فوڈ حب ٹریڈ سنٹر گلبرگ ہوٹل ایک کک کی ضرورت ہے رہائش کھانا پرکشش تنخواہ اور پاکستانی  چینی کھانا بنانا جانتا ہو 0302-5488750/0349-9111067 سی ایم۔282860)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
سٹار لیبارٹریز (Pvt)لمیٹیڈ ویٹرنری فیلڈ ورک میڈیکل ریپ برائے راولپنڈی ہری پور ایریا تعلیم BA:FAمیٹرک سائنس عمر حد 28 سال پیکج30'000رابطہ 0333-5154323،0333-5438337 (سی ایم۔282735)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے ہوٹل واقع چوک پنڈوری کلرسیداں کیلئے پاکستانی کھانے بنانے والے تجربہ کار کک اور ویٹرز کی ضرورت ہے ٹیسٹ اور انٹرویو جاری ہیں پرکشش تنخواہ رابطہ 0345-0995920،0308-1984882 (سی ایم۔282739)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
گھر کیلئے خانسامہ(کک) کی ضرورت ہے جو کہ اچھے کھانے بنانا جانتا ہو معقول تنخواہ+رہائش دی جائے گی رابطہ0320-1234586 سی ایم ۔282935)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ راولپنڈی میں آئی ہسپتال کوریفریکشنسٹOptometrist/ (عینک کا نمبرچیک کرنے والا)،OPDٹیکنیشن،ڈسپنسرکی ضرورت051-5130167/0300-9837622 سی ایم۔282929)
0 کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کو (اسلام آباد )میں ضرورت ہے ۔(1 )۔آفس بوائے :امیدوار میٹرک پاس ہونے کے ساتھ متحرک اور ایماندار ہواور متعلقہ تجربہ کا حامل ہو۔(2 )۔سینیٹری ورکر /سوئیپر :امیدوار 1 سے 2 سالہ متعلقہ تجربہ رکھتا ہو جو بلڈنگ ، لان اور پورے کالج کیمپس کی مکمل صفائی ستھرائی کا ذمہ دار ہوگا۔ براہ مہربانی اپنے کوائف حالیہ تصویر کے ہمراہ05 نومبر ، 2018 تک ایچ آر ڈپارٹمنٹ ،کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان،7th سینٹرل اسٹریٹ ڈی ایچ اے فیز II ، کراچی پر ارسال کریں یا jobs@cpsp.edu.pk پر ای میل کریں (E-15)
ہاسٹل کیلئے ایک کک کی ضرورت ہے جو 100بندوں کا کھانا تیار کرسکتا ہو جس نے آرمی آفیسر میس کام کیا ہو اس کو ترجیح دی جائیگی رابطہ 0331-5108430/0331-9505215 (سی ایم۔283145)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
ٹیکسلا 3S ڈیلرز موٹر سائیکل شورمز پر مکینگ کی ضرورت ہے لوکل رہائشی کو ترجیچ دی جائے گی تجربہ کم سے کم دو سے تین سال0331-0077074,0300-5501491 سی ایم۔۔283150
۔ ایک عددڈرائیورکی ضرورت ہے ،کھانا،رہائش اورتنخواہ18 ہزارروپے تجربہ5سالLTVلائسنس کاحامل ہو،سمارٹ فون کااستعمال جانتاہو۔ رابطہ0321-1000225 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک مشہور تعلیمی ادارے کو ایک عدد سوئیپر اورسیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے، رابطہ 0302-5554133 سی ایم۔۔283045 ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔ نائٹ شفٹ میں ویریفکیشن آفیسرز کی ضرورت ہے، بیسک سیلری+ویکلی اورمنتھلی بونسز کم از کم تعلیم انٹرمیڈیٹ ٹائمنگ8am-5pm، 0315-5282820/0305-7221508 سی ایم۔۔283042
ایک کمپنی کو سکیورٹی گارڈز ریٹائرڈفوجی اور سول اور لیڈی ریسیپشنسٹ کی ضرورت ہے۔تعلیم کم از کمF.Aہو۔رابطہ:0340-1545592 سی ایم۔۔283154
۔ گھر کے کام کیلئے عورت ملازمہ کی ضرورت ہے تنخواہ 18تا 20ہزار، رابطہ: نزد فیصل مسجد سیکٹر E-7، سٹریٹ10، ہاوٴس 198-Aاسلام آباد0308-8880666 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کمپیوٹر ٹیچرضرورتOxbridge Int School (F-11) جو کہ ایک اسلامک برٹش سکول ہے کو تجربہ کار فی میل کمپیوٹر ٹیچر O-levelکی ضرورت کم از کم 2-3سال کا تجربہ ہونا چاہیے صرف تجربہ کار اور اچھی انگلش بولنے والے امید وار بمعہ CVانٹر ویو کیلئے 2سے4بجے کے درمیان تشریف لائیں تنخواہ تجربہ کی بنیاد پر دیجائے گی۔ پتہ۔ مکان نمبر6، میجر ڈبل روڈ F-11/3اسلام آباد فون
۔۔۔ سیکنڈری کلاسز کے سائنس مضامین پڑھانے کیلئے تجربہ کارمقامی میل/فی میل اساتذہ کی ضرورت ہے نیو فیصل ماڈل ہائی سکول مسلم ٹاؤن راولپنڈی0335/0345-5111008 سی ایم۔۔283202
۔۔۔۔۔ آئی ٹین اسلام آباد میں واقع مشہور سکول سسٹم کو مونیٹسوری ٹرینڈ ٹیچرزکی ضرورت ہے ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے23اکتوبر بروز منگل بوقت 10بجے تشریف لائیں، رابطہ0324-5264540/051-4443773 سی ایم۔creativend ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔ پاکستان بھر سے 20 سال سے 50 سال تک کے ایسے افراد جو راولپنڈی / اسلام آباد میں سیکورٹی گارڈز  کک  کچن  ہیلپرز  لوڈرز  ہیلپرز  ویٹرز  لیبرز  آفس بوائے کی ملازمت کرنا چاہیں فوری رابطہ کریں کھانا  رہائش بالکل مفت تعلیم  تجربہ ضروری نہیں رابطہ شعیب خان 0312-5054021 (سی ایم۔283049)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کک جو بریانی اور پاکستانی کھانے پکانا جانتا ہوDHA-1 Islamabadریسٹورنٹ کیلئے رابطہ کریں مناسب تنخواہ و رہائش03335327781/03365327781 کیش میمو(282691) ……………
انور ہسپتال صدر پشاور روڈ میں سٹاف کی ضرورت ہے فی میل جنرل نرسنگ سٹاف فی میل مڈ وائفری (تجربہ لازمی) فی میل نرسنگ سٹاف (فار پیڈز نرسری) او ٹی اے ٹیکنیشن (تجربہ لازمی) ایکسرے ٹیکنیشن (تجربہ لازمی) میل ریسپشنسٹ نائٹ ڈیوٹی (تجربہ لازمی) کمپیوٹر آپریٹر (مارننگ شفٹ (تجربہ لازمی) رابطہ 0332-0333106/0333-9262882 (سی ایم۔283036 )۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اسلام آباد میں گھر کیلئے چھوٹی فیملی درکار ہے بیوی بطور کک اور میاں گھریلو کام کاج کیلئے تنخواہ 20ہزار بمعہ اچھی رہائش اصل شناختی کارڈ اور نکاح نامہ لازمی رابطہ 051-2253646/0335-5010789 (سی ایم282971)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاک فاوٴنڈیشن کو اپنے مختلف پروجیکٹس پر فیلڈ ورک کیلئے فی میل سوشل ورکرز درکارہیں سیلری22000 رہائش پک اینڈ ڈارپ 0335-3199911/0331-8885451 282975
کال سنٹر کو نائٹ شفٹ کیلئے سیلز منیجرکی فوری ضرورت ہے،فکس سلیری،20سے25ہزار+کمیشن،مری روڈ راولپنڈی۔0334-5487958۔ (سی ایم۔283233)
گورنمنٹ کے مضبوط مالیاتی ادارے کو لیڈی سیکرٹری آفس فل/پارٹ ٹائم خواتین وحضرات کی فوری ضرورت ڈاکٹر لیاقت0336-5580918/0346-5098704 سی ایم ۔282864)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Prev    Next    
Page 1 of 6
Total Records : 113