ضرورت فریش ریٹائر ڈ صوبیدار فریش ریٹائرڈ صوبیدارجو کرسچن لیبر کو کنٹرول کرے ان سے کام بھی لے سکے کی ضرورت ہے تنخواہ25تا35ہزار شناختی کارڈ اور ڈسچارج سرٹیفکیٹ کے ساتھ سوموار سے 1تا4بجے دو پہر خود تشریف لائیں ہاؤس152سٹریٹ 4کیولری گراؤنڈ لاہور کینٹ فون042-36681229-30 سی۔ایم۔ 7054135
…… ضرورت برائے ڈیٹا انٹری آپریٹر کمپنی واقع جوہر ٹاؤن لاہور کے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کیلئے ڈیٹا انٹری آپریٹر درکار تعلیم B.Com حد عمر 25 سال 0301-8460037 jobs@borjan.com.pk سی ایم۔ 7054122 ......................... سیلز ایگزیکٹوز درکار ہیں فیروز پور روڈ پر واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کو سائٹ آفس کیلئے کم از کم ایف اے پاس لڑکوں کی ضرورت ہے ذاتی موٹرسائیکل ضروری رابطہ راحیل 0332-2053323/ 0309-4444677 سی ایم۔ 70541151
…… Web Designers لاہور آفس کیلئے میل / فی میل پارٹ ٹائم ویٹ ڈیزائنرز درکار ہیں اپنی CV میل کریں futurebiz@yahoo.com سی۔ایم ...........................7054093 فی میل ٹیلیفون آپریٹر جوہر ٹاؤن میں واقع ایک ڈرائیونگ سکول کو فی میل ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے سیلری 10سے 12ہزار قریبی رہائشی کو ترجیح 0320-2288993 سی ایم۔ 7054097
…… ڈرائی کلین کی شاپ کیلئے لاہور گلبرگ میں کاونٹر مین اور پریس مین کی ضرورت ہے تجربہ کار حضرات رابطہ کریں ۔ رابطہ : 0321-3330224 ،042-35772525 سی۔ایم۔ 7054070
جاز فرنچائز شالیمار لنک روڈ کو سیلز سپروائزر FMCG کا 3 سال کا تجربہ اور سیلز مین (RSO) تجربہ2سال، ٹارگٹ پورے کروانے کی صلاحیت رکھتے ہوں کی ضرورت ہے تنخواہ کیساتھ پرکشش کمیشن، ذاتی سواری کے حامل رابطہ کریںEmail: flhr048b@gmail.com 0321-4001597, 0321-4001598 سی۔ایم۔ 7054078
…… فریش بی کام اکاؤنٹنٹ جو کہ فیلڈ ورک کا کام بھی کرے سیلری 18,000،انٹرویو بروز پیر3تا5، 210 ریواز گارڈن فون نمبر37171014 سی۔ایم۔ 7054135
…… CCTVکیمروں کی انسٹالیشن اور مارکٹنگ کیلئے سٹاف درکار ہے۔ بحریہ ٹاؤن لاہور 0313-4498536 سی۔ایم۔ 7054135
ہماری کمپنی کو جیولری کیلئے تجربہ کار فورمین،جیولری ورکشاپ جیولری چھلائی کاریگر،جیولری جڑائی کاریگر،جیولری پالش کاریگر،جیولری سیٹ،ڈیزائن،ڈائی میکر متحدہ عرب امارات کے تجربہ کار کو ترجیح0300-4566898 سی۔ایم۔ 7054061
…… ہاوٴسنگ سوسائٹی کو آفس میں فون آپریٹر +کمپیوٹر آپریٹرفیمیل/ مارکیٹنگ کیلئے میل فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے 0323-1064065,042-35182424 سی۔ایم۔7054086
…… آفس کیلئے تجربہ کار فیمیل کمپیوٹر آپریٹر BA/B.Com تنخواہ 15 تا 20 ہزار فری لنچ، ٹرانسپورٹ الاؤنس، سالانہ بونس، فوری انٹرویو ڈیفنس چوک والٹن لاہور 0301-4373380 سی ایم 7054106
…… گارمنٹس کی دُکان پر ڈیٹا انٹری اپریٹرز کی فوری ضرورت ہے تنخواہ حسب قابلیت رابطہ The Shoppe، 83۔مال روڈ لاہور ۔فون: 0322-2599848 سی ایم 7054106
پڑھے لکھے انٹرمیڈیٹ / بیچلرز ڈگری ہولڈر رائڈرز کی ضرورت تنخواہ 15000سے 20000پٹرول / مینٹیننس بذمہ کمپنی 0321-4444409 ۔ 24seven.onlinestore@gmail.com سی ایم۔ 7053935
…… ہمیں اپنے آفس کیلئے ایک عدد فی میل کی فوری ضرورت ہے معقول سیلری +کمشن فوری رابطہ کریں0308-4040684 سی ایم۔ 7054094 ........... ایک اسلامک بنک کو گاڑیوں کی مارکیٹنگ کیلئے لڑکوں کی ضرورت ہے تجربہ ضروری نہیں موٹر سائیکل لازمی تنخواہ 10ہزارکمشن تعلیم ایف اے 0336-1462277 سی ایم۔ 7054094 ........... سیمی گورنمنٹ ادارے میں کم از کم ایف اے مرد خواتین فل پارٹ ٹائم کمشن سیلری ریٹائرڈ حضرات کیلئے بہترین موقع لودھی آرکیڈ 0333-8882466 سی ایم۔ 7054094 ........... LU بسکٹ اور شان مصلالحہ کی ڈسٹریبیوشن پر تجربہ کار آرڈٹیکر اور سیلز مین درکار۔03009419880 marifbutt@gmail.com سی ایم۔ 7054156
فارن ایجوکیشن اینڈ کنسلٹنسی فرم کو محنتی اور ایماندار آفس جو آفس کی صفائی اور چائے کا 2سالہ تجربہ رکھتا ہو 042-36315612/ 0322-9966166 سی ایم۔ 7053987
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ رائیونڈ روڈ میں واقع فیکٹری میں کوالٹی کنٹرول کے کام کیلئے BSC/FSCفریش لڑکوں کی ضرورت رابطہ 0321-9996070 سی ایم۔ 7053947
فارماسوٹیکل فرم کو تجربہ کار سیلزمین اکاؤنٹنٹ اور آفس بوائے کی ضرورت ہے میٹرک FA۔ BAرابطہ 123-Bنیو مسلم ٹاؤن نزد بلال مسجد انٹرویو ٹائم دوپہر 2تا 6بجے شام 0300-8453272 سی ایم۔ 7059004
مڈل لڑکا آفس بوائے 18-22لاہورمیں رہائش + تنخواہ حسب قابلیت اصل شناختی کارڈ جمع رہے گا، سرپرست کی اجازت ضروری ، رابطہ محمد توضیع 0336-4440714 سی۔ ایم۔ 833 7053
فیمیل اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت فریش BBA-B.comعلاوہ فیمیل ریسپشنسٹ اور کمپیوٹر آپریٹر 0300-4484444 سی ایم۔ 7053993
Brainsکالج کیلئے Cordinatorجو سٹوڈنٹس کو اور دفتری نظام کو کنٹرول کر سکے انٹرویو پیر 12تا شام والٹن روڈ بنک سٹاپ JSبینک بالمقابل قربان سکول لاہور سی ایم۔ 7054027
لاہور کی ایک کمپنی کو فیلڈ مارکیٹنگ کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے اہلیت اور انٹرویو کے بعد معقول تنخواہ دی جائیگی رابطہ 0331-6297636/ 0300-457743 سی ایم۔ 7054015
Prev    Next    
Page 2 of 6
Total Records : 111