ایک عدد ماہر گھریلو کُک شیف کی راولپنڈی میں جلد ضرورت ہے جو پاکستانی اور چائنیز کھانے بنانے میں ماہر ہو فل ٹائم گھریلو تجربہ 10-15سال عمر 30-40سال تنخواہ 25-30ہز ماہانہ رہائش اور کھانا فری 0321-5131144 سی ایم۔۔283150
۔ اسلام آبادF-10مرکز میں پراپرٹی آفس کیلئے لیڈی کمپوٹر آپریٹر کی فوری ضرورت ہے رابطہ0333-5559866 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ گھر کے کام کیلئے عورت ملازمہ کی ضرورت ہے تنخواہ 18تا 20ہزار، رابطہ: نزد فیصل مسجد سیکٹر E-7، سٹریٹ10، ہاوٴس 198-Aاسلام آباد0308-8880666 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔) لیڈی ٹیچر بی اے، ایم اے انگلش اور بی ایس سی، ایم ایس سی بیالوجی کیمسٹری کی ضرورت ہے، رابطہ منار پبلک سکولP-1077اصغر مال روڈ راولپنڈی (سی ایم۔ 282938)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فوری ضرورت میل فی میل تجربہ کار اساتذہ کیمسٹری کمپیوٹر، جنرل سائنس (ماسٹر ڈگری ہولڈر) مونٹیسوری فی میل ٹیچر ڈپلومہ ہولڈر واک ان انٹرویو کیلئے بروز پیر22-10-2018اور منگل23-10-2018صبح10:00سے دن 01:00بجے تک اسناد کے ساتھ تشریف لائیں، اینگلو عریبک ہائیرسکینڈری سکول اے بلاک سیٹلائیٹ ٹاوٴن نزد عرشی مسجد راولپنڈی، 051-8436848-49 (سی ایم۔ 282919)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ راولپنڈی صدر کے ایک تعلیمی ادارے کو MAانگلش میل/فی میل اساتذہ کی ضرورت ہے۔نیچے دئیے گئے نمبر پر اپنے کوائف میسج کریں۔0344-4599978 سی ایم۔282871)
آئی کام پارٹ تمام Subjectsکیلئے تجربہ کار ٹیوٹر نیزFScمیڈیکل سیکنڈ اےئر کیلئے سینئیر ٹیچر میل/فی میل قریبی رہائشی قابل ترجیح فیز7بحریہ0331-5531901 Admagix
۔۔ ڈرائیورز، لوڈرز اور میٹرک پاس سیلزمین پیرودھائی موڑ، ویسٹریج، الہ آباد کے رہائشی حضرات رابطہ کریں، 0311-5162602/0322-5162602 سی ایم۔۔282988
ایک مشہور تعلیمی ادارے کو ایک عدد سوئیپر اورسیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے، رابطہ 0302-5554133 سی ایم۔۔283045 ۔ ۔ ۔ ۔
ریسکو سیکورٹی سروس کو اپنے لاہور آفس کے لئے ریٹارئرڈ سپروائزر کی فوری ضرورت ہے حوالدار جے سی او ریٹارئرڈ جنکا بیکنگ فلیڈ میں سپروائزری کا تجربہ ہو ترجیح دی جائیگی EOBI، سوشل سیکوورٹی اور رہائش بذمہ کمپنی معقول تنخواہ 051-236356,0341-4837742 سی ایم۔۔283150
گرین کارپوریٹ ہیڈ آفسF-6کیلئے فی میل ریسپشنٹ / کال آپریٹرز جو کہ سوشل میڈیا چلانا جانتی ہوں0333-5758007 2270392,usman.khalid2400@gmail.com سی ایم۔۔HA
۔ اسلام آباد کنسٹرکشن کمپنی کوتجربہ کار الیکٹریشن درکار ہے جو گھروں اور پلازے کے بجلی UPSانٹر کام ارتھنگ اور کیمرے کے کاموں سے بخوبی واقف ہورابطہ سعید0348-8115774ابراہیم0333-5116664 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ گھر کے کام کیلئے تجربہ کار کک کی ضرورت ہے تنخواہ 20تا 25ہزار، رابطہ: نزد فیصل مسجد سیکٹر E-7، سٹریٹ10، ہاوٴس 198-Aاسلام آباد0308-8880666 سی ایم۔۔283231۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔۔۔ سیکنڈری کلاسز کے سائنس مضامین پڑھانے کیلئے تجربہ کارمقامی میل/فی میل اساتذہ کی ضرورت ہے نیو فیصل ماڈل ہائی سکول مسلم ٹاؤن راولپنڈی0335/0345-5111008 سی ایم۔۔283202
۔۔۔۔۔ آئی ٹین اسلام آباد میں واقع مشہور سکول سسٹم کو مونیٹسوری ٹرینڈ ٹیچرزکی ضرورت ہے ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے23اکتوبر بروز منگل بوقت 10بجے تشریف لائیں، رابطہ0324-5264540/051-4443773 سی ایم۔creativend ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
s DHA 2 Islamabad. Air Ticketing 2 positions. Locations Islamabad, Hafizabad. Experience 2-3 Years in GDS. Qualification Graduate. Contact info@eaviations.com +92-300-3011717, +92-300-3011818. (282905)…………………… ترنول میں ہاسپٹل کیلئے فی میل ڈاکٹر Gynaecologist،LHVاور ٹرینڈ ان ٹرینڈ فی میل نرس کی ضرورت ہے رابطہ 0344-9775551 282837
سٹریٹ11 ریس کورس روڈ ڈینٹل کلینک کیلئے صبح و شام اوقات کیلئے ڈینٹل سرجن Dental Surgeon and Assistant کی ضرورت ہے احسان051-8733970 (سی ایم۔282827)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فروزن فوڈ کمپنی کیلئے آرڈرBookerاور سیلز مین درکار ہیں رابطہ 0333-5569878 سی ایم ۔282935)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
چھ سالہ بچے کیلئے گھریلو ملازمہ کی فوری ضرورت ہے۔ میاں بیوی قابلِ ترجیح۔ رہائش اور معقول تنخواہ ہو گی۔ رابطہ:0334-5081192 سی ایم)۔ 282985۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ کیلئے سٹاف درکار ہے نہایت ہی مناسب سیلری اور رہائش بھی دی جائے گی خو اہشمند حضرات اپنی cvکے ہمراہ پیر والے دن دوپہر دو بجے سے شام 7.30بجے تک تشریف لا سکتے ہیں برائے رابطہ 0332-5000773 (سی ایم۔282544)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نجی کمپنی کو مختلف شعبوں میں تینوں شفٹوں کیلئے میل و فیمیل سٹاف کی فوری ضرورت۔تعلیم انٹرمیڈیٹ تنخواہ20ہزار ٹرانسپورٹ الاؤنس0347-2000124 سی ایم۔282929)
۔ جاب حاصل کرنے کے Skills اور خود اعتمادی کی تربیت حاصل کریں ابھی داخلہ لیں اور اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں www.BiLaLHafeez.info رابطہ 051-4906773/0330-5191183 سی ایم283113)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔also ۔ ۔۔۔۔
Page 2 of 6
Total Records : 113