۔۔۔ مین6thروڈ پر واقع گرلز ہاسٹل کیلئے فیمیل وارڈن کی ضرورت ہے تنخواہ +کمیشن رابطہ کریں 0333-5605864 Admagix
ٹیچرز برائے کمپیوٹر سائنس اور انگلش سینئیرسیکشن کیلئے۔علاوہ ازیں ٹیچر برائے میتھس جونیئراور مڈل سیکشن کیلئے۔انٹرویوز: پیر تا جمعرات صبح: 9 تا 2 بجے - رابطہ: اینگلو اورینٹل سکول سٹریٹ نمبر 10 (گلی نمبر 3) I-10/2 اسلام آباد (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سکول کیلئے کمپوزر کی ضرورت ہے جو کہ انگلش اور اْردو کمپوزنگ کر سکے۔تعلیمی قابلیت: کم از کم FA بمعہ تجربہ۔ انٹرویوز: پیر تا جمعرات صبح: 9 تا 2 بجے۔ رابطہ: اینگلو اورینٹل سکول سٹریٹ نمبر 10 (گلی نمبر 3) I-10/2 اسلام آباد (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیں اپنے آفس کیلئے میل/فی میل سٹاف کی ضرورت ہے آفس فلیٹ نمبر6الہ آباد ٹاور ویسٹرجIIIراولپنڈی 0332-0333064: (سی ایم۔superior)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گھر کے کام کیلئے ملازمہ درکار ہے، کھانا پکانا اور صفائی کے کام کا تجربہ رکھتی ہو، رہائش صرف دوافراد(میاں ، بیوی) کیلئے ہے۔ تنخواہ کا تعین انٹرویو کے وقت ہو گا، رابطہ0333-5145607 سی ایم۔۔282996۔۔۔۔۔
پر عزم تعلیم یافتہ خواتین و حضرات اسٹیٹ لائف انشورنس میں پارٹ ٹائم کام کر کے کمائیں لاکھوں روپے ماہانہ روشن مستقبل کیرئیر میں مسلسل ترقی نیز آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی خرید کر پورے سال 2018 کا اضافی بونس حاصل کریں سردار الطاف0300-5061339 (سی ایم۔283145)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
۔۔۔۔ ہمیں اپنے ادارے کیلئے میل اور فی میل CSRکی ضرورت ہے۔پرکشش سیلری پیکج 0300-9868923/0301-5219203 SkyAD۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ایک ادارے کو آن لائن قرآن مجید پڑھانے کیلئے اساتذہ کی ضرورت ہے۔تنخواہ15000رابطہ 0333-5181474 سی ایم۔۔HA
گھر کیلئے خانسامہ(کک) کی ضرورت ہے جو کہ اچھے کھانے بنانا جانتا ہو معقول تنخواہ+رہائش دی جائے گی رابطہ0320-1234586 سی ایم ۔282935)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ راولپنڈی میں آئی ہسپتال کوریفریکشنسٹOptometrist/ (عینک کا نمبرچیک کرنے والا)،OPDٹیکنیشن،ڈسپنسرکی ضرورت051-5130167/0300-9837622 سی ایم۔282929)
0 کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کو (اسلام آباد )میں ضرورت ہے ۔(1 )۔آفس بوائے :امیدوار میٹرک پاس ہونے کے ساتھ متحرک اور ایماندار ہواور متعلقہ تجربہ کا حامل ہو۔(2 )۔سینیٹری ورکر /سوئیپر :امیدوار 1 سے 2 سالہ متعلقہ تجربہ رکھتا ہو جو بلڈنگ ، لان اور پورے کالج کیمپس کی مکمل صفائی ستھرائی کا ذمہ دار ہوگا۔ براہ مہربانی اپنے کوائف حالیہ تصویر کے ہمراہ05 نومبر ، 2018 تک ایچ آر ڈپارٹمنٹ ،کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان،7th سینٹرل اسٹریٹ ڈی ایچ اے فیز II ، کراچی پر ارسال کریں یا jobs@cpsp.edu.pk پر ای میل کریں (E-15)
ہاسٹل کیلئے ایک کک کی ضرورت ہے جو 100بندوں کا کھانا تیار کرسکتا ہو جس نے آرمی آفیسر میس کام کیا ہو اس کو ترجیح دی جائیگی رابطہ 0331-5108430/0331-9505215 (سی ایم۔283145)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
ٹیکسلا 3S ڈیلرز موٹر سائیکل شورمز پر مکینگ کی ضرورت ہے لوکل رہائشی کو ترجیچ دی جائے گی تجربہ کم سے کم دو سے تین سال0331-0077074,0300-5501491 سی ایم۔۔283150
۔ ایک عددڈرائیورکی ضرورت ہے ،کھانا،رہائش اورتنخواہ18 ہزارروپے تجربہ5سالLTVلائسنس کاحامل ہو،سمارٹ فون کااستعمال جانتاہو۔ رابطہ0321-1000225 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک مشہور تعلیمی ادارے کو ایک عدد سوئیپر اورسیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے، رابطہ 0302-5554133 سی ایم۔۔283045 ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔ نائٹ شفٹ میں ویریفکیشن آفیسرز کی ضرورت ہے، بیسک سیلری+ویکلی اورمنتھلی بونسز کم از کم تعلیم انٹرمیڈیٹ ٹائمنگ8am-5pm، 0315-5282820/0305-7221508 سی ایم۔۔283042
ایک کمپنی کو سکیورٹی گارڈز ریٹائرڈفوجی اور سول اور لیڈی ریسیپشنسٹ کی ضرورت ہے۔تعلیم کم از کمF.Aہو۔رابطہ:0340-1545592 سی ایم۔۔283154
۔ گھر کے کام کیلئے عورت ملازمہ کی ضرورت ہے تنخواہ 18تا 20ہزار، رابطہ: نزد فیصل مسجد سیکٹر E-7، سٹریٹ10، ہاوٴس 198-Aاسلام آباد0308-8880666 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کمپیوٹر ٹیچرضرورتOxbridge Int School (F-11) جو کہ ایک اسلامک برٹش سکول ہے کو تجربہ کار فی میل کمپیوٹر ٹیچر O-levelکی ضرورت کم از کم 2-3سال کا تجربہ ہونا چاہیے صرف تجربہ کار اور اچھی انگلش بولنے والے امید وار بمعہ CVانٹر ویو کیلئے 2سے4بجے کے درمیان تشریف لائیں تنخواہ تجربہ کی بنیاد پر دیجائے گی۔ پتہ۔ مکان نمبر6، میجر ڈبل روڈ F-11/3اسلام آباد فون
۔۔۔ سیکنڈری کلاسز کے سائنس مضامین پڑھانے کیلئے تجربہ کارمقامی میل/فی میل اساتذہ کی ضرورت ہے نیو فیصل ماڈل ہائی سکول مسلم ٹاؤن راولپنڈی0335/0345-5111008 سی ایم۔۔283202
۔۔۔۔۔ آئی ٹین اسلام آباد میں واقع مشہور سکول سسٹم کو مونیٹسوری ٹرینڈ ٹیچرزکی ضرورت ہے ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے23اکتوبر بروز منگل بوقت 10بجے تشریف لائیں، رابطہ0324-5264540/051-4443773 سی ایم۔creativend ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔ پاکستان بھر سے 20 سال سے 50 سال تک کے ایسے افراد جو راولپنڈی / اسلام آباد میں سیکورٹی گارڈز کک کچن ہیلپرز لوڈرز ہیلپرز ویٹرز لیبرز آفس بوائے کی ملازمت کرنا چاہیں فوری رابطہ کریں کھانا رہائش بالکل مفت تعلیم تجربہ ضروری نہیں رابطہ شعیب خان 0312-5054021 (سی ایم۔283049)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کک جو بریانی اور پاکستانی کھانے پکانا جانتا ہوDHA-1 Islamabadریسٹورنٹ کیلئے رابطہ کریں مناسب تنخواہ و رہائش03335327781/03365327781 کیش میمو(282691) ……………
Page 5 of 6
Total Records : 113