### مبارک باد ## مبارک باد### INFRA کے اسٹوڈنٹ حاجی محمد نے کامیابی سے اسمارٹ فون ریپیئرنگ کورس مکمل کرنے کے بعدضیاء کالونی نمبر2میٹروول سائٹ کراچی میں خان کمیونیکیشن اینڈ ریپیئرنگ سینٹر کے نام سے کام کا آغاز کردیا ہے۔ انفرا ان کواور ان کے تمام ٹیچرز کو مبارک باد پیش کرتا ہے اورانکی کامیابی اور ترقی کیلئے دعاگو ہے۔ (آمین) ###انفرا کا خواب ہنر مند پاکستان### کیش میمو022166……………

Page 1 of 1
Total Records : 1