… سائٹ میں واقع فیکٹری کیلئے فل ٹرنر/الیکٹرک ویلڈر کی ضرورت ہے۔جومشین کی مینٹینینس کا3سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ عمر کی حد30سال انٹر ویو بروز بدھ 3 بجے پلاٹ D-225 نزد SITE ، فائر برگیڈ اسٹیشن موبائل0316-0006879 کیش میمو 022155
… ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز چلتے ہوئے بازار میں انورٹر/ اسپلٹ سرکٹ LCD آٹو میٹک واشنگ مشین جوسر، استری کے ٹیکنیشین ایئر کنڈیشنگ کے پارٹس اور الیکٹرک کے سامان کیلئے دکان موجود ہے رمضان 0321-4747476 کیش میمو 022155
… تجربہ کار ٹرنر (لیتھ مشین کے کاریگروں) کی ضرورت ہے، بسم اللہ اسٹاپ آصف کالونی رابطہ 0321-2777266، 0315-2156415 کیش میمو 022156
… کنسٹرکشن کمپنی کو سپرہائی وے کی سائٹ کیلئے الیکٹریکل سپروائزر، الیکٹریشن ، ہیلپرکی ضرورت ہے سائٹ کے رہنے والے کو ترجیح دی جائیگیرابطہ 711، 7th فلور مشرق سینٹر بلاک14 نزد DC آفس سوک 0307-8880031 کیش میمو022165
تجربہ کار (Diploma Holder) الیکٹریکل کی ضرورت ہے جو سائٹ پر سپروائزری کرسکے انٹرویو کیلئے Document ساتھ لائیں رابطہ محمد عقیل 03003513989 علی محمد 03042953155 کیش میمو022011
Page 3 of 3
Total Records : 45