ریسکو سیکورٹی سروس کو اپنے لاہور آفس کے لئے ریٹارئرڈ سپروائزر کی فوری ضرورت ہے حوالدار جے سی او ریٹارئرڈ جنکا بیکنگ فلیڈ میں سپروائزری کا تجربہ ہو ترجیح دی جائیگی EOBI، سوشل سیکوورٹی اور رہائش بذمہ کمپنی معقول تنخواہ 051-236356,0341-4837742 سی ایم۔۔283150
۔ گھر کے کام کیلئے تجربہ کار کک کی ضرورت ہے تنخواہ 20تا 25ہزار، رابطہ: نزد فیصل مسجد سیکٹر E-7، سٹریٹ10، ہاوٴس 198-Aاسلام آباد0308-8880666 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
F-6,F-7, F-8, F-10, F-11 پراپرٹی کے سروے کیلئے سروئیر کی ضرورت ہے پر کشش پیکج رابطہ 0300-3630005 سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔
۔۔ حرا ماڈل سکول (فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ)نزد ایکسپریس وے سوہان اسلا م آباد کوکیلیگرافی،ریاضی اور انگلش پڑھانے کیلئے تجربہ کار فی میل ٹیچرز کی فوری ضرورت ہے جو پرائمری اور سکینڈری کلاسز کو پڑھا سکے معقول تنخواہ دی جائے گی:051-2613233,0333-5266483 سی ایم۔۔Vital
۔ پانچویں جماعت کے بچے کیلئے تمام مضامین پڑھانے اور اُردو کی لکھائی ٹھیک کرانے کیلئے گھر پر ٹیوشن کی ضرورت ہے G-8 کے قریب رہنے والی /والے ٹیچر کو ترجیح0333-5163288 (282881)
ہارلے سکول مصریال روڈ گلی نمبر9کے پاس آیا/ چوکیدار کی ضرورت ہے نیزFSC،BA,BSc,BSمیل فی میل ٹیچرز فور اکیڈمی اور سکول کے لئے ضرورت ہے03335167582/03355133913 کیش میمو(282696) …………… DHA-IIمیں گھریلو ملازم جو کھانا پکانا اور دیگر گھر کے کام کاج کر سکے ضرورت ہے برائے رابطہ0333-1950738: کیش میمو(283007) …………… ہمیں اپنی فرم جو کہ اڈیالہ روڈ پر واقع ہے کے لئے AccountاورMarketing Managerتجربہ کار کی ضرورت ہے راولپنڈی رہائشی ہو03331504447 کیش میمو(282915) ……………
ڈرائیور تجربہ کار گھر کیلئے میاں بیوی، بیوی گھر کے دوسرے کام کرے بہترین رہائش معقول تنخواہ چھوٹی فیملی والے رابطہ کریں شخصی ضمانت لازمی 0333-5281060 (سی ایم۔283021 )۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔۔ ہمیں اپنے ڈائیگناسٹک سنٹر(مری روڈ) کیلئے ایک عدد لیبارٹری ٹیکنیشین/ٹیکنالوجسٹ اور ایک عدد کولیفائیڈ لیڈی ڈاکٹر ریڈیالوجسٹ MCPSکی فوری ضرورت ہے۔ پُرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات دی جائیگی 051-8744650/0300-8506664 282975
۔۔۔۔۔۔ کال سنٹر کو ایک پُروجیکٹ کیلئے میل و فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے،انگلش لازمی، بیسک سلیری15000/- بونس+کمیشن آن سیل، شمس آباد۔0334-5782976۔ (سی ایم۔283233)
ایک عدد آفس بوائے کی ضرورت۔تنخواہ+کھانا،لوکل کو ترجیح رضوان آرکیڈ آدم جی روڈراولپنڈی۔رابطہ بروز سوموار 0331-5675178/051-5567097 سی ایم۔282871)
۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کوپنے آفس کیلئے لیڈی سیکریٹری اور فی میل رسیپشنیسٹ کی ضرورت ہے۔ رابطہ صدرراولپنڈی 051-5130029-30/0333-5477651: سی۔ایمZAHRA))
پر عزم تعلیم یافتہ خواتین و حضرات اسٹیٹ لائف انشورنس میں پارٹ ٹائم کام کر کے کمائیں لاکھوں روپے ماہانہ روشن مستقبل  کیرئیر میں مسلسل ترقی نیز آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی خرید کر پورے سال 2018 کا اضافی بونس حاصل کریں سردار الطاف0300-5061339 (سی ایم۔283145)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
۔۔۔۔ ہمیں اپنے ادارے کیلئے میل اور فی میل CSRکی ضرورت ہے۔پرکشش سیلری پیکج 0300-9868923/0301-5219203 SkyAD۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Prev    Next    
Page 6 of 6
Total Records : 113