…
…… سکیورٹی کمپنی کو سپروائزر صوبیدار تنخواہ 15000فوجی گارڈ 14000سویلین گارڈ 13500رہائش ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی سکیورٹی سیلوشن 116-Cماڈل ٹاؤن لاہور 35833668-9 سی ایم۔ 7053947
…… فیصل آباد میں واقع سکول کیلئے سیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے۔ سابقہ فوجی کو ترجییع دی جائے گی۔ شخصی ضمانت لازمی ۔ تنخواہ نہایت معقول ۔ انٹرویو 22,23اکتوبر صبح 10تا2بجے۔ مون لائٹ سکول ۔ 37نسبت روڈ لاہور۔ 0310-4530163 , 37312560 7054154 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیکٹری کیلئے سکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے۔ رابطہ کاشف نسیم 0333-4215814 سی ایم۔ 7054156
ویب ٹی وی کیلئے تجربہ کار خواتین و حضرات کمپوزر کمپیوٹر آپریٹر مارکیٹنگ سٹاف فون نمبر 042-36283121-22/ 0331-4861689 سی ایم۔ 7053987
…… CCTVکیمروں کی انسٹالیشن اور مارکٹنگ کیلئے سٹاف درکار ہے۔ بحریہ ٹاؤن لاہور 0313-4498536 سی۔ایم۔ 7054135
ضرورت میل ریسپشنسٹ برائے کیولری ہسپتال تعلیم کم از کم انٹرمیڈیٹ سابقہ تجربہ قابل ترجیح رابطہ 042-36652116-18 سی۔ایم۔ 7054137
…… جھاڑو ٹاکی کیلئے مرد اور عورت چائیے کھانا، رہائش تنخواہ پندرہ ہزار سات ہزار فوری ملے پتہ پاک فاؤنڈیشن سکول نزد علامہ احسان ہسپتال گھوڑیشاہ روڈ لاہور سی ایم 7054160
…… سیکورٹی گارڈ ذاتی اسلحہ قابل ترجیح تنخواہ15000 بمعہ سنگل رہائش الائیڈ آرکیڈ 16۔ سوک سنٹر علی روڈ نزد ہمدرد چوک ٹاؤنشپ 0321-4394404 سی۔ایم ...........................7054093 لاہور شہر میں کسی بھی قسم کی بہترپرائیویٹ جاب کیلئے کال کریں 0313-4441947،Pak Jobzبالمقابل لاہور بروسٹ اچھرہ لاہور انٹرویوٹائمنگ 12تاشام 5زوہیب شیخ سی۔ایم۔ 7054063
…… سکول کیلئے سویپر اور آیا سکول میں صفائی والی اور آیا کی ضرورت ہے مناسب تنخواہ رہائش رابطہ پکاس پاکستان سکول 13-Gنزد امامیہ مسجد سکولوں والی گلی عامر روڈ شادباغ لاہور سی ایم۔ 7053971
مکینک پرچیزر معروف کمپنی کو جہلم بیڈ فورڈ ٹرک کے مکینک کی ضرورت جو پرچیزنگ جانتا ہو اچھی تنخواہ کھانا رہائش دیگر سہولیات 0322-4904527/ 0334-6255723 سی ایم۔ 7053971
ضرورت فریش ریٹائر ڈ صوبیدار فریش ریٹائرڈ صوبیدارجو کرسچن لیبر کو کنٹرول کرے ان سے کام بھی لے سکے کی ضرورت ہے تنخواہ25تا35ہزار شناختی کارڈ اور ڈسچارج سرٹیفکیٹ کے ساتھ سوموار سے 1تا4بجے دو پہر خود تشریف لائیں ہاؤس152سٹریٹ 4کیولری گراؤنڈ لاہور کینٹ فون042-36681229-30 سی۔ایم۔ 7054135
…… ضرورت برائے ڈیٹا انٹری آپریٹر کمپنی واقع جوہر ٹاؤن لاہور کے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کیلئے ڈیٹا انٹری آپریٹر درکار تعلیم B.Com حد عمر 25 سال 0301-8460037 jobs@borjan.com.pk سی ایم۔ 7054122 ......................... سیلز ایگزیکٹوز درکار ہیں فیروز پور روڈ پر واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کو سائٹ آفس کیلئے کم از کم ایف اے پاس لڑکوں کی ضرورت ہے ذاتی موٹرسائیکل ضروری رابطہ راحیل 0332-2053323/ 0309-4444677 سی ایم۔ 70541151
…… ضرورت فیمیل سیکرٹری آفس واقع گلبرگ نزد کلمہ چوک میں فیمیل سیکرٹری کم اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے 0300-8450025 سی ایم 7053977
…… Work From Home (Ladies Only) خواتین جو اچھے طریقے سے بات چیت کر سکیں اور جن کے پاس کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور موبائل ہو انکے لئے گھر بیٹھے پیسے کمانے کا نادر موقعہ مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں 0309.7273739 سی۔ایم۔ 7053955
…… ہمارے ادارے کو میٹرکFA- پاس لڑکوں کی فوری ضرورت ہے تنخواہ11000 ماہانہ دی جائے گی ڈیوٹی ٹائم دوپہر3سے رات12 تک اپنی درخواست بمعہ 2عدد فوٹو اور فون نمبر کیساتھ ارسال کریں مینجر فن دنیا ماڈل بازار ہربنس پورہ لاہور0307-4605813 سی ایم۔ 70540651
…… جدید پلانٹ سے تیار کردہ سلانٹی اور نمکو کی سیل کیلئے ملک بھر سے ڈسٹری بیوٹر حضرات رابطہ کریں۔ رابطہ 0300-4200475,0321-4131323 سی۔ایم۔ 7054047
Serani Estateکو اپنے پراپر ٹی کے آفس کیلئے کو الیفائڈ سٹاف کی ضرورت ہے 03-111-222-769 info@seraniestate.com سی ایم ...............7054125 ڈیپارٹمنٹل سٹور کیلئے بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر عمر حد30 سال تجربہ3-2 سال لازمی فوری درکار۔رابطہ:0333-4545453 سی۔ایم۔ 7054061
…… ہاوٴسنگ سوسائٹی کو آفس میں فون آپریٹر +کمپیوٹر آپریٹرفیمیل/ مارکیٹنگ کیلئے میل فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے 0323-1064065,042-35182424 سی۔ایم۔7054086
…… آفس کیلئے تجربہ کار فیمیل کمپیوٹر آپریٹر BA/B.Com تنخواہ 15 تا 20 ہزار فری لنچ، ٹرانسپورٹ الاؤنس، سالانہ بونس، فوری انٹرویو ڈیفنس چوک والٹن لاہور 0301-4373380 سی ایم 7054106
Page 1 of 7
Total Records : 124