…… سکیورٹی کمپنی کو سپروائزر صوبیدار تنخواہ 15000فوجی گارڈ 14000سویلین گارڈ 13500رہائش ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی سکیورٹی سیلوشن 116-Cماڈل ٹاؤن لاہور 35833668-9 سی ایم۔ 7053947
سکیورٹی کمپنی کوسکیورٹی+مارکیٹنگ سپر وائزر کی ضرورت ہے جسکا تجربہ سکیورٹی کمپنی میں کم ازکم 5سال ہو اچھی سیلری ودیگر مراعات0321-8433301,0334-8078361 سی۔ایم۔ 7054139 سکیورٹی گارڈ ز ریٹائرڈ فوجی رابطہ کریں ۔ ماہانہ تنخواہ18ہزار+مفت کھاناتین ٹائم +مفت رہائش رابطہ عامر صاحب 0333-4320046 صیغرصاحب 0302-8500822فیکٹری ایڈریس: الف پلاسٹک انڈسٹری (ترک پلاسٹ )رائیونڈ مانگا روڈ راوی روہی سٹاپ نزد نشاط چونیاں فیکٹری سی۔ایم۔7054086
فیکٹری کیلئے سکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے۔ رابطہ کاشف نسیم 0333-4215814 سی ایم۔ 7054156
…… ساہیوال اور بورے والا میں فورسز سے ریٹائرڈ (JCO/HAV) سیکیورٹی سپروائزر اور گارڈز کی فوری ضرورت ہے برائے رابطہ0316-7779384 سی۔ایم۔ 7054063
سکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے ترجیحاً ریٹائرڈ آرمی پرسن معقول تنخواہ رہائش اور کھانا فری برائے رابطہ 0300-4608136 سی۔ ایم۔ 988 7053
…… فیصل آباد میں واقع سکول کیلئے سیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے۔ سابقہ فوجی کو ترجییع دی جائے گی۔ شخصی ضمانت لازمی ۔ تنخواہ نہایت معقول ۔ انٹرویو 22,23اکتوبر صبح 10تا2بجے۔ مون لائٹ سکول ۔ 37نسبت روڈ لاہور۔ 0310-4530163 , 37312560 7054154 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضرورت برائے سکیورٹی گارڈ بمعہ گن رابطہ مون گرائمر ہائی سکول جوہر ٹاؤن لاہور 908E-1۔ 0334-4430529 سی ایم۔ 7054027
… Bravo سکیورٹی کمپنی کو آرمی ریٹائرڈ گارڈز درکار ، تنخواہ 19 ہزار ، سول گارڈ تنخواہ 15 ہزار بمع رہائش ۔ رابطہ: 0345-4488002, 0303-4461192 سی۔ایم۔ 7054070
…… سکیورٹی گارڈ فوجی ریٹائرڈ لاہور معروف کمپنی کیلئے سکیورٹی گارڈ دراز قد پروقار صرف آرمی ریٹائرڈ اچھی تنخواہ کھانا رہائش دیگر سہولیات 0322-4904527/ 0334-6255723 سی ایم۔ 7053971

Page 1 of 1
Total Records : 10