…… رابطہ ملازم یا ملازمت 12/24 گھنٹے کیلئے ہاوٴس میڈبے بی سیٹرز گورنس کک ہیلپرز میڈ وائف میل/فی میل پیشنٹ اٹینڈنٹ آل کوالیفائڈ نرسز۔ ماہرہ 0321-6160603 کیش میمو022174
…… بزرگ خاتون کی خدمت کے لئے سمجھدار، ذمہ دار عورت 24 گھنٹے کے لئے درکار ہے تنخواہ حسب لیاقت (ایجنٹس سے معذرت) رابطہ 0333-126-7710 کیش میمو 022157
ایک عورت عمر 35 سال سے زیادہ نہ ہو کچن کی صفائی وغیرہ کیلئے گلستان جوہر کی رہنے والی ہو رابطہ کریں 0300-9233088 کیش میمو 022152
…… دارالسلام سوسائٹی میں پڑھی لکھی فیملی کو کام کیلئے خاتون درکار ہے،عمر 17 سال سے 50 سال تک ہو، رہائش بھی دی جائیگی، کورنگی/ لانڈھی/ کراسنگ/ قیوم آباد والوں کو ترجیح دی جائے گی رابطہ موبائل 0300-2551196 کیش میمو 022157
ناظم آباد میں آفس کیلئے لڑکے کی ضرورت ہے، صفائی و ستھرائی موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو، تنخواہ 12 ہزار، ٹائمنگ صبح 9 تا رات 9 بجے رابطہ 0321-2509007 کیش میمو 022151
…… اسکیم 33 میں رئیل اسٹیٹ کے کام کیلئے تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے بہترین کمیشن اخبار کے ایڈ وغیرہ کی سہولت النافع اسٹیٹ 0332-3023933,0301-8288465 کیش میمو 022152
……… آٹو کیڈ ویو مہارت، ڈرافٹسمین مینوئل انگریزی اردو ٹائپسٹ بڑی فوٹو اسٹیٹ آپریٹر 12 حبیب چیمبر یونیورسٹی روڈ نزدسوک سینٹر ٹوٹل پمپ برابر 0333-3238656,0300-2513503 کیش میمو022152
… فلاحی اداروں میں کام کا تجربہ رکھنے والے افراد کی فوری ضرور ت ہے عمر کی کوئی قید نہیں تجربہ لازمی رابطہ 0331-2118756،0347-2513709 کیش میمو022173
… ایک پرائیویٹ لمیٹڈ فرم کو ضرورت ہے -1 سیلز ایگزیکٹو (ایچ وی اے سی اور ریفریجریشن)، -2 ایچ وی اے سی اور ریفریجریشن سپروائزر، اُمیدواروں کا DAEاور موضوع اسامیوں سے متعلق 4سے 5سال کا تجربہ ہونا چاہیئے۔ دلچسپی رکھنے والے اُمیدوار اپنا ریزیومے info@globexservices.orgپر بھیج دے۔ B-Brandpartnership
…… 24گھنٹے والی خادمہ (لڑکی یا خاتون) کی ضرورت بوڑھی مریضہ کی دیکھ بھال کرنا جانتی ہو تنخواہ 25ہزار 0311-2044690,0333-3748607 کیش میمو 022156
ڈرائیور ،کک، ہاوٴس میڈبے بی سیٹرز، ہیلپرز ، اسٹاف نرسز ، ایڈ نرسز ، کیئر ٹیکر، اٹینڈنٹ 12/24 گھنٹے نیز آفس اسٹاف بھی موجود۔ 03218280205/03132785550 کیش میمو022174
…… ایک لڑکا جسکوگھر کے کام کاج Vacumکرنا استھری کرنا گاڑی صاف کرنا آتا ہو صرف کام کرنے والے رابطہ کریں شناختی کارڈ لازمی رہائش بھی دی جائیگی0313-2342203 کیش میمو 022160
……… ضرورت مند خاتون، لڑکی جو گھر کا کام کاج کرسکے اور بچوں کی دیکھ بھال بھی پرکشش تنخواہ رابطہ (گلشن اقبال) موبائل نمبر … 0312-9857183 کیش میمو 022156
……
…… ایک معروف کمپنی کو چست، ایماندار، محنتی، ہنر مند اور تجربہ کار عملے کی ضرورت ہے پر کشش تنخواہ اور مراعات پورٹ قاسم کے قریب رہائشی قابل ترجیح رابطہ 0300-2540961 کیش میمو 022152
……… آفس کیلئے کسی بھی شہر سے آئے ہوئے بے روزگار لڑکے / لڑکیوں کی ضرورت ہے جو ان ڈور ، آوٴٹ ڈور کیلئے درخواست بمع تصویر Whatsapp 0333-3125074 کیش میمو 022156
…… ٹیکنیشن(ایئرکنڈیشن، الیکٹریشن، ٹیلی کام) اکاؤنٹ اسسٹنٹ کم کمپیوٹر آپریٹر، آفس بوائے، ڈرائیور، ہلپرز، ایئرکنڈیشن، الیکٹریشن) محمود آباد اور قرب و جوار کے رہائشی افراد کو ترجیح دی جائے گی رابطہ jobs@atspk.com رابطہ 021-34315671-72-73، 0315-8303471 B-AAS
ایک ویلفیئر ادارے کو ڈرائیوروں اور ہیلپر کی ضرورت ہے محنتی اور ضرورت مند حضرات رابطہ کریں فون نمبر 0311-6490253 کیش میمو 022181
…… گھر کیلئے ”ڈرائیور “ کی ضرورت ہے، کراچی کے تمام راستوں سے واقف، عمر35سے 40سال، ڈیوٹی صبح 11سے رات 11۔ رابطہ:0334-1117879 کیش میمو022172ٌٴ
…… رابطہ ملازم یا ملازمت 12/24 گھنٹے کیلئے مڈ وائف میل / فی میل پیشنٹ اٹینڈنٹ کو الیفائیڈ نرسز رابطہ کریں 0306-2273876,0344-2000162 کیش میمو 022155
Prev    Next    
Page 2 of 3
Total Records : 41