0 کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کو (اسلام آباد )میں ضرورت ہے ۔(1 )۔آفس بوائے :امیدوار میٹرک پاس ہونے کے ساتھ متحرک اور ایماندار ہواور متعلقہ تجربہ کا حامل ہو۔(2 )۔سینیٹری ورکر /سوئیپر :امیدوار 1 سے 2 سالہ متعلقہ تجربہ رکھتا ہو جو بلڈنگ ، لان اور پورے کالج کیمپس کی مکمل صفائی ستھرائی کا ذمہ دار ہوگا۔ براہ مہربانی اپنے کوائف حالیہ تصویر کے ہمراہ05 نومبر ، 2018 تک ایچ آر ڈپارٹمنٹ ،کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان،7th سینٹرل اسٹریٹ ڈی ایچ اے فیز II ، کراچی پر ارسال کریں یا jobs@cpsp.edu.pk پر ای میل کریں (E-15)
ہاسٹل کیلئے ایک کک کی ضرورت ہے جو 100بندوں کا کھانا تیار کرسکتا ہو جس نے آرمی آفیسر میس کام کیا ہو اس کو ترجیح دی جائیگی رابطہ 0331-5108430/0331-9505215 (سی ایم۔283145)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
۔۔ مارکیٹنگ آفیسر کی ضرورت ہے جسکی ذاتی موٹر سائیکل ہو پر کشش پیکج رابطہ:0304-5926933 سی ایم۔۔283208
۔۔۔۔ ہمیں اپنے ادارے کیلئے میل اور فی میل CSRکی ضرورت ہے۔پرکشش سیلری پیکج 0300-9868923/0301-5219203 SkyAD۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ضرورت سینئر ڈاکٹر MBBSڈاکٹر روشن ویلفیئر ڈسپنسری موہن پورہ راولپنڈی 5 بجے سے 9بجے تک فون 0300-9140138 (سی ایم۔282751)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انسٹنٹ گیزر مرمت کروائیں گارنٹی کے ساتھ رابطہ 0314-9548595 (سی ایم۔282552)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ راولپنڈی اسلام آباد میں ہوم ٹیوشن پارٹ/فل ٹائم پڑھانے کیلئے فریش انٹرتاماسٹر سٹاف ضرورت۔50ہزار تک کمائیں نام،عمر،تعلیمSMSکریں0333-5389238 سی ایم۔282929)
مغل آباد راولپنڈی کلینک پر Share Basis MBBS لیڈی ڈاکٹر گائنی H-Jکیا ہوا ہو کی ضرورت ہے صبح کیلئے رابطہ 0332-1525937Sms سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔
ہارلے سکول مصریال روڈ گلی نمبر9کے پاس آیا/ چوکیدار کی ضرورت ہے نیزFSC،BA,BSc,BSمیل فی میل ٹیچرز فور اکیڈمی اور سکول کے لئے ضرورت ہے03335167582/03355133913 کیش میمو(282696) …………… DHA-IIمیں گھریلو ملازم جو کھانا پکانا اور دیگر گھر کے کام کاج کر سکے ضرورت ہے برائے رابطہ0333-1950738: کیش میمو(283007) …………… ہمیں اپنی فرم جو کہ اڈیالہ روڈ پر واقع ہے کے لئے AccountاورMarketing Managerتجربہ کار کی ضرورت ہے راولپنڈی رہائشی ہو03331504447 کیش میمو(282915) ……………
ڈرائیور تجربہ کار گھر کیلئے میاں بیوی، بیوی گھر کے دوسرے کام کرے بہترین رہائش معقول تنخواہ چھوٹی فیملی والے رابطہ کریں شخصی ضمانت لازمی 0333-5281060 (سی ایم۔283021 )۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔۔ ہمیں اپنے ڈائیگناسٹک سنٹر(مری روڈ) کیلئے ایک عدد لیبارٹری ٹیکنیشین/ٹیکنالوجسٹ اور ایک عدد کولیفائیڈ لیڈی ڈاکٹر ریڈیالوجسٹ MCPSکی فوری ضرورت ہے۔ پُرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات دی جائیگی 051-8744650/0300-8506664 282975
۔۔۔۔۔۔ کال سنٹر کو ایک پُروجیکٹ کیلئے میل و فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے،انگلش لازمی، بیسک سلیری15000/- بونس+کمیشن آن سیل، شمس آباد۔0334-5782976۔ (سی ایم۔283233)
ایک عدد آفس بوائے کی ضرورت۔تنخواہ+کھانا،لوکل کو ترجیح رضوان آرکیڈ آدم جی روڈراولپنڈی۔رابطہ بروز سوموار 0331-5675178/051-5567097 سی ایم۔282871)
۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کوپنے آفس کیلئے لیڈی سیکریٹری اور فی میل رسیپشنیسٹ کی ضرورت ہے۔ رابطہ صدرراولپنڈی 051-5130029-30/0333-5477651: سی۔ایمZAHRA))
۔۔۔۔ ۔۔۔ گھریلو ملازم جسکی عمر40سال سے کم نہ ہو گھر کا کام کھانا پکانا صفائی ستھرائی جانتا ہو معقول تنخواہ کھانا رہائش دی جائے گی0331-5666685 سی ایم STAR ۔)۔ ۔۔۔۔۔ ۔
۔۔ پراپرٹی ہاؤسنگ پروجیکٹ سیل کرنے کیلئے مارکیٹنگ کیلئے فیلڈ ورکر ز اور سیلز ایگزیکٹو جو پراپرٹی ہاؤسنگ پروجیکٹ سیل کرنے کا تجربہ ہوCVاس نمبر پر وٹس اپ کریں0304-9227176 سی ایم۔۔283208
۔ ہمیں اپنی فرم کیلئے گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے جو کہ کورل ڈرا ان پیج اور فوٹو شاپ وغیرہ پر مہارت رکھتا ہو سی وی بھیجیں needjobs80@gmail.com سی ایم۔۔282873
کیلئے presentable اورefficientفی میل سٹاف کی ضرورت ہے، تعلیم میٹرک FA رابطہ051-2102755/051-2105555 سی ایم ۔APNA)۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔s ۔۔
G-13آفس کیلئے ایک عدد تجربہ کار اکاوٴنٹنٹ جو کنسٹرکیشن کا تجربہ رکھتا ہو اور ایک عدد پراپرٹی کے کام کا تجربہ رکھنے والے لڑکے کی ضرورت ہے کمیشن یا تنخواہ پر رابطہ0300/0321-5007975 283143۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔ ہمیں اپنے پراپرٹی آفس کیلئے کارپوریٹ سیلز مینجر (CAM)جسے پراپرٹی /سیلز /پرچیز کا تجربہ ہو معقول رتنخواہ بمعہ کمیشن رابطہ 0308-4594949 283140
ایک ملٹی نیشنل فرم کو ایک فی میل آفس سیکرٹری کی فوری ضرورت ہے۔ جو کمپیوٹر ورک جانتی ہو۔ اور ایک البم ڈیزائینرجو آڈاب فوٹو شاپ پر کام کا وسیع تجربہ رکھتا ہو۔رابطہ0333-5378403 (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہماری کمپنی کوHikvision cctvکو تمام چھوٹے بڑے شہروں سےcctvکیمروں کی انسٹالیشن کیلئے تجربہ کار ٹیکنیشن یا الیکٹریشنز درکار ہیں ذاتی بائیک لازمی ڈیوٹی آپکے شہر میں0341-1167111: (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہماری لیب کو ایک عدد میل اور فی میل تعلیمBotany/Zoologyٍ کی ضرورت ہے موبائل0302-8599837 agripaklab@gmail.com (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ G-13/1میں کاسمیٹکس وغیرہ کے کام کیلئے لڑکی اور کپڑے کے کام کیلئے لڑکے کی ضرورت ہے تجربہ ضروری ہے0321-5022329,0300-5162479: (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Prev    Next    
Page 1 of 6
Total Records : 113