اسپئر پارٹس کی شاپ کیلئے جنریٹرمیکنیک اور بائیک مکینک کی فوری ضرروت ہے۔قرب وجوار کے رہائشی قابل ترجیح(مین احسن آباد روڈ نزد بیسٹ cng )0300-3206502 کیش میمو 022151
… گلستان جوہر میں کارپینٹر کا کام سیکھنے کے خواہشمند 25سال تک کی عمر کے ہیلپر افراد کی ضرورت ہے معقول معاوضہ دیا جائیگا۔ محمد ارشد0331-2808815 کیش میمو 021151
…… فرنیچر اینڈ انٹریئر کمپنی کو ضرورت ہے کارپینٹر/ کلر میکر/ پالش میکر/ الیکٹریشن/ پلمبر/ فارسیلنگ لیبر/ گرافک ڈیزائنر 2D-&-3D/ انٹریئر ڈیزائنر کنسٹرکشن لیبر رابطہ 0335-2880889,0321-2880889 کیش میمو022152
الیکٹریکل ڈپلومہ ہولڈرز کی ضرورت ہے رابطہ0303-2526860 ای میل waqarali0314@gmail.com کیش میمو022170
… تجربہ کار ٹرنر (لیتھ مشین کے کاریگروں) کی ضرورت ہے، بسم اللہ اسٹاپ آصف کالونی رابطہ 0321-2777266، 0315-2156415 کیش میمو 022156
… لاکھانی بلڈرز کو اپنی ملٹی اسٹوری بلڈنگ کیلئے تجربہ کار سائٹ سپروائزر اور سائٹ سرویئر کی ضرورت ہے جو ملٹی اسٹوری بلڈنگ کا تجربہ رکھتے ہوں خواہشمند حضرات مکمل کوائف میل کریںbuilders.hrd@gmail.com فون نمبر:۔0300-3789466 کیش میمو022159
تجربہ کار (Diploma Holder) الیکٹریکل کی ضرورت ہے جو سائٹ پر سپروائزری کرسکے انٹرویو کیلئے Document ساتھ لائیں رابطہ محمد عقیل 03003513989 علی محمد 03042953155 کیش میمو022011
… غنی چورنگی پر واقع ٹیکسٹائل کمپنی کو (ٹرنر) کی ضرورت ہے۔تجربہ03سال۔ رابطہ موبائل نمبر:0315-2615548 کیش میمو022172
معروف فیکٹری میں لیبر (ورکرز) کی ضرورت ہے ٹائمنگ صبح8 سے شام8 تنخواہ16000 اور لنچ (کھانا) فیکٹری کی طرف سے رابطہ0340-8230219 کیش میمو022165
… سائٹ کے علاقے گل بائی میں ایک معروف نجی ٹیکسٹائل کمپنی کو procurement Manager کی ضرورت ہے کم از کم تجربہ 3 سال، اپنی CV دیئے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کریں اE-mail:hrhbk@hotmail.com کیش میمو 022028 …………
ایک معروف انجینئرنگ کمپنی کو اپنے CAD ڈپارٹمنٹ کیلئے فریش، مکینکل، ڈپلومہ ہولڈر اور B.Tech اسٹاف درکار ہیں رابطہ 021-34890977 کیش میمو 022157
ایسے لڑکوں کی ضرورت ہے جو VFD اور Electronic Card پر کام کرنے میں مہارت رکھتے ہوں رابطہ 0342-2341189 کیش میمو 022151
… سائٹ میں واقع فیکٹری کیلئے فل ٹرنر/الیکٹرک ویلڈر کی ضرورت ہے۔جومشین کی مینٹینینس کا3سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ عمر کی حد30سال انٹر ویو بروز بدھ 3 بجے پلاٹ D-225 نزد SITE ، فائر برگیڈ اسٹیشن موبائل0316-0006879 کیش میمو 022155
… میکینکل فریش ڈپلومہ ہولڈرز میکینکل فٹر اور الیکٹریشن جس کو مشینوں کے پینل بنانے کا تجربہ ہو معقول تنخواہ دی جائے گی، 0302-2950553، 0300-2528206 کیش میمو 022156
… EIEPC ایسا پریکٹیکل سینٹر ہے جس میں الیکٹریکل، الیکٹرونکس، B-Tech، DAE ، انجینئر/ اسٹوڈنٹس کو شارٹ کورس کے ذریعے انڈسٹری اور انڈسٹریل مشینوں کی پینل اینڈ DB وائرنگ/ Power&Control وائرنگ، اور تمام الیکٹریکل اور الیکٹرونکس کام سکھائے جاتے ہیں داخلہ C-6 مقدس آرکیڈ ناظم آباد نمبر 1کال 0333-3206299 ویب www.eiepc.com کیش میمو 022157
… کنسٹرکشن کمپنی کو سپرہائی وے کی سائٹ کیلئے الیکٹریکل سپروائزر، الیکٹریشن ، ہیلپرکی ضرورت ہے سائٹ کے رہنے والے کو ترجیح دی جائیگیرابطہ 711، 7th فلور مشرق سینٹر بلاک14 نزد DC آفس سوک 0307-8880031 کیش میمو022165
الیکٹرونکس ڈپلومہ ہولڈر، سولڈرنگ اور سرکٹ ریپئرنگ کی مہارت کے ساتھ رابطہ کریں ایمیل hardwareresource@yahoo.com کیش میمو022068
سائیٹ ایریا میں واقع ایک کمپنی کو فریش (M.S.C) کیمسٹر کی فوری ضررت ہے رابطہ کریں موبائل نمبر 0335-2355233 کیش میمو 022089………… PCB سولڈنگ اور UPS ٹیکنیشین اور ہیلپر/ آؤٹ ڈور رائیڈر کی فوری ضرورت ہے رابطہ موبائل 0336-1284306، 0300-9223272 کیش میمو022175
نارتھ ناظم آباد میں قائم آٹو پارٹس کمپنی کو ضرورت ہے (1) اسسٹنٹ کوالٹی منیجر B.E(Mech)/B.Tech(Mech) آٹو پارٹس کی انسپکشن اور cREA/ آٹوکیڈ ڈرائنگ کی مکمل معلومات رکھتا ہو تجربہ کم از کم 2 سال (2)کوالٹی انسپکٹر تعلیم انٹر تجربہ ضروری نہیں عمر 18 سے 25 سال (3)مشین آپریٹر، انجکشن مولڈنگ (4)ہیلپر، پیکنگ اور لوڈنگ ان لوڈنگ کے لئے، مناسب تنخواہ بہتر ماحول رابطہ کریں رابطہ ٹائم صبح سے شام 6 بجے تک 0335-3050839,0301-8277951 کیش میمو 022151
ملیر میں ٹرنر، کاریگر اور ہیلپر کی اور کام سیکھنے والوں کی ضرورت ہے، رجوع کریں 0333-2224897 کیش میمو024915
Prev    Next    
Page 2 of 2
Total Records : 40