ایمز گرلز برانچ کوخواتین مونٹیسوری ڈائریکٹریس، ہیلپر اور اردو ٹیچر کی ضرورت ہے۔ اوقات رابطہ: صبح 9:00 تا دوپہر2:00 بجے۔ کیمپس II (الہلال سوسائٹی بلمقابل عسکری پارک، الائیڈ بینک والی گلی) 0321-2447368-0314-2978028 ای میل:aimsschool@cyber.net.pk کیش میمو022172ٌٴ……………
فیمیل کمپیوٹراکاؤنٹنٹ ، فیمیل کیشئر، فیمیل ٹائپسٹ درکار ہے رابطہ زیڈ اے چلدڑن اکیڈمی نزد لیاقت آباد انڈرپاس کراچی فون نمبرز36827900 ، 36361398موبائل نمبر0332-3269680 کیش میمو 022179……………
پرائمری / سیکنڈری کلاسز کے تمام مضامین کیلئے تجربہ کار ٹیچرز کی ضرورت ہے، (بیکن اسکول اورنگی ٹاؤن) 02136697472، 03333326728 کیش میمو022023……………
گرلز سیکنڈری اسکول ملیر کیلئے تجربہ کار خاتون اکاؤنٹ کلرک جو B.Comہو اورکمپیوٹر پر کام کرنا جانتی ہو اور عربی زبان کی تدریس کیلئے عالمہ جو عربی زبان پرمہارت رکھی ہو ذاتی طور پر ہمراہ درخواست و تعلیمی اسناد کی نقول اور شناختی کارڈ کے مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ کریں۔ امینیہ مسلم گرلز سیکنڈری اسکول ،سودا گران سوسائٹی نزد جامع ملیہ، ملیر کراچی فون 34590456، 34578900، Email:trustaminia@gmail.com کیش میمو022056………………
سیکنڈری کلاسز کے مضامین کیلئے سائنس، ریاضی، انگریزی، اردو اور اسلامیات کے تجربہ کار / ماہر اساتذہ کی ضرورت پرکشش معاوضہ ،لانڈھی، کورنگی کے قریبی علاقوں کے رہائشیوں کو ترجیح 0305-2584369 کیش میمو37765-mltn………
SHS Schooling Systemکو آفس انچارج کی ضرورت ہے، نارتھ کراچی 0332-0331059، career@shsschooling.edu.pk NB-209/21/10/18……………
Prev    Next    
Page 5 of 5
Total Records : 86