فروبل گرامر اکیڈمی بفرزون سکینڈری کیلئے فزکس، میتھس، بائیولوجی، سندھی اور پرائمری میں انگلش، اردو، اسلامیات کے کوالیفائیڈ ٹیچرز درکار تنخواہ حسب قابلیت، 36901305، 36906081 کیش میمو 022156 ………………
نارتھ ناظم آباد میں واقع ایک اسکول کو تجربہ کار ٹیچر کی فوری ضرورت ہے جو سیکنڈری کلاسز کو فزکس اور ریاضی پڑھاسکے رابطہ 36641666,36648666 کیش میمو 022158………………
کے بی سی سی سیکنڈری اسکول میں حساب اور فزکس ٹیچرز کی ضرورت ہے اپنے کوائف کے ہمراہ اسکول ٹائم میں ST2,7/2, Sector 15-A/2, Buffer Zone, North Nazimabad Town پر Interview کے لئے تشریف لائیں رابطہ 36903176 کیش میمو 022158………………
Viceپرنسپل کی ضرورت ہے (صرف فیمیل اسٹاف) رابطہ سیر سید اکیڈمی شاہ فیصل کالونی نمبر 1 کراچی۔ موبائل 0335-2270404,0307-3442742 کیش میمو022159……………
ٹھٹھہ میں ایک چلتے ہوئے ہائی اسکول کیلئے ہیڈ ماسٹر کی ضرورت ہے تجربہ ضروری ہے رابطہ021-34310402 میلhope.karachi@outlook.com کیش میمو022170……………
لیڈی ٹیچرزانٹرسائنسBSc.،B.Aپرائمری سیکنڈری کلاسز کیلئے تنخواہ 2500سے5000زیادہ تجربہ کی بنیاد پر زائد پیشکش ممکن اسکالر سیکنڈری اسکول لیاقت آباد سندھی ہوٹل حبیب بنک اسٹاپ رابطہ 0331-2217292 کیش میمو 022179……………
Cloud Lab کوآن لائن آفس آکر قرآن پاک پڑھانے کیلئے قاری/ حافظ کی ضرورت ہے اوقات شام 7تا رات 12 ہفتہ اتوار چھٹی ماہانہ 8250/-، رابطہ 0321-8780161بز نس آرکیڈ بلڈنگ شاہراہ فیصل کیش میمو 022181……………
پرنسپل تنخواہ 15ہزار ٹیچرز سندھی، اُردو، ریاضی پرائمری ٹیچرز خواتین کو ترجیح کنگ اسکول گلزار کالونی کورنگی ملز ایریا رابطہ: موبائل نمبر 0333-2130675 کیش میمو022056………………
برنس روڈ میں ایک دینی مدرسہ کیلئے تجربہ کار خاتون ناظمہ درکار، ذاتی طور پر ہمراہ درخواست اور شناختی کارڈ کے اس پتہ پر رابطہ کریں امینیہ مدرسة البنات گلی نمبر10برنس روڈ کراچی موبائل 0311-2344790،0333-3162815، Email:trustaminia@gmail.com کیش میمو022056………………
ضرورت ہے نئے اسٹاف کی PTI اسپورٹس کیلئے، نیو سینٹ اینڈ ریوز ہائی اسکول A-3 مین کورنگی روڈ فیز I، ڈیفنس کراچی 0321-2113867 کیش میمو022175………………
فرنیچرکے شوروم کے لئے ایک عدد اکاؤنٹینٹ جو گرافکس ڈیزائننگ میں بھی مہارت رکھتا ہو رابطہ کریں موبائل نمبر0345-2763704 کیش میمو 022179…………… فرنیچرکے شوروم کے لئے محنتی ،ایماندار سیلز مین+ ہیلپر کی ضرورت ہے لیاقت آباد کے قریبی رہائشی کو ترجیح دی جائے گی رابطہ موبائل نمبر0300-2109349 کیش میمو 022179…………… جوSQL/VB کے اکاوئنٹ کیلئے سوفٹ ویئر پر کام کرسکتے ہوں پرکشش تنخواہ سٹی گرامر اسکول حیدر آباد کالونی جیل روڈ کراچی 021-34134348-34910679 کیش میمو022180……………
میل کمپیوٹر آپریٹر ٹیسٹ کے لازمی اہلیت تعلیم گریجویٹ، ایم ایس آفس پر مکمل مہارت متعلقہ تجربہ کم ازکم دو سال پیون (چپراسی) تعلیم مڈل/ میٹرک متعلقہ تجربہ کم ازکم دو سال رابطہ پیر تا جمعرات صبح 11سے شام 5بجے ، 180 بلاک A، نزد مہدی ٹاور (شاہراہ فیصل) سندھی مسلم سوسائٹی کراچی B-Unicorporate…………
ایک معتبر رئیل اسٹیٹ گروپ کو تجربہ کارپراپرٹی ایجنٹس کی فوری ضرورت ہے جو کمیشن کی بنیاد پرکم کر سکیں کراچی کی پراپرٹی مارکیٹ کی سمجھ علاقوں سے واقفیت 35630462 کیش میمو022171……………
… ایجوکیشنل بکس کی پروموشن کیلئے پُراعتمادخوش گفتارلڑکے لڑکیاں اور ایک لیڈی سیکریٹری کی ضرورت ہے۔ بہترین پیکج۔رابطہ 0333.3568494(گلشن اقبال) کیش میمو022153
… ایک ملٹی نیشنل کمپنی کو پورے پاکستان کے تمام بزنس کو آن لائن کرنے کیلئے سیلز ٹیم، سیلز آفیسر/ سیلز ایگزیکٹو درکار ہیں، انٹر تا ماسٹرز، تجربہ لازمی، پر عزم، محنتی، میل/ فیمیل رابطہ کریں، پرکشش پیکج اور دیگر مراعات 0317-8864481 (آفس) ڈیفنس، گلشن، صدر ambee.kh@gmail.com کیش میمو 022157
سائٹ پلاسٹک فیکٹری کراچی کو پلاسٹک انڈسٹری سے منسلک تجربہ کار QC آفیسر اور سیلز آفیسر کی ضرورت ہے رابطہ 0321-2885820,0330-2580801 کیش میمو 022151
سینئیر ویب ڈویلپرز سے 4ماہ میں PHP ، MySql، WordPress / E-Commerceآن لائن شاپنگ ویب سائٹ بنانا سیکھیں، گارنٹیڈ جاب ویب ڈویلپرز اکیڈمی 0335-2977902 کیش میمو 021151…………
گرافکس ڈیزائنر جو فری ہینڈ اور ایڈوب الیسٹریٹر پر مہارت رکھتا ہو آؤٹ ڈور کلرک کا کام کرسکے موٹر سائیکل اور تعلیم لازمی، آفس کے کام کیلئے پیون کی ضرورت ہے 021-35882044-46، 0300-2675177 کیش میمو022163………………
کمپیوٹر گرافکس ڈیزائنر جو کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ پر مہارت سے کام کرسکے رابطہ کریں موبائل نمبر 0300-3575934 کیش میمو 022072…………
بیروزگار یا موجودہ نوکری سے غیر مطمئن خواتین و حضرات رابطہ کریں اور پسند کی نوکری پائیں یوتھ ایمپلائمنٹ سروسز (رجسٹرڈ) 0336-3174176,0312-8564560 کیش میمو 021151……………
Page 8 of 9
Total Records : 162