پر عزم تعلیم یافتہ خواتین و حضرات اسٹیٹ لائف انشورنس میں پارٹ ٹائم کام کر کے کمائیں لاکھوں روپے ماہانہ روشن مستقبل  کیرئیر میں مسلسل ترقی نیز آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی خرید کر پورے سال 2018 کا اضافی بونس حاصل کریں سردار الطاف0300-5061339 (سی ایم۔283145)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
فوڈ حب ٹریڈ سنٹر گلبرگ ہوٹل ایک کک کی ضرورت ہے رہائش کھانا پرکشش تنخواہ اور پاکستانی  چینی کھانا بنانا جانتا ہو 0302-5488750/0349-9111067 سی ایم۔282860)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
سٹار لیبارٹریز (Pvt)لمیٹیڈ ویٹرنری فیلڈ ورک میڈیکل ریپ برائے راولپنڈی ہری پور ایریا تعلیم BA:FAمیٹرک سائنس عمر حد 28 سال پیکج30'000رابطہ 0333-5154323،0333-5438337 (سی ایم۔282735)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے ہوٹل واقع چوک پنڈوری کلرسیداں کیلئے پاکستانی کھانے بنانے والے تجربہ کار کک اور ویٹرز کی ضرورت ہے ٹیسٹ اور انٹرویو جاری ہیں پرکشش تنخواہ رابطہ 0345-0995920،0308-1984882 (سی ایم۔282739)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
گھر کیلئے خانسامہ(کک) کی ضرورت ہے جو کہ اچھے کھانے بنانا جانتا ہو معقول تنخواہ+رہائش دی جائے گی رابطہ0320-1234586 سی ایم ۔282935)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ راولپنڈی میں آئی ہسپتال کوریفریکشنسٹOptometrist/ (عینک کا نمبرچیک کرنے والا)،OPDٹیکنیشن،ڈسپنسرکی ضرورت051-5130167/0300-9837622 سی ایم۔282929)
گھر کے کام کاج کے لئے ایک نو عمر لڑکے کی ضرورت ہے جو گھریلو کام کا تجربہ رکھتا ہو۔ تنخواہ دس ہزار ماہانہ ہو گی ۔ علاوہ ازیں کھانا اور رہائش بھی دستیاب ہو گی 0300-9548413 سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔ PWDگھریلو کام خاموشی سلیقے قرینے چابکدستی سے کرنے کی اہل ضرورت مند سنجیدہ کم گو ذمہ دار بیماریوں سے پاک نوکرانی 0333-5169614 سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔
1عدد فی میل کمپیوٹر آپریٹر تعلیم کم از کم BA/Graduation ہو تین سال کا تجربہ رکھتی ہوں Exel اور MS word کا کام بخوبی جانتی ہوں آفس میں ضرورت ہے تنخواہ مبلغ13000سے 18000تک متوقع ہو گی صدر اور ٹینچ کا ملحقہ علاقہ قابل ترجیح ہو گا خواہشمند امیدوار مورخہ26-10-2018سے قبل مندرجہ ذیل IDپرEmail کریں AFLS PROJECT @OUTLOOK.COMرابطہ نمبر0515112764/0515585114 کیش میمو(283016) …………… بحریہ ٹاؤن فیز7دفتر کے لئے ایک ایماندار ورکر کی ضرورت ہے جو ہر قسم کا اشٹام لکھ سکے اور جاری کر سکے انگلش اور اردو ٹائپنگ جانتا ہو رابطہ03330009212/03340050015 کیش میمو(283023) ……………
اسلام آباد کے F-11/3 سیکٹر میں واقع گھر کیلئے ایک باورچی کی ضرورت ہے جو تمام کھانے پکانا جانتا ہو ایسے حضرات جن کی عمر 40 سال سے کم ہے وہ رابطہ نہ کریں رابطہ 0332-5003724 (سی ایم۔283031 )۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحریہ ٹاؤن فیز8میں ٹریول ایجنسی کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے ائیر ٹکٹنگ،عمرہ مارکیٹنگ اور آفس بوائے ترجیح فوجی افراد کی ضرورت ہے 0333-2161918.0321-2161919 (سی ایم)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔۔ بزرگ خاتون کی دیکھ بھال کیلئے ملازمہ کی ضرورت ہے رہائش کھانا اور10ہزار تنخواہ بچے نہ ہوں1317گلی نمبر51فیزبحریہ ٹاوٴن 0323-5596993 سی۔ایم۔ 7053963…………… مری شہر کیلئے ایک عدد خانسامہ کی ضرورت ہے جو پاکستانی اور چائنیز کھانے بنا سکے تنخواہ 20ہزار چھٹی 20 ماہ بعد فوری ٹرائل کیلئے رابطہ 0321-7844448 سی۔ ایم۔ 864 7053……………
۔۔۔۔۔۔ فزیو تھراپسٹ،میل اور فی میل ٹرینگ سٹاف، فوری ضرورت برائے کلینک سٹاف۔ رابطہ نمبر:0332-3311183 (سی ایم۔ 283120)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔ آفس کیلئے لیڈی سٹاف درکار۔جوAdobeفوٹوشاپ، Adobe illustrator،MicroSoft Office ، سوشل میڈیامارکیٹنگ،کاتجربہ رکھتی ہو۔سیلری+کمیشن +کھانا۔AWAISIAسول انجینئرنگ&کنسٹریکشن 0345-9000714/051-5120439 سی ایم۔282871)
۔ ایک معروف تکافل کمپنی کو راولپنڈی برانچ کیلئے سیلز سٹاف اور منیجرز درکار تعلیم گریجویشن، مفتی ،عالم ،بینکنگ اور انشورنس کا تجربہ رکھنے والے حضرات رابطہ کریں0333-4516652 سی ایم (283130 )
۔ بینکوئٹ ہال کیلئے سیلز منیجر،GMآپریشن تجربہ برائے ریسٹورنٹ/ایونٹ منیجمنٹ میل فی میل رابطہ کریں 0331-3300043 سی ایم STAR ۔)۔ ۔۔۔۔۔ ۔
۔۔ ہمیں اپنے پروجیکٹ کی مارکیٹنگ اور سیل کیلئے فی میل تجربہ کار سٹاف کی ضرورت ہے خواہشمند خواتین رابطہ کریں عمر کی کوئی قید نہیں 0305-3551319 سی ایم۔۔۔۔۔(283213) ہمیں اپنے ادارے کی مارکیٹنگ کیلئے میل/فی میل سٹاف کی ضرورت ہے ۔ ذاتی بائیک والوں کو ترجیح دی جائیگی ۔تنخواہ +کمیشن ۔ رابطہ:0330-5863739, 0332-5195556 سی ایم
۔ ضرورت برائے آفس بوائے /خانسامہ کم ازکم عمر 45سے50سال تجربہ 20سال فوج سے ریٹائرڈ حضرات کو ترجیح دی جائیگی راولپنڈی /اسلام آباد 0302-8498200 سی ایم283218)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔
لیڈیز بیوٹی سیلون کیلئے ٹرینڈ اور انٹرینڈ فی میل سٹاف فوری درکار سواں گارڈن بلاک H،شالیمار روڈ اسلام آباد رابطہ :0343-5049089 سی ایم ۔APNA)۔ ۔ ۔۔۔۔N ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔ مین6thروڈ پر واقع گرلز ہاسٹل کیلئے فیمیل وارڈن کی ضرورت ہے تنخواہ +کمیشن رابطہ کریں 0333-5605864 Admagix
ٹیچرز برائے کمپیوٹر سائنس اور انگلش سینئیرسیکشن کیلئے۔علاوہ ازیں ٹیچر برائے میتھس جونیئراور مڈل سیکشن کیلئے۔انٹرویوز: پیر تا جمعرات صبح: 9 تا 2 بجے - رابطہ: اینگلو اورینٹل سکول سٹریٹ نمبر 10 (گلی نمبر 3) I-10/2 اسلام آباد (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سکول کیلئے کمپوزر کی ضرورت ہے جو کہ انگلش اور اْردو کمپوزنگ کر سکے۔تعلیمی قابلیت: کم از کم FA بمعہ تجربہ۔ انٹرویوز: پیر تا جمعرات صبح: 9 تا 2 بجے۔ رابطہ: اینگلو اورینٹل سکول سٹریٹ نمبر 10 (گلی نمبر 3) I-10/2 اسلام آباد (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیں اپنے آفس کیلئے میل/فی میل سٹاف کی ضرورت ہے آفس فلیٹ نمبر6الہ آباد ٹاور ویسٹرجIIIراولپنڈی 0332-0333064: (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گھر کے کام کیلئے ملازمہ درکار ہے، کھانا پکانا اور صفائی کے کام کا تجربہ رکھتی ہو، رہائش صرف دوافراد(میاں ، بیوی) کیلئے ہے۔ تنخواہ کا تعین انٹرویو کے وقت ہو گا، رابطہ0333-5145607 سی ایم۔۔282996۔۔۔۔۔
ٹیکسلا 3S ڈیلرز موٹر سائیکل شورمز پر مکینگ کی ضرورت ہے لوکل رہائشی کو ترجیچ دی جائے گی تجربہ کم سے کم دو سے تین سال0331-0077074,0300-5501491 سی ایم۔۔283150
Prev    Next    
Page 4 of 6
Total Records : 113