انچارج سیکنڈری سیکشن (خاتون) مرد/ خواتین اساتذہ ماسٹرز اور گریجویٹس برائے سیکنڈری سیکشن بیالوجی، کیمسٹری، انگلش اور اردو کیلئے ترجیحاً لانڈھی کورنگی رابطہ علی فاؤنڈیشن اکیڈمی لانڈھی نمبر 1فون 021-35017107 کیش میمو022152…………
کوچنگ سینٹر کیلئے XII، XI، X، IX کے کمپیوٹر، میتھ، انگلش کے ٹیچر کی ضرورت ہے، سر شہزاد موبائل نمبر … 0341-2307884 کیش میمو 022156 ………………
ٹھٹھہ میں ایک چلتے ہوئے ہائی اسکول کیلئے ہیڈ ماسٹر کی ضرورت ہے تجربہ ضروری ہے رابطہ021-34310402 میلhope.karachi@outlook.com کیش میمو022170……………
ایک مستند تعلیمی ادارے کو تمام مضامین کیلئے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے جو تمام مضامین بہتر طریقہ سے پڑھا سکیں، نیز کمپیوٹر ٹیچر درکار ہے، رابطہ 021-34833670، 0334-2798601 کیش میمو 022153………………
ایک معروف اسکول سسٹم کو اپنے سلسلے کو وسعت دینے کیلئے درج ذیل تعلیم یافتہ اور تجربہ کار افراد سے درخواستیں مطلوب، اپنی درخواست کیمپس اور پوزیشن کے ساتھ jobsinschool@hotmail.com پر ارسال کریں، مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں، ہیڈآفس HR ڈپارٹمنٹ، 0305-2501905، اسامیاں برائے ٹیچرز: ایجوکیٹرز (کے اے ای سی ایچ ایس کیمپس):اکیڈمک ہیڈ (سائنس بیک گراوٴنڈ) ٹیچرز برائے پرائمری کلاسز اور سکینڈری ٹیچرز برائے کیمسٹری، سائنس، معاشرتی علوم، اسلامیات، میتھ، فزکس اور (ناظم آباد سرسیّد کیمپس):پری اسکول ٹیچرز و کوٹیچرز، یمین ایجوکیشن فاوٴنڈیشن (ایف بی ایریا): (فیمیل اسٹاف) پرائمری کو ٹیچرز و انگلش ٹیچر، دی ایجوکیٹرز (غوثیہ پی ای سی ایچ ایس کیمپس II):مونٹیسوری ڈائریکٹریس، ٹیچرز برائے اسلامیات، تجوید، سائنس اور کیمسٹری کیش میمو 022156 ………………
ایمز گرلز برانچ کوخواتین مونٹیسوری ڈائریکٹریس، ہیلپر اور اردو ٹیچر کی ضرورت ہے۔ اوقات رابطہ: صبح 9:00 تا دوپہر2:00 بجے۔ کیمپس II (الہلال سوسائٹی بلمقابل عسکری پارک، الائیڈ بینک والی گلی) 0321-2447368-0314-2978028 ای میل:aimsschool@cyber.net.pk کیش میمو022172ٌٴ……………
ٹیچرز برائے کمپیوٹر، اردو سیکنڈری کلاس اور پرائمری کے تمام مضامین کیلئے درکار ہیں، اسکول آف نالج ناظم آباد نمبر 4 رابطہ 0322-3093929 کیش میمو 022151………………
ٹیچرز برائے تیسری تا میٹرک تمام مضامین بالخصوص فزکس، کیمسٹری، میتھ، سائنس، سندھی، بائیلوجی، کمپیوٹر سیکٹر 11-F نارتھ کراچی 36906357,0321-3435564 NB-209/21/10/18……………
مدرسہ فاطمیہ شیر شاہ کالونی کو اپنے لڑکیوں کے مدرسے کیلئے ایک قابل عالمہ کی ضرورت ہے شیر شاہ کالونی کے قرب و جوار کے رہنے والیوں کو ترجیح دی جائیگی خواہشمند خواتین اس نمبر پر رابطہ کریں 0333-3554415 کیش میمو022161……………
کیمپس I کیلئے قابل اور تجربہ کار حساب ٹیچر (V-VIII) ماسٹرز قابل ترجیح (2) لیڈی اردو ٹیچر (V-VIII) ایم اے اردو، ریگولر، بی ایڈ قابل ترجیح سیلری (16000-20000) کیمپس II کیلئے انگلش ٹیچر (پرائمری۔سکینڈری) ماسٹرز قابل ترجیح سیلری (18000-22000) قابلیت اور تجربہ کی بنیاد پر رابطہ کیمپس I، رابعہ ولاز نزد کراچی یونیورسٹی 0302-2195847، 34978288 کیمپس II رابعہ پیٹل اصفہانی روڈ نزد پیراڈائز ہوم، 34647433، 34647434 ای میل:kingschool786@gmail.com کیش میمو 022153………………
اسکول واقع نارتھ ناظم آباد نزد تیموریہ تھانہ کیلئے سندھی /انگلش ٹیچرز او رانگلش اسپوکن تجربہ کار اکیڈمک کوآرڈینیٹرکی ضرورت ۔ رابطہ :0335-1261691 کیش میمو022153………………
سکینڈری، انگلش، اردو، مطالعہ پاکستان، پرائمری اور پری پرائمری ٹیچرز نیز فیمیل انچارجز رابطہ گلیمر چلڈرن سکینڈری اسکول 0323-3483833 کیش میمو 022157 ………………
سلیمان ابراحیم اسکول نزد غریب آباد انڈر پاس میں پرائمری ، سیکنڈری کلاسز کیلئے انگلش ، ریاضی، کمپیوٹر سائنس، مونٹیسوری ٹیچرز اور چوکیدار کی ضرورت ہے فوری رابطہ کریں صبح9:00تا 12:00بجے تک۔ فون نمبر 0321-3759811،021-34131928 کیش میمو 022181……………
Blossom-High-School جنرل سائنس، کمپیوٹر، سائنس، پاک اسٹڈیز، انگلش، میتھ اور سندھی کیلئے تجربہ کار لیڈی ٹیچرز گلشن اقبال بلاک 13A فون 0333-2392602 کیش میمو022152………………
لیڈیز یا جینٹس ٹیچرز جو FSCکے بچے کو میتھس پڑھا سکیں ماما مونٹیسوری اینڈ ٹیوشن سینٹر الصدر بلڈنگ صدر زاہد نہاری والی گلی کیمرج مال کے پاس ،،سر علی 0345-8003207 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
کے بی سی سی سیکنڈری اسکول میں حساب اور فزکس ٹیچرز کی ضرورت ہے اپنے کوائف کے ہمراہ اسکول ٹائم میں ST2,7/2, Sector 15-A/2, Buffer Zone, North Nazimabad Town پر Interview کے لئے تشریف لائیں رابطہ 36903176 کیش میمو 022158………………
برنس روڈ میں ایک دینی مدرسہ کیلئے تجربہ کار خاتون ناظمہ درکار، ذاتی طور پر ہمراہ درخواست اور شناختی کارڈ کے اس پتہ پر رابطہ کریں امینیہ مدرسة البنات گلی نمبر10برنس روڈ کراچی موبائل 0311-2344790،0333-3162815، Email:trustaminia@gmail.com کیش میمو022056………………
Physics، Mathsاور Chemisty کیلئے ٹیچرز کی ضرورت ہے INFOاکیڈمی سیکنڈری اسکول SA-14,ST-5/1 سیکٹر 48/Aکورنگی 1کراچی 021-35091620، 0341-2245138 کیش میمو022152…………
جوہرExcellence اکیڈمی کو سیکنڈری کلاسز کیلئے فزکس کمپیو ٹر ٹیچر، بائیولوجی ، کیمسٹری ٹیچر، انگلش اور سندھی ٹیچر کی ضرورت ۔ C-23/4 بلاک 3-A، کامران چورنگی نزد افنان ڈیوپلیکس ہاؤسز جوہر۔ 0333-2168604 کیش میمو022153………………
ایک معروف تعلیمی ادارے کو فی میل کوآرڈی نیٹر، مونٹیسوری ڈائریکٹریس، پری پرائمری ٹیچر، انگلش ٹیچر اور ایک میل پی ٹی ٹیچر کی ضرورت ہے اوقات کار 9:30 سے 12:30 صبح 021-36636365، 021-36630939 کیش میمو 022158………………
Prev    Next    
Page 1 of 5
Total Records : 86