…… ہمیں اپنی فیکٹری میں جنرل سٹور کیلئے سٹور انچارج تعلیمی قابلیتB,com ،B.A جوکہ سٹور کیپنگ کا تجربہ کم از کم ایک سال رکھتا ہو اور کمپیوٹر نالج بھی ضروری ہے رابطہ ایڈمن منیجر0305-4674463 سی ایم 7054106
…… میل فی میل سٹاف برائے آفس، فیلڈ۔ میٹرک تا ایم اے۔ معقول تنخواہ ۔ ذاتی سواری والا قابل ترجیح۔ 0300-5005842 7054152 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آفس کیلئے ایک اکائٹنٹ کی ضرورت تعلیم بی کام کم ازکم تجربہ 2سال آفس واقع اچھرہ پیر غازی روڈ نزد کمبوہ چوک انٹر ویو 11تا2بجے فراز عطاری 0323-7090300 سی ایم۔ 7054094 ........... سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری کے لیے انجکشن مولڈنگ مشین آپریٹر کی ضرورت ہے تجربہ کار اور کاریگر لوگ رابطہ کریں تنخواہ نہایت مناسب اور رہائش بھی فیکٹری میں دسیتاب ہے۔0300-8401231-0345-4010716 سی۔ایم۔ 7054135
گارمنٹس کے کام کیلئے تجربہ کار، محنتی اکاؤنٹنٹ ،مارکییٹنگ سٹاف،سیلز مین اور ہیلپر لڑکوں کی ضرورت ہے رابطہ پیر تاجمعرات 0309-7220171 سی۔ایم۔ 7054139 …… اقبال ٹاؤن لاہور واقع فرٹیلٹی اینڈIVFسینٹر کیلئے مارکیٹینگ سٹاف کی ضرورت ہینڈ سم سیلری پیکچ ٹریولنگ الاؤنسز ،بونس،شےئرزرابطہ0333-4400318 سی۔ایم۔ 7054139 …… بحریہ ٹاؤن لاہور میں واقع ایک کمپنی کو میل /فی میل اسسٹنٹ اکاؤنٹ منیجر درکار ہیں تعلیمی قابلیت ماسٹر اکاؤنٹس(MBA/M.Com)تجربہ کم از کم2سال لازمی ہورابطہ 03361459931 jobs.pixxtech@gmail.com سی۔ایم۔ 7054139 …… زبیرایسوسی ایٹس کو آڈٹ اینڈ اکاؤنٹ اسسٹنٹ تعلیم کم از کم بی کام رابطہ 042-35764306 ای میلuz_co@yahoo.com سی۔ایم۔ 7054139 …… میل فی میل پارٹ ٹائم جاب 25000تا 50000انکم شمع پلازہ 29شمع چوک فیروز پور روڈ لاہور 0309-7654230/ 0317-4654617 سی ایم۔ 7053987
اے ون (A-1)جوہر ٹاؤن لاہور میں ایک تعلیمی ادارے کیلئے کھانا بنانے والے سکیورٹی گارڈ صفائی والے اور آیا کی ضرورت ہے رابطہ 0306-0369969 سی ایم۔ 7053962
المعروف ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ کو اعلیٰ تعلیمیافتہ لیڈیز سٹاف کی ضرورت ہے نیز ڈیزائنر فون آپریٹر فائل ورکرز سپروائزر پیکنگ ورکر فیمیل رابطہ کریں 0332-1773635 سی ایم۔ 7053924
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ رائیونڈ روڈ میں واقع فیکٹری میں کوالٹی کنٹرول کے کام کیلئے BSC/FSCفریش لڑکوں کی ضرورت رابطہ 0321-9996070 سی ایم۔ 7053947
فارماسوٹیکل فرم کو تجربہ کار سیلزمین اکاؤنٹنٹ اور آفس بوائے کی ضرورت ہے میٹرک FA۔ BAرابطہ 123-Bنیو مسلم ٹاؤن نزد بلال مسجد انٹرویو ٹائم دوپہر 2تا 6بجے شام 0300-8453272 سی ایم۔ 7059004
مڈل لڑکا آفس بوائے 18-22لاہورمیں رہائش + تنخواہ حسب قابلیت اصل شناختی کارڈ جمع رہے گا، سرپرست کی اجازت ضروری ، رابطہ محمد توضیع 0336-4440714 سی۔ ایم۔ 833 7053
فیمیل اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت فریش BBA-B.comعلاوہ فیمیل ریسپشنسٹ اور کمپیوٹر آپریٹر 0300-4484444 سی ایم۔ 7053993
Brainsکالج کیلئے Cordinatorجو سٹوڈنٹس کو اور دفتری نظام کو کنٹرول کر سکے انٹرویو پیر 12تا شام والٹن روڈ بنک سٹاپ JSبینک بالمقابل قربان سکول لاہور سی ایم۔ 7054027
لاہور کی ایک کمپنی کو فیلڈ مارکیٹنگ کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے اہلیت اور انٹرویو کے بعد معقول تنخواہ دی جائیگی رابطہ 0331-6297636/ 0300-457743 سی ایم۔ 7054015
ایک معروف ایڈورٹائزنگ کمپنی کو اپنے لاہور اور راولپنڈی آفس کے لئے سیلزایگزیکٹو کی ضرورت ہے‘ سیلری + کمیشن رابطہ0345-5127847/051-5174273 (سی ایم۔283038)۔ ۔ ۔
سکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے ترجیحاً ریٹائرڈ آرمی پرسن معقول تنخواہ رہائش اور کھانا فری برائے رابطہ 0300-4608136 سی۔ ایم۔ 988 7053
…… ساہیوال اور بورے والا میں فورسز سے ریٹائرڈ (JCO/HAV) سیکیورٹی سپروائزر اور گارڈز کی فوری ضرورت ہے برائے رابطہ0316-7779384 سی۔ایم۔ 7054063
ویب ٹی وی کیلئے تجربہ کار خواتین و حضرات کمپوزر کمپیوٹر آپریٹر مارکیٹنگ سٹاف فون نمبر 042-36283121-22/ 0331-4861689 سی ایم۔ 7053987
…… CCTVکیمروں کی انسٹالیشن اور مارکٹنگ کیلئے سٹاف درکار ہے۔ بحریہ ٹاؤن لاہور 0313-4498536 سی۔ایم۔ 7054135
ضرورت میل ریسپشنسٹ برائے کیولری ہسپتال تعلیم کم از کم انٹرمیڈیٹ سابقہ تجربہ قابل ترجیح رابطہ 042-36652116-18 سی۔ایم۔ 7054137
…… جھاڑو ٹاکی کیلئے مرد اور عورت چائیے کھانا، رہائش تنخواہ پندرہ ہزار سات ہزار فوری ملے پتہ پاک فاؤنڈیشن سکول نزد علامہ احسان ہسپتال گھوڑیشاہ روڈ لاہور سی ایم 7054160
…… سیکورٹی گارڈ ذاتی اسلحہ قابل ترجیح تنخواہ15000 بمعہ سنگل رہائش الائیڈ آرکیڈ 16۔ سوک سنٹر علی روڈ نزد ہمدرد چوک ٹاؤنشپ 0321-4394404 سی۔ایم ...........................7054093 لاہور شہر میں کسی بھی قسم کی بہترپرائیویٹ جاب کیلئے کال کریں 0313-4441947،Pak Jobzبالمقابل لاہور بروسٹ اچھرہ لاہور انٹرویوٹائمنگ 12تاشام 5زوہیب شیخ سی۔ایم۔ 7054063
Prev    Next    
Page 1 of 7
Total Records : 124