لاہور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن الحاق شدہ پنجاب میڈیکل فیکلٹی میں ڈسپنسر،آپریشن تھیٹر،میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورسز داخلے جاری0321-9429252 سی۔ایم۔ 7054139 …… چائنیز اور جرمن زبان پڑھانے کیلئے ٹیچرز درکار ہیں NEXT سٹیپ کالج نزد ماڈل ٹاؤن میٹرو بس سٹیشن لاہور 0322-4220607 سی ایم۔ 7054122 .........................
چوہدری سائنس اکیڈمی کوFSCیا میٹرک کیلئے انگلش میتھ یا بیالوجی اساتذہ کی ضرورت ہے اعوان ٹاؤن 0334-0451104 لاہور c8academy105@gmail.com سی ایم۔ 7054016
…… ڈیفنس روڈ شاہکام چوک پر ایک اکیڈمی کیلئے کوالیفائیڈ مردو خواتین ٹیوٹرز کی فوری ضرورت ہے جو آٹھویں جماعت سے دسویں تک کے بچوں کو پڑھا سکیں اس کے علاوہ آئی کام اور بی کام کے بچوں کو پڑھانے کیلئے بھی تمام مضامین کیلئے کوالیفائیڈ ٹیوٹرز/اساتذہ کی ضرورت ہے رابطہ 0310-4906060 سی ایم۔ 7054097
…… داروغہ والا /باغبانپورہ کے بڑے تعلیمی ادارہ میں کورڈینٹر اور مختلف مضامین پڑھانے کیلئے M.A-M.Sc-B.A-B.Sc اساتذہ ضرورت0331-4035625/0321-4134943 سی ایم 7053977
…… سکول کیپ، کمپنی کیپ، سپورٹس کیپ سکول کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کے لیے کیپ لوگو کے ساتھ بنوائیں کمپنی اور ادارے کی مارکیٹنگ کے لیے سستی کیپ اور شرٹ بنوائیں۔0322-6990467 سی۔ایم۔ 7054135
Prev    Next    
Page 2 of 2
Total Records : 25