I to X کلاسز کے تمام مضامین کی Re-checking کیلئے تجربہ کار فی میل ٹیچر کی فوری ضرورت ہے رابطہ ناظم آباد نمبر 3 فون 36708265 کیش میمو 022151………………
سائٹ کراچی کو مائیکروبائیولوجسٹ، فارماسسٹ، انگلش ٹیچرز اور نرسنگ انسٹرکٹر کی ضرورت ہے 021-32579995، 0333-0249995Whatsapp، alliedihsn@gmail.com کیش میمو 022158………………
سیکنڈری کلاسز کیلئے مرد /خواتین ٹیچرز برائے ریاضی انگلش سائنس سندھی درکار ہیں اورلیڈی آفس اسسٹنٹ دوپہر 2 بجے سے 3 بجے تک درخواست کے ساتھ رابطہ کریں اکسفورڈ گرامر اسکول ملیر سٹی کراچی کیش میمو 022177………………
Blossom-High-School جنرل سائنس، کمپیوٹر، سائنس، پاک اسٹڈیز، انگلش، میتھ اور سندھی کیلئے تجربہ کار لیڈی ٹیچرز گلشن اقبال بلاک 13A فون 0333-2392602 کیش میمو022152………………
اسٹوڈنٹس و تعلیم یافتہ مرد و خواتین کیلئے سنہری موقع…!! صرف 3 سے 4گھنٹے TUITIONS پڑھایئے 10 سے 50ہزار ماہانہ کمایئے PCI-0331-2366612 اتوار اوپن کیش میمو 022153………………
اسکول واقع صفورہ چورنگی کیلئے اردو /اسلامیات /میتھ/ کمپیوٹرٹیچرز او ر انگلش اسپوکن تجربہ کار اکیڈمک کوآرڈینیٹر کی ضرورت ہے۔رابطہ کریں:0333-2313613 کیش میمو022153………………
ضرورت ہے مونٹیسوری ڈائریکٹرسس برائے پری پرائمری اور اساتزہ برائے کمپیوٹر اور سائنس برائے پرائمری اور سیکنڈری کلاسز اوقات برائے انٹرویو: صبح ۹ بجے سے دوپہر ۱ بجے تک۔ میٹرو پولیس اکیڈمی(سخی حسن بوائز کیمپس)C-7،بلاک J،سخی حسن،نارتھ نازم آباد،کراچی (اپوذٹ MG سی این جی اسٹیشن ) نمبر:0300-8285807,0300-0206749 کیش میمو022153………………
لیڈیز یا جینٹس ٹیچرز جو FSCکے بچے کو میتھس پڑھا سکیں ماما مونٹیسوری اینڈ ٹیوشن سینٹر الصدر بلڈنگ صدر زاہد نہاری والی گلی کیمرج مال کے پاس ،،سر علی 0345-8003207 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
ایک معروف اسکول کو مونٹیسوری ٹیچرز ہیلپرز پرائمری سائنس میتھ انگلش ٹیچرز کی ضرورت ہے رابطہ جوہر بلاک 1 فون0311-0290489,34156638 NB-209/21/10/18……………
کوچنگ سینٹر کیلئے XII، XI، X، IX کے کمپیوٹر، میتھ، انگلش کے ٹیچر کی ضرورت ہے، سر شہزاد موبائل نمبر … 0341-2307884 کیش میمو 022156 ………………
ایک معروف اسکول سسٹم کو اپنے سلسلے کو وسعت دینے کیلئے درج ذیل تعلیم یافتہ اور تجربہ کار افراد سے درخواستیں مطلوب، اپنی درخواست کیمپس اور پوزیشن کے ساتھ jobsinschool@hotmail.com پر ارسال کریں، مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں، ہیڈآفس HR ڈپارٹمنٹ، 0305-2501905، اسامیاں برائے ٹیچرز: ایجوکیٹرز (کے اے ای سی ایچ ایس کیمپس):اکیڈمک ہیڈ (سائنس بیک گراوٴنڈ) ٹیچرز برائے پرائمری کلاسز اور سکینڈری ٹیچرز برائے کیمسٹری، سائنس، معاشرتی علوم، اسلامیات، میتھ، فزکس اور (ناظم آباد سرسیّد کیمپس):پری اسکول ٹیچرز و کوٹیچرز، یمین ایجوکیشن فاوٴنڈیشن (ایف بی ایریا): (فیمیل اسٹاف) پرائمری کو ٹیچرز و انگلش ٹیچر، دی ایجوکیٹرز (غوثیہ پی ای سی ایچ ایس کیمپس II):مونٹیسوری ڈائریکٹریس، ٹیچرز برائے اسلامیات، تجوید، سائنس اور کیمسٹری کیش میمو 022156 ………………
فروبل گرامر اکیڈمی بفرزون سکینڈری کیلئے فزکس، میتھس، بائیولوجی، سندھی اور پرائمری میں انگلش، اردو، اسلامیات کے کوالیفائیڈ ٹیچرز درکار تنخواہ حسب قابلیت، 36901305، 36906081 کیش میمو 022156 ………………
اخبارات، میگزین کا مکمل کام ملازمت کے ساتھ سیکھیں کمپیوٹر گرافکس، ویب ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنے کے دوران کماتے ہوئے انسٹیٹیوٹ کی فیس دیں، 0313-2566953 کیش میمو 022156 ………………
پرنٹنگ پریس کے لئے گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے فوٹو شاپ اور ایسٹریٹر پر کام کر سکتا ہو رابطہ: 0345-8287002،021-32722895 کیش میمو022070………………
معروف ادارے کو گلشن اقبال برانچ کیلئے آفس ورک اور ریشپیشن کیلئے تجربہ کار لیڈیز /جینٹس درکار ہے عمر کی حد 40سال021-34824676 کیش میمو 021151……………
ضرورت ہے میل/فیمیل صرف 15دن کی بہترین کال سینٹر ٹریننگ کرکے کراچی کے مشہور اردو /انگلش کال سینٹر میں 100%جاب کی مدد حاصل کریں0313-2021103 کیش میمو 021151…………
منرل واٹر کمپنی کیلئے کوالٹی کنٹرول ایگزیکٹو کی ضرورت ہے ڈیسنٹ پرسنالٹی اور منرل واٹر کمپنی میں کام کا ایک سے دو سال کا تجربہ B.Sc یا B.S بیالوجی B-75 بلاک 3 گلشن اقبال 021-34173635,0321-8922251 کیش میمو 022151………………
فوڈز سپلائی ڈسٹری بیوٹر کمپنی کیلئے سپلائزر/ سب ڈسٹری بیوٹرز/ آرڈر بکر/ اپنی سواری والے سیلزمین آفیسر/ ڈیلیوری رائیڈز/ مارکیٹنگ اسٹاف/آفس بوائے ڈیفنس کے قریبی 0335-4030616 کیش میمو022163
… پان مصالحہ کنفیکشنری آئٹم کی اسپارٹ سیل کیلئے سپلائر، رائیڈرز درکار ہیں پرکشش تنخواہ پیٹرول کمیشن رابطہ 0315-2636716/0330-3247437 کیش میمو 022179
ایک معروف انشورنس کمپنی کے ساتھ شاندار کیریئر، منیجر/ اسسٹنٹ منیجر/ سیلز ایگزیکٹو ٹو انشورنس کمپنی کا تجربہ قابل ترجیح بہترین پیکیج پرکشش مراعات،CVمیل کریںEmail:hasanhrd63@gmail.com کیش میمو022056
Prev    Next    
Page 4 of 9
Total Records : 162