معروف تعلیمی ادارے کو کراچی کے مختلف علاقوں سے اپنے کیمپس کیلئے۔ ہیڈ مسٹریس، سینیئر مسٹریس، کوآرڈینیٹر، Subjectٹیچر، PTI، فیمیل ریسیپشنسٹ، آفس پیون اور صفائی والوں کی ضرورت ہے۔ خواھشمند اپنے کوائف ای میل کریں: فون 34857383-34910365-34893841 ای میل: school_newjobs@outlook.com کیش میمو022172ٌٴ……………
بائیولوجی (میل /فیمیل)سائنس، میتھس،SST، سیکنڈری(فیمیل) رابطہ زیڈ اے چلدڑن اکیڈمی نزد لیاقت آباد انڈرپاس فون نمبرز36827900 ، 36361398موبائل نمبر0332-3269680 کیش میمو 022179……………
سلیمان ابراحیم اسکول نزد غریب آباد انڈر پاس میں پرائمری ، سیکنڈری کلاسز کیلئے انگلش ، ریاضی، کمپیوٹر سائنس، مونٹیسوری ٹیچرز اور چوکیدار کی ضرورت ہے فوری رابطہ کریں صبح9:00تا 12:00بجے تک۔ فون نمبر 0321-3759811،021-34131928 کیش میمو 022181……………
صرف فی میل گریجویٹ مستقل جاب تجربہ ٹیچنگ پبلک ڈیلنگ پیکیج 25ہزار،30ہزارسنجیدہ خواتین ہی رابطہ کریں 0345-2813502، 0345-2418367،99217054 کیش میمو022070………………
اقراء حفاظ گرلز سیکنڈری اسکول میں بیالوجی، ریاضی اور کمپیوٹر کی تدریس کیلئے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ معلمہ کی ضرورت ہے دینی ذہن رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی پتہ ST-5/3بلاک 7گلشن اقبال کراچی رابطہ نمبر 021-34817250-021-34811387 کیش میمو024945…………
سیکنڈری کلاسز کیلئے مرد /خواتین ٹیچرز برائے ریاضی انگلش سائنس سندھی درکار ہیں اورلیڈی آفس اسسٹنٹ دوپہر 2 بجے سے 3 بجے تک درخواست کے ساتھ رابطہ کریں اکسفورڈ گرامر اسکول ملیر سٹی کراچی کیش میمو 022177………………
Blossom-High-School جنرل سائنس، کمپیوٹر، سائنس، پاک اسٹڈیز، انگلش، میتھ اور سندھی کیلئے تجربہ کار لیڈی ٹیچرز گلشن اقبال بلاک 13A فون 0333-2392602 کیش میمو022152………………
ضرورت ٹیچرز برائے مونٹیسوری، سندھی (نہم)، گیم ٹیچر، انگریزی بول چال (SPOKEN ENGLISH) NEW MILLENIUM SECONDARY SCHOOL, III-F17/16, GOLE MARKET, NAZIMABAD. CONTACT: 36620010,0346-2199607, 0348-2623029,0334-6209624 کیش میمو 022151………………
انچارج سیکنڈری سیکشن (خاتون) مرد/ خواتین اساتذہ ماسٹرز اور گریجویٹس برائے سیکنڈری سیکشن بیالوجی، کیمسٹری، انگلش اور اردو کیلئے ترجیحاً لانڈھی کورنگی رابطہ علی فاؤنڈیشن اکیڈمی لانڈھی نمبر 1فون 021-35017107 کیش میمو022152…………
اسٹوڈنٹس و تعلیم یافتہ مرد و خواتین کیلئے سنہری موقع…!! صرف 3 سے 4گھنٹے TUITIONS پڑھایئے 10 سے 50ہزار ماہانہ کمایئے PCI-0331-2366612 اتوار اوپن کیش میمو 022153………………
اسکول واقع صفورہ چورنگی کیلئے اردو /اسلامیات /میتھ/ کمپیوٹرٹیچرز او ر انگلش اسپوکن تجربہ کار اکیڈمک کوآرڈینیٹر کی ضرورت ہے۔رابطہ کریں:0333-2313613 کیش میمو022153………………
ضرورت ہے مونٹیسوری ڈائریکٹرسس برائے پری پرائمری اور اساتزہ برائے کمپیوٹر اور سائنس برائے پرائمری اور سیکنڈری کلاسز اوقات برائے انٹرویو: صبح ۹ بجے سے دوپہر ۱ بجے تک۔ میٹرو پولیس اکیڈمی(سخی حسن بوائز کیمپس)C-7،بلاک J،سخی حسن،نارتھ نازم آباد،کراچی (اپوذٹ MG سی این جی اسٹیشن ) نمبر:0300-8285807,0300-0206749 کیش میمو022153………………
لیڈیز یا جینٹس ٹیچرز جو FSCکے بچے کو میتھس پڑھا سکیں ماما مونٹیسوری اینڈ ٹیوشن سینٹر الصدر بلڈنگ صدر زاہد نہاری والی گلی کیمرج مال کے پاس ،،سر علی 0345-8003207 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
ایک معروف اسکول کو مونٹیسوری ٹیچرز ہیلپرز پرائمری سائنس میتھ انگلش ٹیچرز کی ضرورت ہے رابطہ جوہر بلاک 1 فون0311-0290489,34156638 NB-209/21/10/18……………
کوچنگ سینٹر کیلئے XII، XI، X، IX کے کمپیوٹر، میتھ، انگلش کے ٹیچر کی ضرورت ہے، سر شہزاد موبائل نمبر … 0341-2307884 کیش میمو 022156 ………………
فیڈرل بی ایریا میں واقع اسکول کو سکینڈری کلاسز کیلئے میتھ، سائنس، انگلش، مضمون کیلئے ٹیچرز نیز تجربہ کار و کوالیفائیڈ ڈپٹی ہیڈ بذریعہ SMS نام تعلیم اور تجربہ ایڈریس 0312-0006007 پر ارسال کریں کیش میمو 022156 ………………
تنظیم المدارس سے فارغ معلمات جو شارٹ کورسز اور درس نظامی پڑھاسکیں، ہوم ٹیوشن پڑھانے کیلئے حافظات/ معلمات رابطہ کریں (عصر تا عشاء) 0321-2022587 کیش میمو 022157 ………………
نارتھ ناظم آباد میں واقع ایک اسکول کو تجربہ کار ٹیچر کی فوری ضرورت ہے جو سیکنڈری کلاسز کو فزکس اور ریاضی پڑھاسکے رابطہ 36641666,36648666 کیش میمو 022158………………
کے بی سی سی سیکنڈری اسکول میں حساب اور فزکس ٹیچرز کی ضرورت ہے اپنے کوائف کے ہمراہ اسکول ٹائم میں ST2,7/2, Sector 15-A/2, Buffer Zone, North Nazimabad Town پر Interview کے لئے تشریف لائیں رابطہ 36903176 کیش میمو 022158………………
Viceپرنسپل کی ضرورت ہے (صرف فیمیل اسٹاف) رابطہ سیر سید اکیڈمی شاہ فیصل کالونی نمبر 1 کراچی۔ موبائل 0335-2270404,0307-3442742 کیش میمو022159……………
Prev    Next    
Page 4 of 5
Total Records : 86