سائٹ میں واقع ہوزری ڈائینگ کمپنی کو مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے، (۱) فیبرک ڈیلیوری انچارج، (۲) ETP پلانٹ آپریٹر، (۳) فنش فیبرک چیکر Q.C، (۴) ڈائینگ/لیب اسسٹنٹ،(۵) گرے فیبرک انچارج، (۶) گرے پلٹی انچارج، (۷) Janitorial Contractor، (۸) مینٹیننس انچارج، (۹) واٹرٹینک سُپر وائزر، رابطہ نمبر 0311-8172984، ای میل: masroorzafar70@gmail.com کیش میمو023701………… ایک کنٹریکٹر کمپنی کو SSGCکے میٹر ریڈنگ کیلئے محنتی اور ایماندار لڑکوں کی ضرورت ہے ، معقول تنخواہ دی جائے گی ، رابطہ: 0321-8241600، 0300-9272612 کیش میمو023703
… کارخانہ میں مشینوں پر کام کیلئے محنتی ہیلپروں کی دیہاڑی 500/-روپے روزانہ رابطہ موبائل نمبر0313-2458714 کیش میمو023805
فیڈرل گورنمنٹ حکومت پاکستان کی جانب سے بیروزگار/ کم پڑھے لکھے افراد کیلئے چند منتخب کردہ گورنمنٹ (ON-JOB) کورسز کی فیسوں میں 50% تک کی خصوصی رعایت ہمارا دعویٰ ہے کہ ان کورسز کی ٹریننگ کرنے کے بعد آپ قطعاً بیروزگار نہیں رہیں گے بکہ اب آپ کو جاب دلوانا ہماری ذمہ داری ہے NO تھیوری 100% پریکٹیکل کورس (1) کمپیوٹر ہارڈویئر، LAPTOP ریپئرنگ (2) اسمارٹ ANDROID موبائل ریپئرنگ (3) CCTV کیمرہ آپریٹر ٹیکنیشین (4) اسٹینو گرامر شارٹ ہینڈ ٹائپنگ (5) C.I.T، (6) آفس آٹومیشن (7) کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ (8) آٹوکیڈ 2D/3D سول، میکینکل، الیکٹریکل سیکھئے دوران ٹریننگ 500/- سے 1000/-روزانہ کمائیں جلدی کیجئے نشستیں محدود ہیں فارم جمع کرانے کا آخری تاریخ 23 مئی 2018ء سر ایاز رضا 0300-2278723,0321-2314675 کیش میمو 023702
… تمام کمپیوٹرکورسز، انگلش ، 21لینگویجز، مونٹیسوری تاماسٹر مونٹیسوری ٹیچرٹریننگ ، بیوٹیشن ، فیشن /ٹیکسٹائل ڈیزائننگ SAHILلکھSMSکریں03410203830نوکال کیش میمو023703
… ڈیفنس میں واقع آفس کیلئے اکاؤنٹینٹ جس کو انکم/ سیلز ٹیکس کا تجربہ ہو نیز الیکٹرونکس کے کام جاننے والے اور ڈرائیور حضرات بھی رجوع کریں 43-C میزنائن فلور 12 کمرشل اسٹریٹ فیز II ایکسٹینشن DHA کراچی 0300-8491925,0300-8299736 کیش میمو 023713
ہمیں اپنے ادارے کیلئے سیلز اسٹاف (1) SPO میل (4اسامیاں) (2) سیلز ایگزیکٹو فیمیل (1اسامی) ۔ ایجوکیشن کم از کم گریجویٹ اور تجربہ کم از کم 5 سال ہونا لازمی ہے (پروڈکشن اسٹاف) (1) پروڈکشن منیجر (کیمیکل کا تجربہ 5 سال فوم انڈسٹری میں) (2) کٹنگ سپروائزر برائے فوم کٹنگ مشین (1اسامی) (3) کٹنگ مشین آپریٹر (1اسامی) (4) ہیلپر (8اسامیاں)، برائے مہربانی اپنی CV اس ایڈرس پر مورخہ 25مئی 2018 تک ارسال کریں ۔ ناصر رضوی 0333-2135017 (حب اسٹار فوم (پرائیوٹ) لمیٹڈ F-210 (SITE) کراچی کیش میمو023708
کراچی کے تمام علاقوں سے مرد /خواتین فوری رابطہ فوری روزگار تنخواہ21000 (اکیس ہزار) ٹائمنگ صبح10 سے4 بجے بلاک بسٹر میڈیا آفس نمبر9 فرسٹ فلور رومی سینٹر نزد مقدس مسجد اردو بازارکراچی کیش میموNB201-20-18………… اسٹور کیپر ، پلمبر، میسن کاریگر،LTVلائسنس آؤٹ ڈورانڈور بیناقاضی F-73/ 7 کلفٹن 4 0321-9258220,03332368559,35293158 کیش میمو............................023724 لیڈیز ٹیلرنگ کیلئے فینسی کام کرنے والے کاریگروں کی ضرورت ہے ، بہادرآباد ۔ رابطہ کریں فون نمبر 0300-2833428 کیش میمو 023727
… ملٹی نیشنل کمپنی کے ڈسٹری بیوٹر کو ضرورت ہے سیلز مین، آرڈر بکر، سوزوکی والے حضرات،کمپیوٹر آپریٹر۔ پرکشش تنخواہ، تجربہ کار افراد رابطہ کریں: 0321-2585501-0314-2387440 کیش میمو023716
ضرورت ہے ینگ رائیڈرز کی جو موٹر بائیک اور گاڑی چلانا جانتے ہوں تعلیمی قابلیت میٹرک پاس لائسنس لازمی شاہراہ فیصل کے رہائشی قابل ترجیح 0300-2019837 کیش میمو023703
کیمسٹ: MSC اپلائیڈ کیمسٹری لیبارٹری 5 سال سے زائد تجربہ ضروری، آفس اسسٹنٹ:B.Com کمپیوٹر سے مکمل واقفیت، ٹیلیفون آپریٹر: فیمیل بی کام/ بی اے، ڈرائیور: LTV/HTV لائسنس یافتہ، گلشن حدید، ملیر، لانڈھی قرب و جوار والوں کو ترجیح دی جائیگی رابطہ 2 سے 4 بجے یونین کیمیکل انڈسٹریزپرائیوٹ لمیٹڈ 475 نیشنل ہائی وے لانڈھی کراچی فون نمبر 0304-2876115، 0311-2369618 کیش میمو023622
فلاور شاپ کے لیئے اچھے،FLOWRIST اور اسٹیج سجانے کے لیئے اچھے، کاریگر کی ضرورت ہے ،رابطہ کریں موبائل نمبر0337-3214892 NB-209/20/05/2018
… دکان کیلئے تجربہ کار سیلزمین اور ہیلپر کی ضرورت ہے قریبی افراد رابطہ کریں پتہ حسن علی اینڈ کو محمد شاہ اسٹریٹ جوڑیا بازار کراچی فون 021-32546770 کیش میمو023712
کراچی کے مشہور جم / فٹنس کلب میں فیمیل باڈی مساج تھراپسٹ کی ضرورت ہے تجربہ 3-4سال CVبھیجیں hr.fitness001@gmail.com سی ایم۔ 7045435

Page 1 of 1
Total Records : 14