۔۔ شمس آباد ادارے کو سیکنڈری کلاسز کیلئےBSC میتھ فزکس بائیو کمیسٹریMA انگلش اردو اسلامیات پاکستان اسٹیڈیز ترجیحاً قریبی رہائشی فی میل اساتذہ درکار ہیں0343-9850091 سی ایم۔(283130 )۔۔۔جی ٹی روڈ ترنول پر ہائی سکول کیلئے 2سالہ تجربہ کار میل /فی میل فل ڈے BSC/BAانگلش /اردو اساتذہ کی ضرورت ہے ای میل hussain1141@gmail.com رابطہ 0334-5268484/051-2226529 سی ایم283218)۔ ۔ ۔ ۔ ۔
گھر کے کام کاج کے لئے ایک نو عمر لڑکے کی ضرورت ہے جو گھریلو کام کا تجربہ رکھتا ہو۔ تنخواہ دس ہزار ماہانہ ہو گی ۔ علاوہ ازیں کھانا اور رہائش بھی دستیاب ہو گی 0300-9548413 سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔ PWDگھریلو کام خاموشی سلیقے قرینے چابکدستی سے کرنے کی اہل ضرورت مند سنجیدہ کم گو ذمہ دار بیماریوں سے پاک نوکرانی 0333-5169614 سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔
1عدد فی میل کمپیوٹر آپریٹر تعلیم کم از کم BA/Graduation ہو تین سال کا تجربہ رکھتی ہوں Exel اور MS word کا کام بخوبی جانتی ہوں آفس میں ضرورت ہے تنخواہ مبلغ13000سے 18000تک متوقع ہو گی صدر اور ٹینچ کا ملحقہ علاقہ قابل ترجیح ہو گا خواہشمند امیدوار مورخہ26-10-2018سے قبل مندرجہ ذیل IDپرEmail کریں AFLS PROJECT @OUTLOOK.COMرابطہ نمبر0515112764/0515585114 کیش میمو(283016) …………… بحریہ ٹاؤن فیز7دفتر کے لئے ایک ایماندار ورکر کی ضرورت ہے جو ہر قسم کا اشٹام لکھ سکے اور جاری کر سکے انگلش اور اردو ٹائپنگ جانتا ہو رابطہ03330009212/03340050015 کیش میمو(283023) ……………
اسلام آباد کے F-11/3 سیکٹر میں واقع گھر کیلئے ایک باورچی کی ضرورت ہے جو تمام کھانے پکانا جانتا ہو ایسے حضرات جن کی عمر 40 سال سے کم ہے وہ رابطہ نہ کریں رابطہ 0332-5003724 (سی ایم۔283031 )۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحریہ ٹاؤن فیز8میں ٹریول ایجنسی کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے ائیر ٹکٹنگ،عمرہ مارکیٹنگ اور آفس بوائے ترجیح فوجی افراد کی ضرورت ہے 0333-2161918.0321-2161919 (سی ایم)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔۔ بزرگ خاتون کی دیکھ بھال کیلئے ملازمہ کی ضرورت ہے رہائش کھانا اور10ہزار تنخواہ بچے نہ ہوں1317گلی نمبر51فیزبحریہ ٹاوٴن 0323-5596993 سی۔ایم۔ 7053963…………… مری شہر کیلئے ایک عدد خانسامہ کی ضرورت ہے جو پاکستانی اور چائنیز کھانے بنا سکے تنخواہ 20ہزار چھٹی 20 ماہ بعد فوری ٹرائل کیلئے رابطہ 0321-7844448 سی۔ ایم۔ 864 7053……………
۔۔۔۔۔۔ فزیو تھراپسٹ،میل اور فی میل ٹرینگ سٹاف، فوری ضرورت برائے کلینک سٹاف۔ رابطہ نمبر:0332-3311183 (سی ایم۔ 283120)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔ آفس کیلئے لیڈی سٹاف درکار۔جوAdobeفوٹوشاپ، Adobe illustrator،MicroSoft Office ، سوشل میڈیامارکیٹنگ،کاتجربہ رکھتی ہو۔سیلری+کمیشن +کھانا۔AWAISIAسول انجینئرنگ&کنسٹریکشن 0345-9000714/051-5120439 سی ایم۔282871)
۔ ایک معروف تکافل کمپنی کو راولپنڈی برانچ کیلئے سیلز سٹاف اور منیجرز درکار تعلیم گریجویشن، مفتی ،عالم ،بینکنگ اور انشورنس کا تجربہ رکھنے والے حضرات رابطہ کریں0333-4516652 سی ایم (283130 )
چھ سالہ بچے کیلئے گھریلو ملازمہ کی فوری ضرورت ہے۔ میاں بیوی قابلِ ترجیح۔ رہائش اور معقول تنخواہ ہو گی۔ رابطہ:0334-5081192 سی ایم)۔ 282985۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔۔ ۔۔۔ گھریلو ملازم جسکی عمر40سال سے کم نہ ہو گھر کا کام کھانا پکانا صفائی ستھرائی جانتا ہو معقول تنخواہ کھانا رہائش دی جائے گی0331-5666685 سی ایم STAR ۔)۔ ۔۔۔۔۔ ۔
۔۔ پراپرٹی ہاؤسنگ پروجیکٹ سیل کرنے کیلئے مارکیٹنگ کیلئے فیلڈ ورکر ز اور سیلز ایگزیکٹو جو پراپرٹی ہاؤسنگ پروجیکٹ سیل کرنے کا تجربہ ہوCVاس نمبر پر وٹس اپ کریں0304-9227176 سی ایم۔۔283208
۔ ہمیں اپنی فرم کیلئے گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے جو کہ کورل ڈرا ان پیج اور فوٹو شاپ وغیرہ پر مہارت رکھتا ہو سی وی بھیجیں needjobs80@gmail.com سی ایم۔۔282873
کیلئے presentable اورefficientفی میل سٹاف کی ضرورت ہے، تعلیم میٹرک FA رابطہ051-2102755/051-2105555 سی ایم ۔APNA)۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔s ۔۔
G-13آفس کیلئے ایک عدد تجربہ کار اکاوٴنٹنٹ جو کنسٹرکیشن کا تجربہ رکھتا ہو اور ایک عدد پراپرٹی کے کام کا تجربہ رکھنے والے لڑکے کی ضرورت ہے کمیشن یا تنخواہ پر رابطہ0300/0321-5007975 283143۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔ ہمیں اپنے پراپرٹی آفس کیلئے کارپوریٹ سیلز مینجر (CAM)جسے پراپرٹی /سیلز /پرچیز کا تجربہ ہو معقول رتنخواہ بمعہ کمیشن رابطہ 0308-4594949 283140
ایک ملٹی نیشنل فرم کو ایک فی میل آفس سیکرٹری کی فوری ضرورت ہے۔ جو کمپیوٹر ورک جانتی ہو۔ اور ایک البم ڈیزائینرجو آڈاب فوٹو شاپ پر کام کا وسیع تجربہ رکھتا ہو۔رابطہ0333-5378403 (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہماری کمپنی کوHikvision cctvکو تمام چھوٹے بڑے شہروں سےcctvکیمروں کی انسٹالیشن کیلئے تجربہ کار ٹیکنیشن یا الیکٹریشنز درکار ہیں ذاتی بائیک لازمی ڈیوٹی آپکے شہر میں0341-1167111: (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہماری لیب کو ایک عدد میل اور فی میل تعلیمBotany/Zoologyٍ کی ضرورت ہے موبائل0302-8599837 agripaklab@gmail.com (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ G-13/1میں کاسمیٹکس وغیرہ کے کام کیلئے لڑکی اور کپڑے کے کام کیلئے لڑکے کی ضرورت ہے تجربہ ضروری ہے0321-5022329,0300-5162479: (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ کیلئے سٹاف درکار ہے نہایت ہی مناسب سیلری اور رہائش بھی دی جائے گی خو اہشمند حضرات اپنی cvکے ہمراہ پیر والے دن دوپہر دو بجے سے شام 7.30بجے تک تشریف لا سکتے ہیں برائے رابطہ 0332-5000773 (سی ایم۔282544)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نجی کمپنی کو مختلف شعبوں میں تینوں شفٹوں کیلئے میل و فیمیل سٹاف کی فوری ضرورت۔تعلیم انٹرمیڈیٹ تنخواہ20ہزار ٹرانسپورٹ الاؤنس0347-2000124 سی ایم۔282929)
۔ جاب حاصل کرنے کے Skills اور خود اعتمادی کی تربیت حاصل کریں ابھی داخلہ لیں اور اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں www.BiLaLHafeez.info رابطہ 051-4906773/0330-5191183 سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔also ۔ ۔۔۔۔
0 ایک ڈسٹری بیوشن کمپنی کو BabyDiaper/Cosmetics Products کی سیل کیلئے FA/BAپاس OrderBookers/Helpers کی ضرورت ہے راولپنڈی اسلام آباد واہ کینٹ سے تعلق اور موٹر سائیکل رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی۔ رابطہ 0316-5118609ملک آباد پلازہ 2سیکنڈ فلور S#48مری روڈ (سی ایم282968۔)۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Page 2 of 6
Total Records : 113