اسکول واقع گلشن اقبال بالمقا بل ا متیا ز سپر مارکیٹ کیلئے ٹرینڈمونٹیسوری ڈائریکٹریس نیز میٹرک /انٹر کے فزکس/کیمسٹری/بائیلوجی کے پریکٹیکل انچارج کی ضرورت ہے۔رابطہ:0334-2809332 کیش میمو022153………………
اسکول واقع نارتھ ناظم آباد نزد تیموریہ تھانہ کیلئے سندھی /انگلش ٹیچرز او رانگلش اسپوکن تجربہ کار اکیڈمک کوآرڈینیٹرکی ضرورت ۔ رابطہ :0335-1261691 کیش میمو022153………………
جوہرExcellence اکیڈمی کو سیکنڈری کلاسز کیلئے فزکس کمپیو ٹر ٹیچر، بائیولوجی ، کیمسٹری ٹیچر، انگلش اور سندھی ٹیچر کی ضرورت ۔ C-23/4 بلاک 3-A، کامران چورنگی نزد افنان ڈیوپلیکس ہاؤسز جوہر۔ 0333-2168604 کیش میمو022153………………
M.Sc، M.A، B.Sc، B.A لیڈی ٹیچرز، ٹرینڈ ان ٹرینڈ، انگریزی، سائنس پرائمری/ سیکنڈری کلاسز کیلئے درکار ہیں پروگرامر اسکول C-132/C-133 سیکٹر 11-B یوپی تا ڈسکو موڑ روڈ واک ان انٹرویو صبح 9 تا 2بجے دن NB-209/21/10/18……………
کرن پبلک اسکول سرجانی کیمپس میں سکینڈری کلاسز Maths، English، SSt کے مضامین کیلئے تجربہ کار اساتذہ درکار ہیں، بہترین ماحول، پرکشش سیلری، فری ٹرانسپورٹ، 0311-1250152، 0334-3859844 NB-209/21/10/18……………
ہمیں اپنے اسکول کیلئے تجربہ کار میل / فیمیل ٹیچرز برائے میتھس، انگلش، سائنس اور پرنسپل درکار ہیں رابطہ کریں موبائل نمبر … 0348-0326152 کیش میمو 022156 ………………
لیڈی ہیڈمسٹریس (بی ایڈ) 5 سالہ تجربہ رہائش نارتھ کراچی فیضان اکیڈمی کیمپس II، سیکٹر 3 رحمانیہ موڑ، نارتھ کراچی 0345-3352462، 021-36407960 کیش میمو 022156 ………………
کےئر اسکول سسٹم شاہ فیصل کالونی نمبر3میں پرائمری /سیکنڈری انگریزی، اردو، کمپیوٹر کیلئے انٹر سائنس، گریجویٹ ، تجربہ کار خواتین ٹیچرز کی فوری ضرورت ہے 12:30بجے تا2بجے تمام ضروری کاغذات کے ہمراہ رابطہ کریں 0336-8266755,0331-8936154 کیش میمو 022157 ………………
عریشہ مونٹیسوری میں مونٹیسوری انچارج، ڈائریکٹریس اور ہیلپرز کی ضرورت ہے بہترین تنخواہ پک اینڈ ڈراپ کی سہولت کے ساتھ رابطہ (سرجانی ٹاؤن) 36912839، 0308-2951671، نوٹ: مونٹیسوری میٹریل استعمال کرنے والی ٹیچرز بھی رابطہ کریں arshischoolingsystem@gmail.com کیش میمو 022158………………
گلوبل اکیڈمی میں مونٹیسوری ڈائریکٹریس، پرائمری، انگلش سائنس کیمسٹری فزکس بیالوجی ٹیچرزدرکارR-61/62 سیکٹر 5C/3 نارتھ کراچی36985737-8,0333-3921071 کیش میمو022159……………
کورنگی میں واقع کمپیوٹر سینٹر اور اسکول کیلئے کمپیوٹر سائنس، انگلش ٹیچر کی ضرورت ہے رابطہ کریں 021-34520464 میلhopekarachigmo@gmail.com کیش میمو022170……………
سیکنڈری سیکشن میں مضامین کمپیوٹر/بائیولوجی/اکنامکس کیلئے کوالیفائیڈ میل/فی میل ٹیچرز درکار ہیں۔ماما بے بی کیئر اسکول (بوائز کیمپس)،جمشید روڈ بالمقابل بنوری ٹاؤن مسجد۔ انٹرویو بروز پیر اور منگل دوپہر1تا3بجے تک ہونگے۔فون نمبر:0301-8244495 کیش میمو022176………………
سیکنڈری کلاسز کو کمپیوٹر اور میتھس پڑھانے کیلئے لیڈیز و جینٹس ٹیچرز پرکشش تنخواہ دی سٹی گرامر اسکول حیدر آباد کالونی جیل روڈ کراچی 021-34910409، 021-34910679 کیش میمو022180……………
کورنگی میں اسکول کو مونٹیسوری ڈائریکٹریس بائیولوجی کیمسٹری اور للغة العرابیہ کے اساتذہ ترجیحاً خواتین خواتین نیز Sample Booksکیلئے مستحکم دکاندار رابطہ 0314-7115440، 0300-3550900،021-35052436 کیش میمو022056………………
موسمیات اسکول کیلئے سائنس / میتھ / مونٹیسوری کے تجربہ کار ٹیچرز اپنی CV ای میل کریں 0311-3831714، aftabauk@gmail.com کیش میمو 022155………………
عسکری پیرنٹس لیپ اسکول(یونیورسٹی روڈ نزد کرن ہسپتال) کیلئے نرسری تا میٹرک ٹیچرز ، ایڈمن اسٹاف اور ریشپسنسٹ کی ضرورت رابطہ0347-2767123 کیش میمو 022151……………
شاہراہ فیصل آفس کیلئے لیڈی ریسپشنسٹ اورمارکیٹنگ کیلئے میل/ فی میل اسٹاف سیلری پلس کمیشن تعلیم از کمز انٹر آفس 509 یارک ایونیو لال کوٹھی 0300-2782532 NB-201-21-2018…………… ڈیفنس فیز 2 میں واقع ایک تعلیمی ادارے کو آفس بوائے کی ضرورت ہے جسے صبح صفائی وغیرہ کرنی ہوگی 0336-3351881، 021-35397091 کیش میمو022163……………… ٹریول ایجنسی کو ٹکٹنگ GDS،Galilio اور ہر قسم کے ویزہ پروسسنگ کا تجربہ کار اسٹاف کی ضرورت ہے رابطہ شاہد 0334/0300-2727813 آئی آئی چندریگر روڈ چیپل پلازہ کیش میمو022165……………
اسکول آفس کے لئے فی میل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے تجربہ ضروری نہیں HEJفاؤنڈیشن اسکول نزد لیاقت نیشنل ہسپتال رابطہ: فون نمبر 34930945 کیش میمو022026………………
تجربہ کار میل /فی میل مارکیٹنگ منیجر ،ویب سائیٹ ڈیزائنر اور اکاوٴنٹنٹ اسٹاف درکار ہے 0335-2202141 ،khurram.ilyas@outlook.com کیش میمو 022151……………
… بیوریج کی سیلز کا تجربہ رکھنے والے B.D.O اور Order Booker فوری درکار ہیں رابطہ کریں 0346-8212072، sales@activefoods.biz کیش میمو 022151
Prev    Next    
Page 2 of 9
Total Records : 162