سائٹ پلاسٹک فیکٹری کراچی کو پلاسٹک انڈسٹری سے منسلک تجربہ کار QC آفیسر اور سیلز آفیسر کی ضرورت ہے رابطہ 0321-2885820,0330-2580801 کیش میمو 022151
ایک ملٹی نیشنل انشورنس کمپنی کنسلٹنسی اور مینجمنٹ کیلئے مختلف پوزیشن پر اسٹاف درکار ہے۔ سیلری پیکج +مراعات۔ hiring.jli@gmail.com کیش میمو022159
… اسٹیٹ لائف گورنمنٹ آف پاکستان آفس لیڈی اسسٹنٹ انٹر،BA فل / پارٹ ٹائم اسٹاف مارکیٹنگ میل/ فیمیل ریٹائرڈ افراد بونس+ میڈیکل رابطہ 0301-2187219 کیش میمو022164………… نیو ایڈورٹائزنگ کمپنی کو 6سیلز اسٹاف کی ضرورت ماہانہ 20 ہزار تا 35ہزار فکس سیلری+کمیشن تعلیم انٹر یا گریجویٹ تجربہ ضروری نہیں رابطہ 0313-1168898 کیش میمو022168………… مشہور ریئل اسٹیٹ کمپنی کوFemaleٹیلی مارکیٹنگ اور شوشل میڈیا اسٹریجسٹ کی ضرورت گوادر اقرا ایسوسی ایٹس کلفٹن بلاک 3نزد ساؤتھ سٹی ہسپتال35860965,0320-2000028 کیش میمو.......................022171 جوس کمپنی کو پوری کراچی کیلئے تجربہ کار آرڈر بکرز اور ڈسٹری بیوٹرز درکار ہیں، ہینڈ سم پیکج۔ رابطہ کریں: 0340-8442872-0321-3238957 کیش میمو022172ٌٴ
On-Lineاورفون آرڈر آپریٹر کی جو Magentoپر کام کرنا جانتا ہو اس کے علاوہ Daraz.pkاور دیگر ویب سائٹس پر آڈر بھی Manageاور چیک کرتا ہو CVایمیل jobhuntamb@gmail.com کیش میمو 022181
… دکان پر کام کیلئے میٹرک پاس لڑکوں کی ضرورت ہے رابطہ کریں شاپ نمبر1 بہادر شاہ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کراچی کیش میمو022164…………
مدرسہ وقاریہ قادریہ لیاقت آباد نمبر 10، میں صبح کی شفٹ میں حساب اور انگلش کیلئے گریجویٹ تجربہ کار میل / فیمیل ٹیچرز نیز KG-1، KG2 کلاسز کیلئے دوپہر کی شفٹ میں لیڈی ٹیچرز آیا اور قاری / قاریہ کی ضرورت ہے، 0301-2524622، 36344035 کیش میمو 022156 ………………
ایک معروف تعلیمی ادارے کو فی میل کوآرڈی نیٹر، مونٹیسوری ڈائریکٹریس، پری پرائمری ٹیچر، انگلش ٹیچر اور ایک میل پی ٹی ٹیچر کی ضرورت ہے اوقات کار 9:30 سے 12:30 صبح 021-36636365، 021-36630939 کیش میمو 022158………………
المجید فیلو شپ ایلیمنٹری اسکول گلشن اقبال بلاک10کو تجربہ کار فیمیل / میل MA/BA ہیڈ ٹیچرز درکار ہیں، علاوہ انگلش ٹیچر بھی درکار رابطہ0342-2887919 کیش میمو022159……………
S.M.B.ACADEMY کو IX-X کے لئے فزکس، کیمسٹری، میتھس ،بیالوجی کی ٹیچرزدرکار ہیں رابطہ 0334-2014479/021-36607444 کیش میمو 022160………………
معروف تعلیمی ادارے کو کراچی کے مختلف علاقوں سے اپنے کیمپس کیلئے۔ ہیڈ مسٹریس، سینیئر مسٹریس، کوآرڈینیٹر، Subjectٹیچر، PTI، فیمیل ریسیپشنسٹ، آفس پیون اور صفائی والوں کی ضرورت ہے۔ خواھشمند اپنے کوائف ای میل کریں: فون 34857383-34910365-34893841 ای میل: school_newjobs@outlook.com کیش میمو022172ٌٴ……………
بائیولوجی (میل /فیمیل)سائنس، میتھس،SST، سیکنڈری(فیمیل) رابطہ زیڈ اے چلدڑن اکیڈمی نزد لیاقت آباد انڈرپاس فون نمبرز36827900 ، 36361398موبائل نمبر0332-3269680 کیش میمو 022179……………
سلیمان ابراحیم اسکول نزد غریب آباد انڈر پاس میں پرائمری ، سیکنڈری کلاسز کیلئے انگلش ، ریاضی، کمپیوٹر سائنس، مونٹیسوری ٹیچرز اور چوکیدار کی ضرورت ہے فوری رابطہ کریں صبح9:00تا 12:00بجے تک۔ فون نمبر 0321-3759811،021-34131928 کیش میمو 022181……………
صرف فی میل گریجویٹ مستقل جاب تجربہ ٹیچنگ پبلک ڈیلنگ پیکیج 25ہزار،30ہزارسنجیدہ خواتین ہی رابطہ کریں 0345-2813502، 0345-2418367،99217054 کیش میمو022070………………
اقراء حفاظ گرلز سیکنڈری اسکول میں بیالوجی، ریاضی اور کمپیوٹر کی تدریس کیلئے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ معلمہ کی ضرورت ہے دینی ذہن رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی پتہ ST-5/3بلاک 7گلشن اقبال کراچی رابطہ نمبر 021-34817250-021-34811387 کیش میمو024945…………
نارتھ کراچی 5-C/2 واقع اعتماد لاء ایسوسی ایٹس آفس کیلئے اردو انگلش ٹائپنگ اور پراپرٹی ڈاکومینٹیشن کیلئے تجربہ کار لڑکے کی ضرورت ہے آوٴٹ ڈور کے کام سے واقفیت ہو، عمر 25 سے 30 سال شہریار 0315-2393715 NB-209/21/10/18…………… سائٹ میں واقع فیکٹری کو محنتی آفس اسٹاف کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت کم از کم انٹر۔ عمر کی حد25سال انٹر ویو بروز بدھ 3 بجے پلاٹ D-225 نزد SITE ، فائر برگیڈ اسٹیشن موبائل0316-0006879 کیش میمو 022155……………… آؤٹ ڈور/ انڈور بوائے اپنی ذاتی سواری ہو اور ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے۔ اردو لکھنا پڑھنا جانتے ہو۔ رابطہ0303-2244926 کیش میمو022159……………
سوشل میڈیا پر مارکیٹنگ اور کسٹمر رسپونس کو مینٹین کرنے کیلئے انتہائی تجربہ کار اور ہینڈ سم سیلری کے خواہشمند میل / فی میل اسٹاف فوری درکارہیں۔ رابطہ کریں۔ 0343-4601999 / 0333-3931693 کیش میمو022174………… کورنگی میں واقع (فرٹیلائیزر) کمپنی کو کمپیوٹر آپریٹر آفس اسسٹنٹ فی میل جو انگلش بولنا جانتی ہو ۔ رابطہ کریں: 0300-3773744، اپنیC.Vتصویر کیساتھ ای میل کریں: ftc.pvt.limited@gmail.com کیش میمو022176……………… خوشخبری بینک کمپنی اورکال سینٹر کیلئے لڑکے/ لڑکیوں کی ضرورت ہے کراچی اور سندھ سے سیکورٹی کیلئے عمر تعلیم کی قید نہیں سول ریٹائرڈ گارڈز سپروائزر درکار رہائش کھانا سیلری13 تا30 ہزار 0335-3243881 کیش میمو024878……………
آفس اسسٹنٹ اور چپراسی کی ضرورت جو بولٹن مارکیٹ اور ٹاور کے قریب رہتا ہو دفتری اوقات میں خلیق الزماں سے فون 32411969،0364-4303852 پر رابطہ کریں کیش میمو 022073…………
… اسپتال کیلئے فارمیسی سیلزمین کی دوپہر 3 بجے سے رات 11 بجے تک ضرورت ہے تنخواہ 25 ہزار رابطہ مسٹر منصور 0300-8234056 اپنی CV ای میل کریں یا ذاتی طور پر جمع کرائیں عارف ڈیفنس میڈیکل سینٹر مین خیابان بخاری کارنر 34 اسٹریٹ سی ویو سے 5 بنگلے چھوڑ کر چھوٹا بخاری کمرشل ایریا کے پاس فیز 6 ڈیفنس کراچی 35155631-34، 0331-3331950، prof.arif@hotmail.com کیش میمو 022153
… PLASTIC-FILMاور دوسری مصنوعات کی فروخت کے لیئے سیلز مین اور آڈر بکر کی ضرورت ہے سیلز کا تجربہ اور ذاتی موٹر سائیکل کا ہونا لازمی ہے ۔ تعلیمی قابلیت : کم از کم انٹر،عمر کی حد35سال تک۔معقول تنخواہ +کمیشن کے ساتھ رابطہ021-34012003،0340-0258304 ایڈریس ایپل ہاؤس B-74 بلاک14گلستان جوہر کراچی کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․ کراچی کیلئے کنفیکشنری آئٹم/ اسنیک تجربہ کار بکر مارکیٹ سے واقفیت درکار ہیں رابطہ 0315-8409961 محمد علی سول ڈسٹری بیوٹر NB-209/21/10/18
… پیکٹ والے دودھ کی گھروں پر سپلائی کیلئے بائیک رائیڈرز کی ضرورت ہے ڈیفنس اور گلشن اقبال کے گھروں پر سپلائی اور علاقوں کی معلومات کا تجربہ ہو اپنی بائیک لازمی تعلیم میٹرک تنخواہ 18 سے 20 ہزار علاوہ پیٹرول ڈیوٹی ٹائم صبح 9 سے شام 7 بجے رابطہ 0315-1229260، 0335-0233602 کیش میمو 022158
Prev    Next    
Page 3 of 9
Total Records : 162