 |
|
 |
| (1) ضرورت ہے پیٹرن /کٹنگ ماسٹر کی جو کہ ہر قسم کے لیڈیز فیشن گارمنٹ کی تیاری کا کم از کم 7-5 سالہ تجربہ رکھتے ہوں تعلیم انٹر (2) اسسٹنٹ مرچنڈائزر (وون گارمنٹ) فریش ڈپلومہ ہولڈر۔ صرف Available حضرات رابطہ کریں فون نمبر 0322-2215496 کیش میمو 66523…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ڈیفنس فیز 2 بالمقابل اختر کالونی میں واقع نٹ ویئر کے یونٹ کے لئے سنگر کاریگروں کی اور سول کے کاریگروں کی ضرورت ہے۔ رابطہ 0333-3535353 کیش میمو 66738…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ایک مشہور و معروف گارمنٹس فیکٹری کو مندرجہ ذیل تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے۔ (1) لائن سپروائزر (2) کوالٹی انچارج (3) چیکرز (لیڈیز) لیڈیز کو ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کی جائیگی۔ (صرف لیاقت آباد کیلئے)رابطے کیلئے 36366967، 36344997، LA-8/26 بلاک 22 فیڈرل بی ایریا کراچی کیش میمو 67372…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ایسے کاریگر جو سلائی کا کام جانتے ہوں، رات کی شفٹ درکار ہیں۔ ان کو معقول تنخواہ دی جائے گی یا 3 سو روپے روزانہ دئیے جائیں گے۔ ایسے ٹھیکیدار بھی رجوع کریں جو رات کی شفٹ چلانے کے اہل ہوں العابد سلک ملز D-14,C/1 بڑا بورڈ نزد چمن سنیما کے سامنے رابطہ وقار احمد: 0300-2395488 محمد طاہر 0301-8238279 کیش میمو 67365…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| کراچی کی ایک مشہور و معروف ڈینم گارمنٹس کمپنی کو لائن انچارجز کی ضرورت ہے مکمل کوائف کے ساتھ تشریف لائیں پلاٹ نمبر 26 سیکٹر 23 کورنگی انڈسٹریل ایریا نزد چمڑہ چورنگی کراچی فون 5061912-6 کیش میمو 67371………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| بوتیک کا تجربہ رکھنے والے لیڈیز کام کیلئے کاٹ کر سلائی کرسکتے ہوں کاریگر کی ضرورت ہے 0321-8750639، 0333-2227039 کیش میمو 67380…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ایکسپورٹ ڈینم گارمنٹ فیکٹری کو واشنگ ڈپارٹ کیلئے ماسٹر کی ضرورت ہے جو واشنگ کے تمام پروسیس کو جانتا ہو رابطہ پلاٹ نمبر 222 سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا فون 35071691-92 کیش میمو 67391 ……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| زم زمہ میں واقع بوتیک کیلئے لیڈیز سلائی اور کٹنگ کرنے والے کاریگروں کی ضرورت رابطہ 35821750 0300-2927299 زم زمہ لین 4 ڈیفنس کیش میمو 67396 ……………… |
|
 |
 |
|
|
Page 1 of 1 Total Records : 8 |