منرل واٹر پلانٹ/ سٹاف درکار منرل واٹر پلانٹ کیلئے نہایت تجربہ کار ایماندارنمازی سٹاف کی ضرورت ہے لوڈر گاڑی کیلئے تجربہ کار ڈرائیور، موٹر سائیکل رائیڈر 0335-4645699,0302-4062591 سی۔ایم۔7054086
…… ضرورت زرعی سپروائزر ہمیں اپنے زرعی رقبہ واقع نزد موٹر وے انٹرچینج بھیرہ ضلع سرگودھا کے لئے ایک سپروائزر جس نے ایگریکلچر (فیلڈ اسسٹنٹ) کا کورس پاس کیا ہو اور کھیتی باڑی کے کام کو اچھے طریقہ سے جانتا ہو درکا ہے اپنی درخواستیں درج ذیل پتہ پر 25 اکتوبر 2018 تک ارسال کریں۔ اڈریس Spring Organics p.o. Box No.3544, Postamall, Gulberg.II Lahore E.mail Address . hr@springorganics. bio Mobile No. 0300.6071529 سی۔ایم۔ 153082
…… ایک پرائیویٹ کمپنی کو اپنے IT ڈیپارٹمنٹ کیلئے درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے ۔ (1) IT مینجر ۔ (2) سوفٹ وئیرDevelopers ۔ (3) Web & App Developer ۔ (4) کمپیوٹر پروگرامرز ۔ (5) سوشل میڈیا مارکیٹنگ ایکسپرٹ ۔ انٹرویو : شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک۔ ایڈریس : فرسٹ فلور Naqi آرکیڈ 71 مال روڈ لاہور ، بلمقابل Panoramic ہوٹل ۔ 0300-0448272 ،0300-0441950 سی۔ایم۔ 7054070
…… ٹیکسٹائل پراڈکٹ مینو فیکچرنگ یونٹ نزد چونگی امرسدھو لاہور کیلئے سیلز پرسن،آفس اسسٹنٹ )فریش ( رائیڈر کی جابز موجود ہیں،10تا4پیر تا ہفتہ0336-4330052 سی۔ایم۔ 7054076
…… تعلیمی قابلیتMBA/MS TQMای میلHaroon@pakspring.com۔پاکستان سپرنگ اینڈ انجینئرنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ شیخوپورہ 31/32کلومیٹر لاہورشیخوپورہ روڈ نزد چوہدری سٹاپ شیخوپورہ0315-8571862,0321-4887755 سی۔ایم۔ 7054061
ایکسپورٹ کمپنی کوبھلوال سرگودھا میں آفس اسسٹنٹ درکار ہے گریجوئیٹ ڈگری ہولڈرکامرس/ سائنس 3-2 سالہ تجربہ MS Excel اور ویب براؤزنگ پر عبورCV بھیجیںapplication1720@gmail.com سی ایم ۔7054071 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معروف کمپنی کو کثیر تعداد میں سکیورٹی گارڈ سپروئزر ریسپشنسٹ،میل فیمل اکاوٴنٹنٹ چاہیئے ، پرکشش تنخواہ ودیگر مراعات ،0300-3332433 سی۔ایم۔7054086
…… ہمیں اپنے آفس کے لئے پڑھے لکھے میل اینڈ فی میل سٹاف کی ضرورت ہے بہترین سیلری پیکیج + کھانا + رینٹ۔ تجربہ اور عمر کی ضرورت نہیں 0307-8879744 سی ایم 7054106
…… گورنمنٹ ادارہSLIC میں میل / فیمیل سٹاف درکارسیلری 30000۔کنوینس الاؤنس 5000 نیز پارٹ ٹائم بھی اپلائی کرسکتے ہیں رابطہ: 0322-6666199 مس عظمیٰ 221/B2 کالج روڈ محمد علی چوک یورو سٹور نز د وردہ کولیشن ٹاؤن شپ لاہور سی ایم 7054106
…… بحریہ ٹاؤن لاہور آفس کیلئے BAپاس فی میل آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے ترجیحاً قریبی رہائشی رابطہ: 0313-4498536 سی۔ایم۔ 7054135
… ماڈل ٹاؤن میں لیڈی ریسپشنسٹ کم ٹیلی فون آپریٹر درکار کم از کم FAترجیحاً ماڈل ٹاؤن ٹاؤنشپ ملحقہ علاقے 03015372525,04235843781-3 سی ایم۔ 7054156
فارن ایجوکیشن اینڈ کنسلٹنسی فرم کو محنتی اور ایماندار آفس جو آفس کی صفائی اور چائے کا 2سالہ تجربہ رکھتا ہو 042-36315612/ 0322-9966166 سی ایم۔ 7053987
پڑھے لکھے انٹرمیڈیٹ / بیچلرز ڈگری ہولڈر رائڈرز کی ضرورت تنخواہ 15000سے 20000پٹرول / مینٹیننس بذمہ کمپنی 0321-4444409 ۔ 24seven.onlinestore@gmail.com سی ایم۔ 7053935
ٹائلز کمپنی کو تجربہ کار سیلزمین کی ضرورت ہے کم از کم تعلیم ایف اے ہو رابطہ 0300-4220421 سی ایم۔ 7053993
میل فیمیل پارٹ ٹائم کام تعلیم کم از کم FAانکم حسب قابلیت پروموشن میڈیکل کی سہولت 118فرسٹ فلور لطیف سنٹر جیولرز مارکیٹ اچھرہ لاہور 042-37421981/ 0300-4473533 سی ایم۔ 7054004
فارماسوٹیکل کمپنی میں میل سٹاف کی ضرورت ہے تعلیم گریجویٹ اور فوجی ریٹائرڈ ڈرائیور کی بھی ضرورت ہے 0332-5242477/ 0333-4546989 سی ایم۔ 7054016
شرقپور شریف میں واقع 10کنال کے کمرشل پراجیکٹ کی کنسٹرکشن / نگرانی اور مارکیٹنگ کیلئے ریٹائرڈ آرمی آفیسر کی ضرورت ہے تنخواہ 50ہزار الاؤنس 20ہزار رابطہ 0322-4292293 سی ایم۔ 7054010
ضرورت کمپوزر انگلش اردو ٹائپنگ فلی مہارت میل / فیمیل بہترین پیکیج واپڈا ٹاؤن گول چکر کے رہائشی کو ترجیح 0300-9402433/ 0321-4014355 سی ایم۔ 7054024
پراپرٹی کے کاروبار کیلئے تجربہ کار گریجویٹ میل سٹاف کی ضرورت ہے جو بحریہ آرچرڈ رائیونڈ کیلئے کام کر سکیں خواجہ طلحہ 0303-4047788 سی ایم۔ 7053943
…… ضلع سائیوال شہر کے قریب واقع ایک زرعی فارم کیلئے ایک تجربہ کار فارم منیجر کی ضرورت ہے جو زراعت محکمہ اور قانونی معاملات کا واقف ہو برائے رابطہ نمبر0300-5801436 (سی ایم۔283115)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے ترجیحاً ریٹائرڈ آرمی پرسن معقول تنخواہ رہائش اور کھانا فری برائے رابطہ 0300-4608136 سی۔ ایم۔ 988 7053
Page 3 of 7
Total Records : 124