ٹیکنیکل ٹیچرز کی ضرورت ہے صبح اور شام کی شفٹوں میں 3 سال (ڈپلوما) کورسز برائے سول/ کمپیوٹر انفارمیشن/ الیکٹریکل/ میکینکل/ پیٹرولیم/ ٹیکسٹائل/ ڈائنگ پرنٹنگ ٹیکنالوجیز کی تعلیم و تربیت کیلئے BE/ بی ٹیک پارٹ ٹائم ٹیچرز درکار لانڈھی کورنگی کے رہائشی کو ترجیح فوری رابطہ گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ بوائز لانڈھی 021-35023533,021-35026233 کیش میمو 022152…………………
ایک مستند تعلیمی ادارے کو تمام مضامین کیلئے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے جو تمام مضامین بہتر طریقہ سے پڑھا سکیں، نیز کمپیوٹر ٹیچر درکار ہے، رابطہ 021-34833670، 0334-2798601 کیش میمو 022153………………
اسکول واقع نارتھ کراچی برانچ کیلئے کیمسٹری / کمپیوٹر ٹیچرز اورانگلش اسپوکن تجربہ کار اکیڈمک کوآرڈینیٹرکی ضرورت ہے۔ رابطہ:0334-3681985 کیش میمو022153………………
ضرورت ہے تجربہ کارایم ۔ایس ۔سی/ ایم۔اے متعلقہ مضامین میں برائے انٹر میڈیٹ کلاسز۔لیکچر کیمسٹری، مطالعہ پاکستان، جغرافیہ، ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن اینڈ لائبریری سائنس ۔ میٹرو پولیس اسکول اینڈ انٹر میڈیٹ کالج فار گرلز C-42 ، بلاک13 گلبرگFB ایریا، کراچی نزد رحیم ہسپتال رابطہ نمبر:0300-0221210, 36363759,021-36363587 021- کیش میمو022153………………
#ایس۔ایم۔پبلک اکیڈمی کیمپس#(8)کو خواتین (فیمیل)سیکنڈری کلاسز کیلئے،سندھی، کمپیوٹر، اردو اور اسلامیات،علاوہ پرائمری کلاسز کیلئے انگلش ، اردو، اور اسلامیات ٹیچرز کی ضرورت ہے ۔ (واک ان انٹر ویو) رابطہ:بلاک14جوہر ہل روڈ گلستان جوہر کراچی 34622977-78،0335-3230983 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
اسکولنگ سسٹم کو کیمپس کی توسیع کیلئے مونٹیسوری ڈائریکٹریس پرائمری سیکنڈری ٹیچرز کمپیوٹر ٹیچر درکار رابطہ نارتھ کراچی 11-B فون 0317-1013030,36964873 NB-209/21/10/18……………
ٹیچرز برائے تیسری تا میٹرک تمام مضامین بالخصوص فزکس، کیمسٹری، میتھ، سائنس، سندھی، بائیلوجی، کمپیوٹر سیکٹر 11-F نارتھ کراچی 36906357,0321-3435564 NB-209/21/10/18……………
سکینڈری، انگلش، اردو، مطالعہ پاکستان، پرائمری اور پری پرائمری ٹیچرز نیز فیمیل انچارجز رابطہ گلیمر چلڈرن سکینڈری اسکول 0323-3483833 کیش میمو 022157 ………………
فیڈرل بی ایریا میں واقع اسکول کو سکینڈری کلاسز کیلئے میتھ، سائنس، انگلش، مضمون کیلئے ٹیچرز نیز تجربہ کار و کوالیفائیڈ ڈپٹی ہیڈ بذریعہ SMS نام تعلیم اور تجربہ ایڈریس 0312-0006007 پر ارسال کریں کیش میمو 022156 ………………
سائٹ پلاسٹک فیکٹری کراچی کو پلاسٹک انڈسٹری سے منسلک تجربہ کار QC آفیسر اور سیلز آفیسر کی ضرورت ہے رابطہ 0321-2885820,0330-2580801 کیش میمو 022151
… سیلز اینڈ مارکیٹنگRepresentative جو کہ گفٹ اور Promotional-Give-away میں تجربہ رکھتا ہو فارما سیوٹیکل اور کنزیومر کمپنیز کیلئے رابطہ 35889449، 35889400، iba@cyber.net.pk کیش میمو022163
فرنیچر کے کارخانہ کے لئے آؤٹ ڈورRider رائیڈر+سپروائزر کی ضرورت ہے ٹائمنگ صبح10سے رات10بجے تک لیاقت آباد کے قریبی رہائشی کو ترجیح دیجائیگی رابطہ موبائل نمبر0300-8280991 کیش میمو 022179
… گلشن اقبال آفس کیلئے ٹیلی فون /کمپیوٹرآپریٹرٹیلی سیلز مارکیٹنگ کیلئے فیملیز/لڑکیاں رابطہ کریں۔موبائل نمبر: 0313-2922066,0313-2922066 کیش میمو022153
…… ضرورت ہے ایک محنتی اور تجربہ کار فیمیل / میل کی جو چاول اور پھلوں کی ایکسپورٹ کا وسیع تجربہ رکھتا / رکھتی ہو، انگلش اور کمپیوٹر پر مکمل عبور ہو، ملیر، شاہ فیصل کے لوگوں کو ترجیح دی جائے گی، رابطہ 0333-3011980، 021-34490042 کیش میمو 022153
… ہمیں اپنی پراڈکٹ کی سیل کے لیے ذاتی موٹر سائیکل رکھنے والے سیلزمینوں کی ضرورت ہے رابطہ موبائل … 0322-8288803 کیش میمو 022156
سینئیر ویب ڈویلپرز سے 4ماہ میں PHP ، MySql، WordPress / E-Commerceآن لائن شاپنگ ویب سائٹ بنانا سیکھیں، گارنٹیڈ جاب ویب ڈویلپرز اکیڈمی 0335-2977902 کیش میمو 021151…………
گرافکس ڈیزائنر جو فری ہینڈ اور ایڈوب الیسٹریٹر پر مہارت رکھتا ہو آؤٹ ڈور کلرک کا کام کرسکے موٹر سائیکل اور تعلیم لازمی، آفس کے کام کیلئے پیون کی ضرورت ہے 021-35882044-46، 0300-2675177 کیش میمو022163………………
کمپیوٹر گرافکس ڈیزائنر جو کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ پر مہارت سے کام کرسکے رابطہ کریں موبائل نمبر 0300-3575934 کیش میمو 022072…………
بیروزگار یا موجودہ نوکری سے غیر مطمئن خواتین و حضرات رابطہ کریں اور پسند کی نوکری پائیں یوتھ ایمپلائمنٹ سروسز (رجسٹرڈ) 0336-3174176,0312-8564560 کیش میمو 021151……………
ٹیکس فرم کیلئے ٹیکس اور اکاوٴنٹس کا کم ازکم ایک سے دو سال کا تجربہ رکھنے والے افراد کی ضرورت ہے taxjob7071@gmail.com،0300-7037071 کیش میمو 021151…………
Prev    Next    
Page 4 of 9
Total Records : 162