معروف انگلش لینگویج سینٹر کو گلشن برانچ کیلئے صبح اور شام کی شفٹ کیلئے فیمیل ریسپشنسٹ اور اسٹوڈنٹ کوآرڈی نیٹر درکار ہے، 0331-1377837 کیش میمو 022153………………
ایک لیڈ نگ ایکسپو رٹ کمپنی واقع کو رنگی انڈسٹریل کو آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے ، گریجویٹ ڈگری کامرس/ سا ئنس بمعہ2-3سا لہ تجر بہ Ms-Excel اور ویب براؤزنگ ۔ اپنیCV ای میل کریں application1719@gmail.com کیش میمو022153………………
ایک انجینئرنگ فرم کیلئے رائیڈر کی ضرورت ہے بائیک اور لائسنس ہونا لازمی ہے رابطہ 711، 7th فلور مشرق سینٹر بلاک14 نزد DC آفس سوک 0307-8880031 کیش میمو022165…………… صفائی کے لڑکے کی اور ڈینٹل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے رابطہ ڈاکٹر انیتھونی0302-2231848, کیش میمو.......................022171
آفس اسسٹنٹ اور چپراسی کی ضرورت جو بولٹن مارکیٹ اور ٹاور کے قریب رہتا ہو دفتری اوقات میں خلیق الزماں سے فون 32411969،0364-4303852 پر رابطہ کریں کیش میمو 022073…………
پرائیوٹ کمپنی کوکامرس گریجویٹ میل کمپیوٹرکی ضرورت تجربہ دوسال CVکے ساتھ رابطہ :8th,A813 فلور صائمہ ٹریڈٹاورآئی آئی چندریگرروڈ03122337974 کیش میمو022182………… لیڈی ٹیلیفون آپریٹر سیلری 15 ہزار تعلیم میٹرک آؤٹ ڈور ورک تعلیم میٹرک بائیک ضروری سیلری 12 تا 15 ہزار الفرقان NGO، 03009229395، 32750421 کیش میمو024981…………… فی میل ٹیلی فون آپریٹر کی ضرورت ہے تعلیم کم از کم انٹر تجربہ دو سال اور کمپیوٹر پر مہارت پتہ نزد طارق روڈ اللہ والی چورنگی رابطہ: ای میل Email:iitchr@hotmail.com کیش میمو022068………………
تجربہ کار میل /فی میل مارکیٹنگ منیجر ،ویب سائیٹ ڈیزائنر اور اکاوٴنٹنٹ اسٹاف درکار ہے 0335-2202141 ،khurram.ilyas@outlook.com کیش میمو 022151……………
Prev    Next    
Page 3 of 3
Total Records : 46