ضرورت اینیوڈائزنگ پلانٹ ہمارے پلانٹ کیلئے 25-35سالہ میٹرک سائنس تک پڑھے لکھے کلر سے اچھی واقفیت /پہچان رکھنے والے نوجوان کی ضرورت ہمارے کام کی تربیت دیجائیگی سکھایا بھی جائیگاکسی اچھی فیکٹری میں ایک سال کاتجربہ رکھنے والے کو ترجیح دیجائیگی خواہشمند اپنی CVبمعہ اسناد کیساتھ صبح 10سے شام5کے درمیان ذاتی طور پر رابطہ کریں جاپان میٹل انڈسٹریز(Jami)D-33بالمقابل پیپسی کولا فیکٹری نزد حبیب بنک چورنگی سائٹ کراچی فون 021-32563909/32572634 کیش میمو 022178……………
شیرشاہ غنی چورنگی پر واقع ٹیکسٹائل کمپنی کو ضرورت ہے لیڈیز میٹرک/انٹر ، عمر25سے 35سال قرب و جوار کے رہائشی کو ترجیح۔رابطہ :0321-2658907 کیش میمو022175……………
لانڈھی میں واقع فیکٹری کو الیکٹریشن الیکٹرک کے کام کیلئے اور جنریٹر آپریٹر جو کہ 150سے 200kwگیس جنریٹر چلانے کا تجربہ رکھتا ہو موبائل نمبر0315-2999574 کیش میمو022092………………
میں سیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے جس کے پاس اپنا اسلحہ اور کسی اچھے ادارے میں 5 سال کا تجربہ ہو بغیر اسلحہ والے بھی رابطہ کریں 24 گھنٹے کے لئے رابطہ موبائل نمبر 0302-8777972 پتہ… D-173 بلاک 7 گلشن اقبال کراچی کیش میمو 022152………………
سیکورٹی گارڈ (سابق فوجی) سول قرب و جوار رہنے والوں کو ترجیح دی جائیگی درخواس کے ھمراہ بروز پیر صبح11سے شام4بجے تک مکمل کوائف کے ساتھ رابطہ کریں۔ (عمر کی حد40سال سے50کے درمیان) یونین اسٹیل منگھو پیر روڈ، کراچی نزد میٹرو اسٹور ولیکا چورنگی اشرف صاحب0311-2941439 کیش میمو022151…………
کورنگی میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری کو تجربہ کار Fire & Safety Executiveکی فوری ضرورت ہے کم از کم تجربہ 3سال، منتخب امیدوار کو اچھی تنخواہ+مراعات دی جائے گی رابطہ: موبائل نمبر0321-8204685 کیش میمو022087………………
FACILITIES اسپیشلیسٹ اینڈ ملٹی سروسز (Pvt.Ltd) میں سیکورٹی کیلئے بھرتی جاری ہے۔ سول ڈرائیور :۔عمر 23 تا 45 سال ، تعلیم میٹرک، تنخواہ 18000 ہزار اور مڈل تنخواہ 17000 ہزار ۔ فوجی ڈرائیور:۔ عمر 55 سال تک ، اصلی ڈسچارج بک، تنخواہ 24000 ہزار۔ رابطہ کریں : پلاٹ نمبر B/3-5 سیکٹر 30 بروکس چورنگی (گودام چورنگی) کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی ۔ فون نمبر 0331-9990574/0331-9990421 کیش میمو022173……………
ایک ملٹی نیشنل کمپنی کو فوجی ریٹائرڈسیکورٹی گارڈ ز اور ڈرائیور کی ضرورت ہے اسٹارٹنگ تنخواہ 18500 رہائش ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی ہر چالیس دن ڈیوٹی کے بعد 20 دن چھٹی ہوگی خواہشمند حضرات رابطہ کریں 0333-0202139,0333-0202137,35350866 کیش میمو 022157………………
ایس۔ ایم۔پبلک اکیڈمی کیمپس(8)میں سیکورٹی کیلئے فورس کے ریٹائرڈ افراد قابل ترجیح کی ضرورت ہے (واک ان انٹر ویو)بمعہCNICاور مکمل کوائف 9.00amto12.00pmایڈریس پلاٹ نمبرC-81 بلاک14جوہر ہل روڈ گلستان جوہر34622977-78 smpac8@gmail.com ،0335-3230983 کیش میمو022155․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
کنڈور سیکورٹی میں گارڈ ، باڈی گارڈ، سپروائزر ،ڈرائیور اور دیگر سیکورٹی اسٹاف کی بھرتی جاری ہے گارڈ ، باڈی گارڈ تنخواہ 12000 سے 20000 تک سپروائزر تنخواہ 25000 تک اس کے علاوہ یونیفارم ، رہائش، انشورنس (SESSI) پینشن (EOBI) کیلئے کنڈور سیکورٹی C-48 ، KDA اسکیم 1 کارساز نزد (پنکھے والا اسٹاپ)نیوی گیٹ کراچی ۔ 021-34522510 ، 0300-2126034 ، 0343-2117121، 0302-2125762 کیش میمو022166……………
سیکورٹی آپریشن پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی کو سیویلین پڑھے لکھے سیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے سیکورٹی کا تجربہ ہونا لازمی ہے 0313-4482193/021-34664599 کیش میمو 022160………………
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری کے لئے کوالٹی کنٹرولر کی ضرورت ہے۔ سابقہ تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ برائے مہربانی اپنا CVپر ای میل کریں۔ hammad.stitches@yahoo.com B-Thaver…………
کراچی کے ایک بڑے انڈسٹریل گروپ کو فوری طور پر ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے۔ جنرل مینیجرامیداور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں لازمی ماسٹرز/گریجویٹ اور قائدانہ صلاحیوں کے حامل ہوں تجربہ8سے10سالہ ایکسپورٹ کوالٹی مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں بین الاقوامی سرٹیفکیٹ سے مکمل واقفیت جیسے کہSADEX, WRAP, ISO, OEKOTEX وغیرہ ۔پاور ہاؤس انچارج امیدوار میکینکل /الیکٹریکل میں ڈپلومہ یا ٹیکنیکل گریجویٹ کی ڈگری کا حامل ہو8سے10سالہ تجربہ کسی بڑے مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں پاور ہاؤس کو ہینڈل کرنے کاواکیشاWaukeshaانجن سسٹم پر کام کا تجربہ منتخب امیدوار کو مارکیٹ مسابقتی تنخواہ کی پیشکش کی جائے گی۔ اپنی مکمل درخواست اور ایک حالیہ تصویرپیر 18دسمبر2017سے پہلے درج ذیل ایمیل group.nokri@gmail.com پر ارسال کریں ۔برائے مہربانی پوسٹ پر درخواست کا نام ضرور درج کریں۔ کیش میمو...........................022183
کراچی میں ڈیوٹی کیلئے ڈرائیورز/گارڈ ز سویلین ، سابقہ Army جانباز ،مجاہد فورس، نیوی، ایئر فورس، کوسٹ گارڈ اور FC کی بھرتی۔ قد 5'.9" ،عمر 22 تا 50 ،تنخواہ14000 تا 18000 بمعہ رہائش سالانہ چھٹی و دیگر مراعات ڈسچارج بک لازمی ۔ رابطہ Secsol(Pvt)Ltdآفس A-2 دوسری منزل کھڈا مارکیٹ ڈیفنس کراچی (راحت ملک کارنر کے اوپر) /0307-8882477 0307-8882415 کیش میمو022173…………
معروف ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کمپنی کو مندرجہ ذیل سیکورٹی اسٹاف کی ضرورت ہے۔ صرف ریٹائرڈ فوجی حضرات درخواست دیں (1)۔ سیکورٹی سپروائزر (JCO)عمرکی حد 40سال(2)۔ سیکورٹی گارڈ (NOC)عمر کی حد 45سال معرفت جنگ بکس778 کراچی کیش میمو022086………………
کراچی اور حب آفس کیلئے ڈرائیور اور انفنٹری / آرٹلری سے ریٹائرڈN.C.O.S ،نائیک / حوالداربطور Deployment Supervisor کی ضرورت ہے۔ تنخواہ حسب قابلیت اور تجربہ عمر 50 سال سے زیادہ نہ ہو رابط مارس سیکورٹی گارڈزشاہین ویو متصل P.S.O پمپ ،نرسری بس اسٹاپ 021-34534532-4,0333-2145084 کیش میمو022166…………
نجی سیکیورٹی کمپنی میں گارڈ کی بھرتی جاری ہے تنخواہ 16500/- تک بمعہ ہفتہ واری سرکاری چھٹی رہائش و دیگر مراعات اصل اسناد کیساتھ واک ان انٹرویو صبح 0900 بجے تا 1700 بجے تک فرسٹ فلور فرسٹ جامی کمرشل اسٹریٹ خیابان جامی فیز7 ڈیفنس کراچی 0300-3379413 کیش میمو...........................022161
GMسیکورٹی کو آپریشن اور مارکیٹنگ کیلئے ریٹائرڈ آفیسر / سویلین کی ضرورت ہے جو سیکورٹی کمپنی کا تجربہ رکھتے ہوں GM-Security-Services(Pvt)Ltd.، Building#10-E/1,Jami-Commercial Street#1,Phase-VII,DHA,Karachi Mobile-No:0300-9299829 gmsecurityservices@gmail.com کیش میمو 022157………………
کراچی میں واقع ایک سیکورٹی کمپنی کو مندرجہ ذیل سیکورٹی اسٹاف فوری درکار ہیں… -1 ڈپلائمنٹ سپروائزر ٍ(Deployment Supervisor) تعلیمی قابلیت کم از کم گریجویٹ/انٹرمیڈیٹ۔ عمر کم از کم 30-35 سال کے درمیان۔ -2 سیکورٹی گارڈز (Security Guards) تعلیمی قابلیت کم از کم میٹرک، عمر کم از کم 30-35سال کے درمیان۔ خواہشمند حضرات اپنے شناختی کارڈ، 8 تصویریں اور مکمل کاغذات کے ہمراہ صبح 10-00 بجے سے دوپہر 3-00 بجے تک مندرجہ ذیل پتے پر تشریف لائیں۔ C-32/7 کے ڈی اے اسکیم 1 نوبل ہاؤس ٹیپو سلطان روڈ کارساز کراچی یا رابطہ کریں Lt. (R) Abrar Hussain 0345-8255391 کیش میمو 022121 ……………

Page 1 of 1
Total Records : 19