ایک معتبر رئیل اسٹیٹ گروپ کو تجربہ کارپراپرٹی ایجنٹس کی فوری ضرورت ہے جو کمیشن کی بنیاد پرکم کر سکیں کراچی کی پراپرٹی مارکیٹ کی سمجھ علاقوں سے واقفیت 35630462 کیش میمو022171……………
گرافکس ڈیزائنر جو فری ہینڈ اور ایڈوب الیسٹریٹر پر مہارت رکھتا ہو آؤٹ ڈور کلرک کا کام کرسکے موٹر سائیکل اور تعلیم لازمی، آفس کے کام کیلئے پیون کی ضرورت ہے 021-35882044-46، 0300-2675177 کیش میمو022163………………
کمپیوٹر گرافکس ڈیزائنر جو کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ پر مہارت سے کام کرسکے رابطہ کریں موبائل نمبر 0300-3575934 کیش میمو 022072…………
آٹوکیڈ ڈرائنگ کیلئے میل / فیمیل پارٹ ٹائم/ فل ٹائم ضرورت ہے C.V میل کریں info@waelengineering.com NB-209/21/10/18……………
ٹیکس فرم کیلئے ٹیکس اور اکاوٴنٹس کا کم ازکم ایک سے دو سال کا تجربہ رکھنے والے افراد کی ضرورت ہے taxjob7071@gmail.com،0300-7037071 کیش میمو 021151…………
فری لانسر لیڈی سیکرٹری اور لیڈی P.R.O انٹر/ گریجویٹ خوش شکل اور ایڈوانس تجربہ کار ہینڈسم سیلری اور سہولیات CV اور انکوائریز واٹس ایپ کریں 0300-8290390 کیش میمو 022152…………………
معروف انگلش لینگویج سینٹر کو گلشن برانچ کیلئے صبح اور شام کی شفٹ کیلئے فیمیل ریسپشنسٹ اور اسٹوڈنٹ کوآرڈی نیٹر درکار ہے، 0331-1377837 کیش میمو 022153………………
ایک لیڈ نگ ایکسپو رٹ کمپنی واقع کو رنگی انڈسٹریل کو آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے ، گریجویٹ ڈگری کامرس/ سا ئنس بمعہ2-3سا لہ تجر بہ Ms-Excel اور ویب براؤزنگ ۔ اپنیCV ای میل کریں application1719@gmail.com کیش میمو022153………………
ایڈوکیٹ لاء فرم کیلئے پارٹنر شپ کیس پر کام کریں پرویز ایڈوکیٹ 0315-2328970 کیش میمو 022151……………
آٹو موبائل کمپنی کو انشورنس کے کام کیلئے خوش گفتار اسمارٹ لڑکی درکار ہے تعلیم گریجویٹ ای میل tanveer.anwer80@gmail.com کیش میمو022165…………… یونیورسل گروپ کیلئے فی میل ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے آفس پریس کلب کراچی(1) کم سے کم دو سال کا تجربہ ہو (2) کم از کم گریجویٹ ہو(3) انگریزی زبان پر عبور ہو (4) ایم ایس آفس گرافکس ڈیزائننگ لازمی ہے 02135631190 ، info@universalassociate.net کیش میمو022165……………
اسکول آفس کے لئے فی میل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے تجربہ ضروری نہیں HEJفاؤنڈیشن اسکول نزد لیاقت نیشنل ہسپتال رابطہ: فون نمبر 34930945 کیش میمو022026………………
آفس نزد سرینا نارتھ ناظم آباد عورت یا مرد، کام ایک سے چار گھنٹے کا رابطہ (شمشاد نقوی) 0336-2335125، Whatsapp:0311-2969659 کیش میمو 022158………………
ایک کمپنی کو میل/ فی میل سسٹم آپریٹر کی ضرورت ہے انگلش پر عبور ہو ٹائمنگ صبح 9 تاشام 6 بجے تک رابطہ کریں موبائل 03322660986 کیش میمو 022155………………
کمپیوٹر آپریٹر ان پیج، کورل ، فوٹو شاپ میں ماہر، اورنگی، قصبہ، میٹروول ، بنارس رہائشی قابل ترجیح، فل ٹائم / پارٹ ٹائم کیلئے رابطہ حاجی فاروق 0364-4339343 کیش میمو022023……………
معروف ادارے کو گلشن اقبال برانچ کیلئے آفس ورک اور ریشپیشن کیلئے تجربہ کار لیڈیز /جینٹس درکار ہے عمر کی حد 40سال021-34824676 کیش میمو 021151……………
ضرورت ہے میل/فیمیل صرف 15دن کی بہترین کال سینٹر ٹریننگ کرکے کراچی کے مشہور اردو /انگلش کال سینٹر میں 100%جاب کی مدد حاصل کریں0313-2021103 کیش میمو 021151…………
منرل واٹر کمپنی کیلئے کوالٹی کنٹرول ایگزیکٹو کی ضرورت ہے ڈیسنٹ پرسنالٹی اور منرل واٹر کمپنی میں کام کا ایک سے دو سال کا تجربہ B.Sc یا B.S بیالوجی B-75 بلاک 3 گلشن اقبال 021-34173635,0321-8922251 کیش میمو 022151………………
I.T کمپنی کو FEMALE سیکرٹری کی فوری ضرورت ہے انرجیٹک، گڈ لکنگ، تعلیم گریجویٹ M.S آفس 0333-3493553 گلشن اقبال کراچی کیش میمو022152………………
ادارے کو فیمیل پرسنل سیکرٹری اور ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے خود اعتماد میٹرک / گریجویٹ فیمیل رابطہ کریں، موبائل نمبر … 0335-2032031 NB-209/21/10/18……………
ایک مستحکم کلیرئنگ فارورڈنگ کمپنی کو ایکسپورٹ کی GD کیلئے 8 سالہ تجربہ کار کمپیوٹر آپریٹر اور 1 عدد پورٹ کلرک ایکسپورٹ شپمنٹ کیلئے موٹر سائیکل لازمی 414 چوتھی منزل جیلانی ٹاور MA جناح روڈ 0300-2654442، 021-32477395 کیش میمو022161…………… تین ماہ آفس انٹرن شپ کیلئے ٹریننگ پروگرام صرف Boys کیلئے پلس وظیفہ ٹریننگ کے بعد تحفظ 15000 سے25000 الاؤنس فریش میٹرک/ انٹر رابطہ0344-5350754 NB-201-21-2018……………
Page 2 of 3
Total Records : 46