Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, June 16, 2013
(Beta)
Search Keywords
  Exact Phrase Any Keyword      




  Back    اسلام آباد/ راولپنڈی  --    ضرورت اسٹاف
مجھے اپنے آفس کیلئے ایک فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے ماہانہ تنخواہ 5000 روپے راجہ بازار سے ملحقہ رہائشی کو ترجیح دی جائے گی  رابطہ نمبر 0344-5207257 0334-5306686 (سی ایم۔86262)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

ان لائن قرآن اکیڈمی کو صبح اور شام کی شفٹ میں تجربہ کار CSR لڑکیوں کی ضرورت ہے  راولپنڈی ابطہ 051-5680646 0342-5023967 0334-5017148 خالد کریانہ سٹور بلال مسجد غازی آباد راولپنڈی (سی ایم۔86199)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

اسلام آباد مین مرکز آبپارہ میں مشہور قرآن پاک اور اسلامی کتابوں کی دکان کیلئے تجربہ کار سیلزمین اور ہیلپر کی ضرورت ہے  رابطہ 0321-5175371 (سی ایم۔86438)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

اسلام آباد مین مرکز آبپارہ میں مشہور قرآن پاک اور اسلامی کتابوں کی دکان کے لئے تجربہ کار سیلزمین اورہیلپر کی ضرورت ہے  رابطہ 0321-5175371 (سی ایم۔86438)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

سینٹری ویئر کے معروف شوروم کے لئے سیلزمین کمپیوٹرز آپریٹرز(لیڈیز جنٹس) تعلیمی قابلیت بی اے  بی بی اے  بی کام سٹورکیپر  تجربہ کار حضرات قابل ترجیح ٹریڈنگ کارپوریشن بالمقابل اوجڑی کیمپ مری روڈ فیض آباد راولپنڈی 4417555 (سی ایم۔86615)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

پاکستان کی ایک بڑی پرائیویٹ لائف انشورنس کمپنی کو اپنے اسلام آباد آفس کیلئے منیجر، اسسٹنٹ منیجر اور سیلز سٹاف کی ضرورت ہے، تنخواہ بمعہ مراعات و بہترین کریئر کے مواقع ،رابطہ0321-8567161 (سی ایم۔86283)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

اایئر لائن ٹکٹنگ سیفٹی آفیسر ہوٹل منیجمنٹ مونٹیسوری ٹیچرز ٹریننگSEO انٹرنیٹ مارکیٹنگ کورسز میں داخلہ جاری دوسرے شہروں کے طلبہ گھر بیٹھے بھی کورس منگواسکتے ہیں نیشنل انسٹیٹوٹ0311-5191387 سی ایم86229۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

ہمیں قرآن اکیڈمی کیلئے انگلش بولنے والا قاری قاریہ کی ضرورت ہے رابطہ 0345-5317517/0312-5151310 سی ایم ۔86407)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔  

ہمیں اپنے آفس کیلئے تجربہ کار میل اورفیمیل مارکیٹنگ سٹاف کی ضرورت ہے جو کمیشن پر کام کرسکیں پرکشش کمیشن اور دیگرمراعات فوری رابطہ 0311-0666466 سی ایم۔86499)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

ہیوی ڈیوٹی ڈیزل جنریٹر میکینک CAT- CUMMINS- PERKINSجنریٹرزپر اوورہالنگ کرسکے، حسب قابلیت تنخواہ دی جائیگی، Techno Engineering Service سرائے خربوزہ ترنول اسلام آباد 0300-5359993 (سی ایم Fair.Comm)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

ایک کال سنٹرکو میل اور فی میل CSRاور قرآن ٹیچر کی ضرورت ہے، تفصیلات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں، 03335337221 یا ای میل،zshah233@gmail.com (سی ایم86145-)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

سبحانی گروپ کو کمفرٹس ان گیٹ ہاؤس واقع گلزار قائد راولپنڈی میں نادرن ایریا فرنٹیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان  ویٹرز  ہاؤس کیپنگ  سیلزمینجر اورکک کی ضرورت ہے فون 051-5955579 0332-5955579 0303-5979177 (سی ایم۔86804)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

ایک پرائیویٹ ادارے کو اسسٹنٹ مینجر  سپروائزر 3عدد ڈرائیور جو آٹومیٹک گاڑیاں چلانے کاتجربہ رکھتے ہوں  ایک عدد گھریلو ملازم جو فوجی افسران کے ساتھ بٹ مین کے کام کاتجربہ رکھتاہو امیدوار 5J جناح مرکز G-7 ستارہ مارکیٹ اسلام آباد پربالمشافہ ملیں (سی ایم۔86804)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

ایک نجی ادارے کو ریسپشنٹ ریکارڈ کیپر  ڈرائیور اورالیکٹریشن کی ضرورت ہے  برائے رابطہ 0333-6738683 (سی ایم۔86804)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

ہمیں اپنے آفس کیلئے فی میل ریسپنٹ چاہئے جو کمپیوٹر جانتی ہو  آفس نمبر 25 عاصم پلازہ سنٹرل ہسپتال سٹاپ نزد سروس شوز مری روڈ راولپنڈی  0332-9356145 (سی ایم۔86804)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

ہمیں اپنے شاپنگ مال کے لئے اچھے ہیلپرز کی ضرورت ہے  بہترین ماحول اچھی سیلری جناح سپرمارکیٹ رابطہ 0315-9850700 (سی ایم۔86807)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

اسلام آباد کے ایک معروف میڈیکل سٹور کے لئے سیلز سٹاف کی فوری ضرورت ہے  اس فیلڈ میں 3.5 سال کا تجربہ رکھنے والے رابطہ کریں  کسی بڑی شاپ پرکام کرنے کاتجربہ رکھنے والوں کوترجیح دی جائے گی رابطہ 0333-5111699 (سی ایم۔86807)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

گھریلو کام کے لئے ملازمہ کی ضرورت ہے  رابطہ 0345-9905900 0346-5427747 (سی ایم۔86807)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

ہمیں اسلام آباد راولپنڈی میں اپنے پراڈکٹ کی سیل کیلئے سیل مین کی ضرورت ہے جن کے پاس موٹرسائیکل ہو تنخوہ 7000 کمیشن  پٹرول رابطہ 0324-5745474 (سی ایم۔86807)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

اسلام آباد بلیو ایریا میں اسٹیشنری کی شاپ پرایک مارکیٹنگ سیلزمین کی ضرورت ہے  پرکشش تنخواہ کمیشن رابطہ 0321-9722221 0331-8542422 (سی ایم۔86807)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | Next
Page 1 of 11
Total Records : 203
      
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy