… ٓLADIES SUIT کی سلائی کے لئے EXPERIENCEDکاریگر کی فوری ضرورت ہے ۔رابطہ(عارف)0323-7116671 کیش میمو022153
… کورنگی انڈسٹریل ایریا ویٹا چورنگی کے قریب واقع ایک ایکسپورٹ کمپنی کواسٹاف درکارہے ، 1۔ آفس پیون تعلیم میٹرک کسی نامور ارادے میں کم از کم 2سال کام کرنے کا تجربہ لازمی ہے۔2۔ ریلیور برائے (چوکیدار، ڈرائیور) تعلیم میٹرک تجربہ 2سال ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہو۔3۔ لائن چیکرز تعلیم انٹر پاس تجربہ2سال، رابطہ: ایچ آر ڈپارٹمنٹ ،پلاٹ 227سیکٹر24، کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی موبائل 0305-2072977، 0331-9998804، Email:career227228@gmail.com کیش میمو022056
… ضرورت ہے پروجیکٹ انجینئر اور سپروائزر (HVAC) کی جو 5سے 10سال کا HVAC پروجیکٹ کا تجربہ رکھتے ہوں اپنی درخواستیں اس ای میل پر روانہ کریں engineering056@gmail.com B-Adcom
… ٹیکسٹائل انڈسٹریل سائٹ ایریا میں انٹر سائنس پاس ”مشین کیمسٹ“ کی مختلف پراسیس میں ضرورت ہے مندرجہ ذیل پتہ اور ٹیلی فون نمبرز پر رابطہ کریں شیخانی انڈسٹریز پلاٹ نمبر F-17ماڑی پور روڈ سائٹ کراچی نزد ڈالڈا کمپنی 021-32579404، 021-32579405 0300-8241483،0300-8494739 کیش میمو022025
… ایک کنسٹرکشن کمپنی کو کوانٹٹی سرویئر کی ضرورت ہے جس کو کم از کم 5 سال کا تجربہ ہو اور جو اپنے کام میں ماہر ہوں رابطہ کریں 021-34120720، Email:info@classicassociates.com.pk، careers@classicassociates.com.pk کیش میمو022152
… KF انجینئرنگ کو الیکٹریشن، BMS کنٹرولنگ ٹیکنیشین، فائر الارم ٹیکنیشین اور ہیلپر کی فوری ضرورت ہے رابطہ0333-2777194,0300-2809135 کیش میمو 022152
سپر ایکورٹی کورپوریشن کو ٹیکنیشن کی ضرورت ہے تجربہ 2سال ہو بائیک ہونی چائیے رابطہ 0300-2554110 کیش میمو 022160
… میکینکل فریش ڈپلومہ ہولڈرز میکینکل فٹر اور الیکٹریشن جس کو مشینوں کے پینل بنانے کا تجربہ ہو معقول تنخواہ دی جائے گی، 0302-2950553، 0300-2528206 کیش میمو 022156
… EIEPC ایسا پریکٹیکل سینٹر ہے جس میں الیکٹریکل، الیکٹرونکس، B-Tech، DAE ، انجینئر/ اسٹوڈنٹس کو شارٹ کورس کے ذریعے انڈسٹری اور انڈسٹریل مشینوں کی پینل اینڈ DB وائرنگ/ Power&Control وائرنگ، اور تمام الیکٹریکل اور الیکٹرونکس کام سکھائے جاتے ہیں داخلہ C-6 مقدس آرکیڈ ناظم آباد نمبر 1کال 0333-3206299 ویب www.eiepc.com کیش میمو 022157
… کورنگی کریک میں واقع ایک آٹو پارٹس کمپنی کو درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے -1پریس شاپ -2پریس شاپ انچارج -3اسپاٹ شاپ انچارج Co2-4شاپ انچارج -5فنش گڈز انچارج -6مینٹننس انچاج -7شیٹ میٹل ڈائی شاپ انچاج -8 کوالٹی انسپکٹر -9آئی۔ٹی اسسٹنٹ -10اسٹور کیپر -11پریس آپریٹر -12اسپاٹ ویلڈرCo2-13ویلڈر CAD/CAM-14 پروگرامر C.N.C-15آپریٹر -16ڈائی میکر -17ڈائی فٹر -18لیتھ مشین آپریٹر -19پلازمہ /شےئرنگ مشین آپریٹر -20ہیلپرز -21ککُ -22رائیڈرز -23ٹیلی فون آپریٹر -24آفس بوائے -25سویپر نوٹ:C.vای میل کرتے ہوئے پوزیشن /پوسٹ لازمی تحریر کریں کال یا c.vای میل کریں ای میل ایڈریس jobs@abengg.com رابطہ 0335-2360212، 0300-8253137آپ خود اس پتے پرc.vارسال کرسکتے ہیں (پلاٹ نمبر F-563 ورکر ایونیو SITE کراچی) کیش میمو 022157
الیکٹرونکس ڈپلومہ ہولڈر، سولڈرنگ اور سرکٹ ریپئرنگ کی مہارت کے ساتھ رابطہ کریں ایمیل hardwareresource@yahoo.com کیش میمو022068
کارخانے کیلئے مینیول مشین ایمبورائڈری اورہاتھ کے کام والے مرد اور خواتین کاریگر اور ٹیلر درکار ہیں۔ رابطہ کریں: 0306-2780059 کیش میمو022153
… ایک مشہور و معروف فوڈ کمپنی کو سائٹ ایریا کیلئے تجربہ کار الیکٹریشن، پروڈکشن انچارج، ڈسپیج سپروائزر اور لیبر کنٹریکٹر کی ضرورت ہے رابطہ: 0312-1000639، Email:zaferalam88@gmail.com کیش میمو022070
… غنی چورنگی پر واقع ٹیکسٹائل کمپنی کو (ٹرنر) کی ضرورت ہے۔تجربہ03سال۔ رابطہ موبائل نمبر:0315-2615548 کیش میمو022172
بحریہ ٹاوٴن پروجیکٹ کیلئے مکینکل سپروائزرکی ضرورت ہے تجربہ15سال سیلری42ہزارروپے فیول اور کھانہ رابطہ 0315-9469939، Jobs69939@gmail.com کیش میمو 022151
… بلڈنگ کے کام کا تجربہ رہائش کیساتھ 8 تا 6 بجے شام 7000/- ماہانہ 100 روپے روزآنہ رابطہ کریں (خان) موبائل نمبر 0333-2169089 کیش میمو 022155
…… احسن آباد میں پلاسٹک فیکٹری کیلئے انجکشن مولڈنگ، بلو مولڈنگ کیلئے شفٹ سپروائزر، سپلائی چین، اکاؤنٹ آفیسر B.Com کی ضرورت 0300-3676211 کیش میمو 022152
الیکٹریکل ڈپلومہ ہولڈرز کی ضرورت ہے رابطہ0303-2526860 ای میل waqarali0314@gmail.com کیش میمو022170
… ڈائی میکر تنخواہ 50 ہزار، پریس آپریٹر، 18 ہزار، فل ٹرنر، 20 ہزار، ہیلپر 12ہزار، ڈپلومہ ہولڈر میکینکل 30 ہزار رابطہ c-i-199-200 سیکٹر 16-B نیو کراچی کانٹے والی گلی کیش میمو 022156
Prev    Next    
Page 1 of 3
Total Records : 45