نیشنل ٹیلرنگ اینڈفیشن کالج کے بانی وپرنسپل نجم التاثیر اعوان ورلڈریکارڈہولڈرنے50ہزارلیڈیزاینڈجینٹس کو پروفیشنل ٹیلرنگ20گھنٹے اوربوتیک کورسز32گھنٹے میں سکھاچکے ہیں(ہوم ٹیوشن کی سہولت)تعلیم وعمر شرط نہیں (اتواراسپیشل کلاسز)علاوہ فینسی لیڈیزاینڈجینٹس سوٹ سلوائیے(ہوم سروس کی سہولت)کاریگربھی رابطہ کریں 0331.2632885,0321.2515332 کیش میمو017252………………
قانونی وعدالتی کاروائیوں سے متعلق شارٹ کورس کیلئے ہر اتوار4سے7کیلئے اچھے اسنٹیٹوٹ میں کلاس درکار ہے اچھی اضافی آمدنی کیلئے رابطہ:0324-2623040 کیش میمو..........................017272
لیڈیز بوتیک ڈریس میکنگ/ ڈیزائنگ کورس 2 ماہ میں 100% پریکٹیکل/ پروفیشنل پیٹرن میکنگ/ کٹنگ/ سلائی ڈیزائننگ کیساتھ سیکھیں اور فیشن انڈسٹری میں گارنٹی کیساتھ جاب حاصل کریں لیڈیز کیلئے علیحدہ کلاسز،ہفتہ/ اتوار کلاسز ڈیفنس فیز II ایکسٹینشن 0334-3751986 کیش میمو 017263……………
ٹبا ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں سندھ میڈیکل فیکلٹی سے الحاق شدہ ایک سالہ کل وقتی ٹریننگ پروگرامز کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔(1)اسٹیرلائزیشن کے شعبہ میں CSSD ٹیکنیشین سرٹیفکیٹ کورس (2)کلینیکل لیبارٹری ٹیکنیشین سرٹیفکیٹ کورس مندرجہ بالا (دونوں پروگرامز) کیلئے کم ازکم اہلیت میٹرک سائنس (بیالوجی) 50%مارکس کے ساتھ، مرد/ خواتین ، عمر کی حد 17سے 28سال اور سندھ/ کراچی کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔ داخلے رجحان ٹیسٹ اور انٹرویو میں کامیاب اُمیدواروں کو دیئے جائیں گے داخلہ فارم Rs.100/-فیس ادائیگی کے عوض ٹبا ہارٹ انسٹیٹیوٹ (مین ریسپشن) سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ٹبا ہارٹ انسٹیٹیوٹ ST-01بلاک 2فیڈرل بی ایریا کراچی 75950فون نمبر 021-36811841-50 یا 11-844-844داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر 2017 ہے۔ B-Marksman………………

Page 1 of 1
Total Records : 4