… ہمارے آنے والے پروجیکٹ کیلئے محنتی / تجربہ کار ، میل / فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے جو پراپرٹی کی معلومات اور تجربہ رکھتے ہوں سیلری + Handsome کمیشن ، انٹر ویو پیر تا جمعرات 2 تا 6 شام 0314-2015246 ، 34172474 کیش میمو.......................022156 کراچی کے ایک معروف مارکیٹنگ کمپنی کو اپنے بلڈر پروجیکٹ کیلئے مارکیٹنگ/ سیل کیلئے میل/ فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے فریش بھی رابطہ کرسکتے ہیں 0331-8113632 کیش میمو 022152
فرنیچر کے کارخانہ کے لئے آؤٹ ڈورRider رائیڈر+سپروائزر کی ضرورت ہے ٹائمنگ صبح10سے رات10بجے تک لیاقت آباد کے قریبی رہائشی کو ترجیح دیجائیگی رابطہ موبائل نمبر0300-8280991 کیش میمو 022179
معروف انشورنس کمپنی کو تجربہ کار میل/ فیمیل بزنس ڈیویلپمنٹ آفیسر اور مینیجر پوزیشن کے لئے اسٹاف درکار ایمیل amindhuka@yahoo.com کیش میمو022159
… ہمیں اپنی پراڈکٹ کی سیل کے لیے ذاتی موٹر سائیکل رکھنے والے سیلزمینوں کی ضرورت ہے رابطہ موبائل … 0322-8288803 کیش میمو 022156
… اسپتال کیلئے فارمیسی سیلزمین کی دوپہر 3 بجے سے رات 11 بجے تک ضرورت ہے تنخواہ 25 ہزار رابطہ مسٹر منصور 0300-8234056 اپنی CV ای میل کریں یا ذاتی طور پر جمع کرائیں عارف ڈیفنس میڈیکل سینٹر مین خیابان بخاری کارنر 34 اسٹریٹ سی ویو سے 5 بنگلے چھوڑ کر چھوٹا بخاری کمرشل ایریا کے پاس فیز 6 ڈیفنس کراچی 35155631-34، 0331-3331950، prof.arif@hotmail.com کیش میمو 022153
ایک معروف ٹریڈنگ کمپنی کو فوری طور پر آرڈر بکرکی ضرورت ہے،جو بہترین کمیونی کیشن اسکلز کا حامل ہو۔جس کو ذاتی طور پر اچھی ساک کیساتھ ساتھ ماڈرن ٹریڈ اسٹورز اور ریٹلرز شاپس کی اچھی معلومات ہو۔متعلقہ فیلڈ میں تجربہ لازمی ہو۔پر کشش سیلری پیکچ+ انسنٹیو دیاجائیگا۔خواہشمند حضرات اپنی CV اس ای میل پر بھیجیں۔hammad@primegrp.pk اور رابطہ کیلئے موبائل نمبر0321-2840673 کیش میمو 022151
ایک معروف انشورنس کمپنی کے ساتھ شاندار کیریئر، منیجر/ اسسٹنٹ منیجر/ سیلز ایگزیکٹو ٹو انشورنس کمپنی کا تجربہ قابل ترجیح بہترین پیکیج پرکشش مراعات،CVمیل کریںEmail:hasanhrd63@gmail.com کیش میمو022056
… ہمارے ادارے کو مارکیٹنگ کیلئے فیمیلز کی ضرورت ہے کام اپنے علاقہ میں کرنا ہوگا فکس سیلری، کمیشن، بونس اور میڈیکل دیا جائیگا 0301-2591156 کیش میمو 022152
فنانشل ادارے کو گریجویٹ/ انٹرمیڈیٹ افراد سیلز/ مینجمنٹ/مارکیٹنگ کیلئے چاہئیں ،بینکنگ/کریڈٹ کارڈ تجربہ قابل ترجیح پر کشش پیکیج رابطہ 0330-5467390: کیش میموFMG-024818…… …
…… ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ، ایونٹ کوریج، پروڈکشن، پروگرام ریکارڈنگ، کیبل ایڈورٹائزنگ، TVکمرشل، اخبارات کے اشتہارات کے علاوہ SMS مارکیٹنگ کیلئے تجربہ کار میل/فیمیل کی ضرورت ہے علاوہ سیکھنے والے خواہشمند لڑکے/ لڑکیاں بھی رابطہ کریں 0300-3925006,0322-2029947، masoodalam.syed@gmail.com، smartsmediasolution@gmail.com کیش میمو 022152
Prev    Next    
Page 2 of 2
Total Records : 30