آٹوکیڈ ڈرائنگ کیلئے میل / فیمیل پارٹ ٹائم/ فل ٹائم ضرورت ہے C.V میل کریں info@waelengineering.com NB-209/21/10/18……………
گرافکس ڈیزائنر جو فری ہینڈ اور ایڈوب الیسٹریٹر پر مہارت رکھتا ہو آؤٹ ڈور کلرک کا کام کرسکے موٹر سائیکل اور تعلیم لازمی، آفس کے کام کیلئے پیون کی ضرورت ہے 021-35882044-46، 0300-2675177 کیش میمو022163………………
کمپیوٹر گرافکس ڈیزائنر جو کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ پر مہارت سے کام کرسکے رابطہ کریں موبائل نمبر 0300-3575934 کیش میمو 022072…………
ٹریول ایجنسی کیلئے لیڈیز کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے جو پبلک ڈیلنگ کا تجربہ رکھتی ہو۔ تعلیمی قابلیت انٹر ہو۔اپنی CV کیساتھWhatsupپر رابطہ کریں 0300-3470416 کیش میمو 021151…………
اردو/انگلش کمپوزر/ٹائپسٹ/آفس بوائے تعلیم میٹرک/ انٹر، عمر کی حد 30سال، سیکھنے والے بھی رابطہ کریں نزد جوہرو گلشن کو ترجیح:0331-7725626/0343-3098083 کیش میمو 022151……………
ہمارے ادارے کو آفس کیلئے فیمیل اکاؤنٹینٹ کی ضرورت ہے جو با آسانی آفس اکاؤنٹ اور کمپیوٹر ایکسل پر عبور رکھتی ہوں رابطہ 0301-2591156 کیش میمو 022152…………………
گلستان جوہرگلشن اقبال میں پراپرٹی بزنس کیلئے کمیشن کی بنیادپرایماندارمحنتی تجربہ کارMALEاسٹاف کی ضرورت ہے(بائیک لازمی)0332-8224733(فراز) کیش میمو022153………………
ایک مستحکم کلیرئنگ فارورڈنگ کمپنی کو ایکسپورٹ کی GD کیلئے 8 سالہ تجربہ کار کمپیوٹر آپریٹر اور 1 عدد پورٹ کلرک ایکسپورٹ شپمنٹ کیلئے موٹر سائیکل لازمی 414 چوتھی منزل جیلانی ٹاور MA جناح روڈ 0300-2654442، 021-32477395 کیش میمو022161…………… تین ماہ آفس انٹرن شپ کیلئے ٹریننگ پروگرام صرف Boys کیلئے پلس وظیفہ ٹریننگ کے بعد تحفظ 15000 سے25000 الاؤنس فریش میٹرک/ انٹر رابطہ0344-5350754 NB-201-21-2018……………
ایک انجینئرنگ فرم کیلئے رائیڈر کی ضرورت ہے بائیک اور لائسنس ہونا لازمی ہے رابطہ 711، 7th فلور مشرق سینٹر بلاک14 نزد DC آفس سوک 0307-8880031 کیش میمو022165…………… صفائی کے لڑکے کی اور ڈینٹل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے رابطہ ڈاکٹر انیتھونی0302-2231848, کیش میمو.......................022171
آفس اسسٹنٹ اور چپراسی کی ضرورت جو بولٹن مارکیٹ اور ٹاور کے قریب رہتا ہو دفتری اوقات میں خلیق الزماں سے فون 32411969،0364-4303852 پر رابطہ کریں کیش میمو 022073…………
پرائیوٹ کمپنی کوکامرس گریجویٹ میل کمپیوٹرکی ضرورت تجربہ دوسال CVکے ساتھ رابطہ :8th,A813 فلور صائمہ ٹریڈٹاورآئی آئی چندریگرروڈ03122337974 کیش میمو022182………… لیڈی ٹیلیفون آپریٹر سیلری 15 ہزار تعلیم میٹرک آؤٹ ڈور ورک تعلیم میٹرک بائیک ضروری سیلری 12 تا 15 ہزار الفرقان NGO، 03009229395، 32750421 کیش میمو024981…………… فی میل ٹیلی فون آپریٹر کی ضرورت ہے تعلیم کم از کم انٹر تجربہ دو سال اور کمپیوٹر پر مہارت پتہ نزد طارق روڈ اللہ والی چورنگی رابطہ: ای میل Email:iitchr@hotmail.com کیش میمو022068………………
تجربہ کار میل /فی میل مارکیٹنگ منیجر ،ویب سائیٹ ڈیزائنر اور اکاوٴنٹنٹ اسٹاف درکار ہے 0335-2202141 ،khurram.ilyas@outlook.com کیش میمو 022151……………
ایک کمپنی کو میل/ فی میل سسٹم آپریٹر کی ضرورت ہے انگلش پر عبور ہو ٹائمنگ صبح 9 تاشام 6 بجے تک رابطہ کریں موبائل 03322660986 کیش میمو 022155………………
کمپیوٹر آپریٹر ان پیج، کورل ، فوٹو شاپ میں ماہر، اورنگی، قصبہ، میٹروول ، بنارس رہائشی قابل ترجیح، فل ٹائم / پارٹ ٹائم کیلئے رابطہ حاجی فاروق 0364-4339343 کیش میمو022023……………
معروف ادارے کو گلشن اقبال برانچ کیلئے آفس ورک اور ریشپیشن کیلئے تجربہ کار لیڈیز /جینٹس درکار ہے عمر کی حد 40سال021-34824676 کیش میمو 021151……………
ضرورت ہے میل/فیمیل صرف 15دن کی بہترین کال سینٹر ٹریننگ کرکے کراچی کے مشہور اردو /انگلش کال سینٹر میں 100%جاب کی مدد حاصل کریں0313-2021103 کیش میمو 021151…………
منرل واٹر کمپنی کیلئے کوالٹی کنٹرول ایگزیکٹو کی ضرورت ہے ڈیسنٹ پرسنالٹی اور منرل واٹر کمپنی میں کام کا ایک سے دو سال کا تجربہ B.Sc یا B.S بیالوجی B-75 بلاک 3 گلشن اقبال 021-34173635,0321-8922251 کیش میمو 022151………………
I.T کمپنی کو FEMALE سیکرٹری کی فوری ضرورت ہے انرجیٹک، گڈ لکنگ، تعلیم گریجویٹ M.S آفس 0333-3493553 گلشن اقبال کراچی کیش میمو022152………………
ادارے کو فیمیل پرسنل سیکرٹری اور ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے خود اعتماد میٹرک / گریجویٹ فیمیل رابطہ کریں، موبائل نمبر … 0335-2032031 NB-209/21/10/18……………
نارتھ ناظم آباد میں اسکول کو میل ایڈمن اور فیمیل اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے اپنی CV واٹس اَپ کریں رابطہ:0337-0392953 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․ مشہورو معروف کنسٹرکشن کمپنی کو اپنے ہیڈ آفس واقع گلشن اقبال کو کم از کم پانچ سالہ تجربہ کار بحیثیت ریسپشنسٹ/ کمپیوٹر آپریٹر کی خدمات معروف ادارے میں دے چکی /دے چکے ہوں کی فوری ضرورت ہے MALE/ FEMALE امیدوار کم از کم تعلیم گریجویٹ اور گلشن اقبال کی رہائشی کو ترجیح دی جائیگی موزوں خواہشمند اپنا بائیو ڈیٹا تصدیق شدہ اسناد، شناختی کارڈ اور حالیہ تصویر کے ہمراہ مہران ہاؤس B-4 بلاک نمبر 16 گلشن اقبال کراچی پر ارسال کریں رابطہ 021-34155554-5 ای میل jobs.amb@gmail.com NB-209/21/10/18……………
Page 1 of 3
Total Records : 46