…… 12/24گھنٹے کیلئے ہمارے پاس گھریلو ملازمین موجود ہیں ماسی، ہاؤس میڈ، لیڈی ککُ، لیڈی اٹینڈنٹ صرف خواتین رابطہ کریں 0305-2578050 کیش میمو 022157
… اسلام آباد میں رہائشی دو افراد پر مشتمل فیملی کو کھانا پکانے اور گھر کے تمام کاموں کیلئے تعلیمیافتہ اور دیانت دارخاتون کی بطور ہاؤس میڈ اور گورنس کی ضرورت ہے جو دن رات ساتھ رہ سکے کھانے اور رہائش کی سہولت میسر ہے میاں بیوی سابقہ فوجی بغیر بچوں کے بھی رابطہ کرسکتے ہیں اصلی شناختی کارڈ اور شخصی ضمانت لازمی 0333-3220866 کیش میمو022077
……… 24گھنٹے والی گھریلو ملازمہ/ آیا(لڑکی یا خاتون) کی ضرورت بچے کی دیکھ بھال /گھرکے دیگر کاموں کیلئے تنخواہ 22ہزار سے 25ہزار 0334-6694789،0308-2111022 کیش میمو022152
…… ایک گھریلو ملازمہ کی ضرورت ہے جو کھانا بنانا گھر کی صفائی کرنا جانتی ہو، عمر کی حد 20-35 سال معقول تنخواہ دی جائے گی، رابطہ موبائل 0300-2761656 کیش میمو 022156
Page 2 of 2
Total Records : 24