فزکس، میتھس، SST کے میل اور فیمیل ٹیچر کی تنخواہ حسبِ لیاقت، کینٹین کے لئے رابطہ کریں 0324-2821871 نیو مونٹینا انگلش اسکول 941، پی آئی بی کالونی، نزد فیضان عطار مسجد کیش میمو 021102
فیڈرل بی ایریا بلاک5 میں واقع برائٹ فیوچر اکیڈمی میں سکینڈری کلاسز کیلئے سائنس اور کمپیوٹر ٹیچرز کی ضرورت ہے رابطہ 0300-2421884 کیش میمو 021104
اسکول کیلئے ضرورت ہے مونیٹسوری ٹیچرز، کوآرڈینیٹر و سیکنڈری کلاسز کیلئے سائنس، فزکس، Math، کیمسٹری ٹیچرز فیڈرل بی ایریا بلاک 1,2,7,8,9کے رہائشی رابطہ کریں۔ 0321-2018356 کیش میمو 021021
S.M.B. ACADEMY کو اپنے کیمپس II کیلئے محنتی، تجربہ کار میل/فیمیل ٹیچرز برائے iv, v, vi کی کمپیو ٹر اور ix- x کی پاکستان اسٹیڈیز، اردو، اسلامیات پڑھانے کیلئے نیز قرب و جوار میں رہنے والی ہیلپرٹیچرز کی بھی فوری ضرورت ہے۔ انٹرویو کیلئے صبح 9:30 سے 1:00 بجے تک تشریف لائیں۔ Camp:II: 306, Gulbahar No: 1, Beside Lasbela Bridge, Karachi. Ph:021-36607444, 0333-3224921, کیش میمو021110
نیو سیشن میں اپنے اسکول ٹیچرز کی ٹر یننگ کیلئے وژن ٹیچرز اکیڈمی سے رابطہ کیجئے ۔ 0300-2752064 ، ای میل contactvta@yahoo.com کیش میمو021101
انگلش، میتھ، سائنس کیلئے خواتین ٹیچرز کی ضرورت ہے رابطہ N.Kگرامر اسکول C-81 سیکٹر 11-B نارتھ کراچی 0301-2207341,021-36943440 NB-209-17/04/16
ہفتہ اتوار چھٹی ٹائم (8 تا 1 بجے ) ضرورت ٹیچرز سیکنڈری / پری پرائمری تمام مضامین گلف اسکولنگ سسٹم گلزار ہجری نزد پیراڈائز بیکری 021-34651096،0331-2858481 کیش میمو .........................021107
گرین فلیگ اسکولز اینڈ کالج سسٹم میں ضرورت ہے (1) خاتون لیکچرر: کمپیوٹر سائنس (2) خاتون اساتذہ: پرائمری و سیکنڈری: انگلش، کمپیوٹر، کیمسٹری، پاک اسٹڈی تعلیمی قابلیت: گریجویٹ/ ماسٹرز اچھے ادارے میں کام کا تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائیگی، رابطہ D-25 ،بلاک 1 ،کراچی ایڈمن سوسائٹی ، نزد بلوچ کالونی، 021-34382043 ،0300-3192838 (SmS) ای میل jobs@gfps.edu.pk کیش میمو0945
گائیڈنس اسکولنگ سسٹم نزد برنس روڈ میں تمام کلاسوں کیلئے تجربہ کار خواتین ٹیچر کی ضرورت ہے نرسری اور ریسپسن کیلئے بھی 0333-3364436, 32638597 ای میل jobs@gss.edu.pk کیش میمو021123
فیڈرل بی ایریا کے ایک اسکول کو سکینڈری کلاسز کی فزکس اور کیمسٹری کیلئے تجربہ کار میل ٹیچرز کی ضرورت ہے، رابطہ 0311-3225111 کیش میمو021101
MAK-Schooling-System نارتھ کراچی کیمپس کو تجربہ کار کمپیوٹر نویں کلاس ٹیچر کی ضرورت ہے رابطہ 0341-1248181,36922723، makschoolsystem@gmail.com NB-209-17/04/16
گریجویٹ خواتین اساتذہ پرائمری، سیکنڈری کلاسز کی انگلش ، انگلش گرامر ، کمپیوٹر و ریاضی کے مضامین کیلئے درکار ہیں محمدی پبلک اسکول A-53 بلاک 17 فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ نزد رحمت بیکری 0332-2557420 کیش میمو .........................021107
الفاء پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول میں فرسٹ اینڈ سیکنڈ شفٹ کیلئے میل اور فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے پتہ: جامع کلاتھ مارکیٹ بس اسٹاپ، پھول والی گلی، نزد صدیقیہ مسجد، صدر ٹاؤن کراچی موبائل نمبر 0336-6899049 ،0313-1205664 کیش میمو 0966
کورنگی نمبر4 میں ایم کے گرامر اسکول ( مونٹیسوری تا میٹرک) کو تمام مضامین کیلئے فی میل اساتذہ کی ضرورت پرنسپل سرطارق چوہان 0331-2644284، 0311-3432451 کیش میمو021101
ثانوی درجات کے مضامین سندھی اور میوزک کی تدریس کیلئے اساتذہ کرام کی ضرورت ہے گریجویٹ، تجربہ لازمی 12سے 2 بجے کے درمیان پرنسپل ٹائنی ٹاٹس کے جی نرسری 12/1A/4B ناظم آباد نمبر 4 سے جملہ دستاویزات کے ساتھ رابطہ کریں 36689269,36607625 کیش میمو 021101
اسٹوڈنٹس اور تعلیم یافتہ مرد و خواتین کیلئے سنہری موقع صرف 3سے 4 گھنٹے ٹیوشنز پڑھایئے 10 سے 50ہزار ماہانہ کمایئے PCI 34975817-37092935-03312366612-3 NB-209-17/04/16
مونٹیسوری سیکشن کیلئے قابل اور تجربہ کار ڈائریکٹریس کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ تجربہ کار انچارج جوکہ انتظامی امور کی بہترین قابلیت رکھتی ہوں، اپنی اسناد کی نقول کے ہمراہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پرنسپل سے رابطہ کریں، رائل اکیڈمی، R-1، بلاک 1، شریف آباد، نزد الاعظم اسکوائر فیڈرل بی ایریا، کراچی 021-36325340، 021-36329713 کیش میمو 021104
کیمبرج سسٹم کا حصہ بنیئے اور باعزت روزگار حاصل کریں ٹیچرزٹریننگ پروگرام کے ذریعے اپنے پرو فیشنل کیریئر کو آگے بڑھائیں ٹیچراور ٹیچنگ سے دلچسپی رکھنے والے لوگ رابطہ کریں0335-3574506 یا www.ttp.6m.biz کیش میمو021102
مونٹیسوری ڈائریکٹریس پرائمری اور سیکنڈری سبجیکٹ ٹیچرز کی ضرورت ہے R-43-44 سیکٹر 15A5 بفرزون نزد 7C آخری اسٹاپ 0335-7210611,36416643 NB-209-17/04/16
تجربہ کار لیڈی ٹیچرز اردو، انگلش، پرائمری، سکینڈری، احد پبلک اسکول D-34/4، فیڈرل بی ایریا نزد رینجرز ہیڈ آفس بالمقابل مسجد دارالسلام، 36364961 کیش میمو 021104
Prev    Next    
Page 1 of 5
Total Records : 100