز فیمل کمپیوٹر کی ضرورت ہے جو ڈیٹا انٹری کا کام جانتی ہو انٹرویو پیر تا منگل0346-2741620, 021-38100753 کیش میمو 66743 ……………  

ایک کنزیومر کمنپی کو کال سینٹر کیلئے گریجویٹ تجربہ کار لڑکے، لڑکیوں کی ضرورت ہے۔ مقامی زبان کے حامل قابل ترجیح تنخواہ8 ہزار سے 10 ہزار روپے رابطہ 0301-2830803, 0300-9221244 کیش میمو 66743 ……………  

محدود آسامیاں پہلے آئیے پہلے پائیے تعلیمی قابلیت / میٹرک تا انٹر ماہانہ انکم 6 سے 12 ہزار فریش مرد / خواتین فوری رابطہ کریں آفس 28 فورتھ فلور بمبینو چیمبر عبداللہ ہارون روڈ صدر فون 0321-2300409,4248528 کیش میمو 60784 ……………  

دھاگہ بنانے والی فرم کو ایک جنرل منیجر اور ایک فورمین جو اسپینگ مشین چلانے کا ماہر ہو اپنی درخواست اس پتہ پر ارسال کریں CS-8, Block 7, F.B.Area Near Agha Khan School, Karachi کیش میمو 66617 …………………  

آفس کیلئے IT پروفیشنل، آفس سیکرٹری ، ریسپشنسٹ آفس بوائے کی CV کے ساتھ رابطہ C-2-C عسکری بینک کے پیچھے ڈیفنس فیز II ایکسٹینشن 0321-8210260، 0300-3008883 کیش میمو 66617 …………………  

ایک خاتون آفس اسسٹنٹ عمر 30 سے 40 سال کے درمیان کمپیوٹر جاننا ضروری اور ایک میٹرک پاس لڑکے کی بطور آفس بوائے ضرورت ہے رابطہ کریں راحت جو دڑو طارق روڈ 021-34527806، 021-34532427 کیش میمو 66617 …………………  

آفیسر … تعلیم انٹر (1) عمر 45 سے 60 سال عدالت کے کاموں کیلئے تنخواہ 12000/- کلائنٹ ڈیلنگ کیلئے 15000/- ماہوار (2) عمر 30 سال سے 45 سال کورٹ منشی صرف تجربہ کار 8000/- ماہوار کورٹ کیس ڈرافٹ کرنے کیلئے 18000/- ماہوار آصف صاحب 021-37080922، 021-37662165 کیش میمو 66618…………………  

لیڈی ٹیلیفون آپریٹر، جینٹس کمپیوٹر آپریٹر، ڈیٹا انٹری آفس اسسٹنٹ، اکاؤنٹینٹ، ہارڈویئر، سوفٹ ویئر نیٹ ورکنگ، سیلری 10 تا 12ہزار اسکائی کمپیوٹر (پرووائیڈر) B-52 بلاک 3 گلشن اقبال کراچی 35446148، 34813716، 34221180، Prime.Serviceskhi@gmail.com کیش میمو 66618…………………  

آفس ورک کیلئے میل/ فیمیل تعلیمی قابلیت گریجویٹ/ انٹر گلشن کے رہائشی قابل ترجیح تنخواہ قابلیت پر رابطہ:34820771، 34820888 کیش میمو 66618…………………  

آفس ورک کے لئے ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے تجربہ ضروری نہیں، گڈ لوکنگ شخصیت کی حامل بہتر ترجیح ہے (ایڈوانس ویژن) رابطہ:0213-4278199، 0332-3756770 کیش میمو 66618…………………  

اکاؤنٹس کے کام کے لئے فیمیل جو بک کیپنگ اور مینجمنٹ جانتی ہو، Email: hrmatrix2@gmail.com کیش میمو 66618…………………  

فیمیل انگلش بولنے اور لکھنے میں مہارت، آفس اسسٹنٹ، ایڈمن ورک Email: hrmatrix2@gmail.com کیش میمو 66618…………………  

انسٹیٹیوٹ میں کام کرنے کیلئے انٹر گریجویٹ لڑکوں اور لڑکیوں کی ضرورت ہے نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی حیدری قابل ترجیح رابطہAlzam: 0321-2205393 حیدری برانچ البرہان سرکل بلاک E آفس نمبر 11-C سیکنڈ فلور کیش میمو 66619…………………  

چیڑاسی آفس کی صفائی و دیگر کام لکھنا پڑھنا بھی جانتا المجدد گروپ آف کمپنیز جبل رحمت میز نائن فلور گلستان جوہر بلاک 16 نزد بجلی آفس 38332000,0300-2267345 کیش میمو 66619…………………  

رئیل اسٹیٹ ایجنسی کو تجربہ کار پراپرٹی Dealers، پراپرٹی Surveyors ایسے افراد جنکے پاس ذاتی موٹر سائیکل ہو کمیشن + تنخواہ پر کام کرنے کے خواہش مند 4852173,4923678 کیش میمو 66619…………………  

پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کو پارٹ ٹائم کیلئے میل / فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے تعلیم اور تجربہ کی ضرورت نہیں رابطہ کریں 0313-2285884 کیش میمو 66619…………………  

Prev | 1 | 2 | 3 | Next
Page 1 of 3
Total Records : 53
      
   
   
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy