… EIEPC ایسا پریکٹیکل سینٹر ہے جس میں الیکٹریکل، الیکٹرونکس، B-Tech، DAE ، انجینئر/ اسٹوڈنٹس کو شارٹ کورس کے ذریعے انڈسٹری اور انڈسٹریل مشینوں کی پینل اینڈ DB وائرنگ/ Power&Control وائرنگ، اور تمام الیکٹریکل اور الیکٹرونکس کام سکھائے جاتے ہیں داخلہ C-6 مقدس آرکیڈ ناظم آباد نمبر 1کال 0333-3206299 ویب www.eiepc.com کیش میمو 022157
… کورنگی کریک میں واقع ایک آٹو پارٹس کمپنی کو درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے -1پریس شاپ -2پریس شاپ انچارج -3اسپاٹ شاپ انچارج Co2-4شاپ انچارج -5فنش گڈز انچارج -6مینٹننس انچاج -7شیٹ میٹل ڈائی شاپ انچاج -8 کوالٹی انسپکٹر -9آئی۔ٹی اسسٹنٹ -10اسٹور کیپر -11پریس آپریٹر -12اسپاٹ ویلڈرCo2-13ویلڈر CAD/CAM-14 پروگرامر C.N.C-15آپریٹر -16ڈائی میکر -17ڈائی فٹر -18لیتھ مشین آپریٹر -19پلازمہ /شےئرنگ مشین آپریٹر -20ہیلپرز -21ککُ -22رائیڈرز -23ٹیلی فون آپریٹر -24آفس بوائے -25سویپر نوٹ:C.vای میل کرتے ہوئے پوزیشن /پوسٹ لازمی تحریر کریں کال یا c.vای میل کریں ای میل ایڈریس jobs@abengg.com رابطہ 0335-2360212، 0300-8253137آپ خود اس پتے پرc.vارسال کرسکتے ہیں (پلاٹ نمبر F-563 ورکر ایونیو SITE کراچی) کیش میمو 022157
الیکٹرونکس ڈپلومہ ہولڈر، سولڈرنگ اور سرکٹ ریپئرنگ کی مہارت کے ساتھ رابطہ کریں ایمیل hardwareresource@yahoo.com کیش میمو022068
… ٓLADIES SUIT کی سلائی کے لئے EXPERIENCEDکاریگر کی فوری ضرورت ہے ۔رابطہ(عارف)0323-7116671 کیش میمو022153
معروف فیکٹری میں لیبر (ورکرز) کی ضرورت ہے ٹائمنگ صبح8 سے شام8 تنخواہ16000 اور لنچ (کھانا) فیکٹری کی طرف سے رابطہ0340-8230219 کیش میمو022165
… سائٹ کے علاقے گل بائی میں ایک معروف نجی ٹیکسٹائل کمپنی کو procurement Manager کی ضرورت ہے کم از کم تجربہ 3 سال، اپنی CV دیئے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کریں اE-mail:hrhbk@hotmail.com کیش میمو 022028 …………
سائیٹ ایریا میں واقع ایک کمپنی کو فریش (M.S.C) کیمسٹر کی فوری ضررت ہے رابطہ کریں موبائل نمبر 0335-2355233 کیش میمو 022089………… PCB سولڈنگ اور UPS ٹیکنیشین اور ہیلپر/ آؤٹ ڈور رائیڈر کی فوری ضرورت ہے رابطہ موبائل 0336-1284306، 0300-9223272 کیش میمو022175
اسپئر پارٹس کی شاپ کیلئے جنریٹرمیکنیک اور بائیک مکینک کی فوری ضرروت ہے۔قرب وجوار کے رہائشی قابل ترجیح(مین احسن آباد روڈ نزد بیسٹ cng )0300-3206502 کیش میمو 022151
… گلستان جوہر میں کارپینٹر کا کام سیکھنے کے خواہشمند 25سال تک کی عمر کے ہیلپر افراد کی ضرورت ہے معقول معاوضہ دیا جائیگا۔ محمد ارشد0331-2808815 کیش میمو 021151
…… فرنیچر اینڈ انٹریئر کمپنی کو ضرورت ہے کارپینٹر/ کلر میکر/ پالش میکر/ الیکٹریشن/ پلمبر/ فارسیلنگ لیبر/ گرافک ڈیزائنر 2D-&-3D/ انٹریئر ڈیزائنر کنسٹرکشن لیبر رابطہ 0335-2880889,0321-2880889 کیش میمو022152
ملیر میں ٹرنر، کاریگر اور ہیلپر کی اور کام سیکھنے والوں کی ضرورت ہے، رجوع کریں 0333-2224897 کیش میمو024915
… ٹرنر مائیک سائز، مشینسٹ، مولڈ میکر ملٹی کیوٹی تجربہ کار احسن آباد انڈسٹریل ایریا کے لیے رابطہ موبائل نمبر … 0312-2447270 کیش میمو 022156
… لاکھانی بلڈرز کو اپنی ملٹی اسٹوری بلڈنگ کیلئے تجربہ کار سائٹ سپروائزر اور سائٹ سرویئر کی ضرورت ہے جو ملٹی اسٹوری بلڈنگ کا تجربہ رکھتے ہوں خواہشمند حضرات مکمل کوائف میل کریںbuilders.hrd@gmail.com فون نمبر:۔0300-3789466 کیش میمو022159
… معروف فیکٹری کو حب چوکی پر تربیت یافتہ ٹیکنیکل اسٹاف کی میکنیکل ڈپارٹمنٹ میں فوری ضرورت ہے، جس میں ویلڈر، ٹرنرز، فکسرز، ہیلپر اور ہائیڈرولک مشین میکینک شامل ہیں، شیرشاہ، بلدیہ، سعید آباد، مشرف کالونی یا نیول کالونی والے قابل ترجیح، خاص طور پر وہ امیدوار جو فیکٹری میں رہائش بھی اختیار کرے، پک اینڈ ڈراپ کی سہولتP.O.Box7336 ۔ ای میل jobandcareer123@gmail.com کیش میمو024998
وو ون گارمنٹ فیکٹری کیلئے مرچنٹ ڈائز کی ضرورت جس کا تجربہ کم از کم 5سال کا ہو کورنگی انڈسٹریل ایریا چمڑا چورنگی کراچی موبائل نمبر 0312-2242561،0317-0290291 کیش میمو022056
… ایک مشہور و معروف فوڈ کمپنی کو سائٹ ایریا کیلئے تجربہ کار الیکٹریشن، پروڈکشن انچارج، ڈسپیج سپروائزر اور لیبر کنٹریکٹر کی ضرورت ہے رابطہ: 0312-1000639، Email:zaferalam88@gmail.com کیش میمو022070
… غنی چورنگی پر واقع ٹیکسٹائل کمپنی کو (ٹرنر) کی ضرورت ہے۔تجربہ03سال۔ رابطہ موبائل نمبر:0315-2615548 کیش میمو022172
بحریہ ٹاوٴن پروجیکٹ کیلئے مکینکل سپروائزرکی ضرورت ہے تجربہ15سال سیلری42ہزارروپے فیول اور کھانہ رابطہ 0315-9469939، Jobs69939@gmail.com کیش میمو 022151
… بلڈنگ کے کام کا تجربہ رہائش کیساتھ 8 تا 6 بجے شام 7000/- ماہانہ 100 روپے روزآنہ رابطہ کریں (خان) موبائل نمبر 0333-2169089 کیش میمو 022155
…… احسن آباد میں پلاسٹک فیکٹری کیلئے انجکشن مولڈنگ، بلو مولڈنگ کیلئے شفٹ سپروائزر، سپلائی چین، اکاؤنٹ آفیسر B.Com کی ضرورت 0300-3676211 کیش میمو 022152
Prev    Next    
Page 2 of 3
Total Records : 45