ضرورت برائے آفس سٹاف آفس اسسٹنٹ کم ڈیٹا انٹری آپریٹر تعلیم انٹرمیڈیٹ کی ضرورت ہے ایڈریس القدیر ہائٹس 2ndفلور آفس نمبر 212رابطہ 0333-4222122 سی ایم۔ 7053895
…… ضرورت اسسٹنٹ پروڈکشن منیجرکٹر ماسٹر فیکٹری واقع مناواں جی ٹی روڈ میں ایک تجربہ کار اسسٹنٹ پروڈکشن منیجر سپروائزر/ کٹر ماسٹر جو کہ جیکٹ تیار کرنے کا تجربہ رکھتا ہو فوری ضرورت وون فیبرک کا تجربہ اضافی ہے 0320-8772626/ 0321-5241641 hr@fabroint.com سی ایم۔ 70541151
ضرورت اکاؤنٹ اسسٹنٹ فیکٹری سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ تعلیم آئی کام یا بی کام کی ضرورت ہے تجربہ کار کو ترجیح 0333-9444626 سی ایم۔ 7054127 ......................... فوڈ چین کمپنی کو فی میل سٹاف درکار کمپنی کو لاہور ائیر پورٹ پر کام کیلئے فریش اور تجربہ کار فی میل سٹاف درکار ،اکاؤنٹینٹ،کیشیر۔سیلز گرل پر کشش تنخواہ دیگر مراعات0321-5461122 lahoribestfood786@gmail.com سی۔ایم۔7054150۔۔۔۔ میل / فیمیل مارکیٹنگ سٹاف چائنہ موٹرسائیکل اور سمارٹ ایل ای ڈی کی مارکیٹنگ کیلئے اچھی بول چال والے میل فیمیل کی ضرورت ہے سیلری + کمیشن رابطہ علی اکبر 0321-8472836فاروق احمد 0347-4249464 سی ایم۔ 70541151
…… ضرورت پیکنگ سٹاف پرنٹنگ پریس کو10پیکرز درکار تعلیم میٹرک شناختی کارڈ لازمی رابطہ طاہر بٹ کرن پریس نزد گھوڑا ہسپتال لاہور0335-2626906 سی۔ایم۔ 7054063
…… ضرورت فوجی ڈرائیور ڈیفنس میں 24گھنٹے کے لیے گھر پر آٹو میٹک جیپ، کار چلانے والے ڈرائیور کی ضرورت ہے رابطہ0336-0250034 سی۔ایم۔ 7054135
جاز فرنچائز شالیمار لنک روڈ کو سیلز سپروائزر FMCG کا 3 سال کا تجربہ اور سیلز مین (RSO) تجربہ2سال، ٹارگٹ پورے کروانے کی صلاحیت رکھتے ہوں کی ضرورت ہے تنخواہ کیساتھ پرکشش کمیشن، ذاتی سواری کے حامل رابطہ کریںEmail: flhr048b@gmail.com 0321-4001597, 0321-4001598 سی۔ایم۔ 7054078
…… فریش بی کام اکاؤنٹنٹ جو کہ فیلڈ ورک کا کام بھی کرے سیلری 18,000،انٹرویو بروز پیر3تا5، 210 ریواز گارڈن فون نمبر37171014 سی۔ایم۔ 7054135
علامہ اقبال ٹاؤن اور جوہر ٹاؤن میں ڈیپارٹمنٹل سٹور کیلئے سپروائزر اور میل /فیمیل سیلز سٹاف چاہیئے معقول تنخواہ اور میل رہائش۔0333-4545453 سی۔ایم۔ 7054061
…… لا ہو ر میں وا قع ایک کپڑے کے برینڈکو آفس کیلئے پا رٹ ٹا ئم اکا وٴنٹینٹ کی ضرو رت ہے۔ را بطہ:0346-6046556 سی ۔ایم J7054075۔۔ لاہور میں سیلز مین کی ضرورت۔ سکول بیگز اور جنرل آئٹمز کی سیل کیلئے رابطہ 0322-4309636, 0321-4293343 سی ایم۔ 7054097
…… موٹر سائیکل بنانے والی فیکٹری واقع چونگی امرسدھو کیلئے پرچیزر کی ضرورت ہے جو ذاتی موٹر سائیکل رکھتا ہوقریبی قابل ترجیح رابطہ 0300-9408091 سی ایم 7054106
…… میل فی میل پارٹ ٹائم جاب30,000تا70,000 انکم مس ناز آفس نمبر6th-13فلور گولڈ مائن پلازہ اچھرہ0331-4249958-0323-4976858 سی۔ایم۔ 7054135
… لیڈی ریسپشنسٹ خوش شکل سمارٹ ایف اے بی اے فاسٹ برائے شیرانوالہ ٹریڈ سنٹر واپڈا گول چکر درکار انٹرویو 22تا 24اکتوبر ہر دن 11بجے 0300-9437447 سی ایم۔7053650
پارٹ ٹائم کام کرنے کیلئے لیڈی سٹاف کی ضرورت ہے تنخواہ 15سے 20ہزار ماہانہ آفس واقع 14-Kکمرشل ایریا ڈیفنس CVواٹس ایپ کریں 0300-4020794 سی ایم۔ 7053966
آفس میں لڑکے کی ضرورت ہے آفس میں الیکٹریکل ڈپلومہ والے کو ترجیح دی جائے گی تعلیم کم از کم FA۔ 0315-4680003 سی ایم۔ 7053925
دکان پر کام کرنے کے لئے محنتی ورکر اور مزدور درکار ہیں شاہ عالم مارکیٹ لاہور 0333-4079557 سی۔ایم۔7053935
موٹرسائیکل پر میڈیسن کی سپلائی کیلئے لڑکوں کی ضرورت ہے تعلیم میٹرک لاہور کے رہائشی رابطہ کریں 0333-4047002/ 0322-4686021 سی ایم۔ 7054004
ایک معروف پبلشنگ ہاؤس کو درج ذیل مارکیٹنگ سٹاف کی فوری ضرورت ہے 1۔ Male Marketing Executiveتعلیمی قابلیت کم از کم MBA-BSCمارکیٹنگ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی 2۔ Female- Customer Care Officerتعلیمی قابلیت کم از کم Ms Office BSC, BAمیں مہارت رکھتی ہو پرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات دی جائیں گی رابطہ 0331-4341634/ 042-37212719/ 0331-4258348 سی ایم۔ 7054023
آرکیٹیکچرل فرم کو فریش ڈرافٹسمین DAEاور میٹرک پاس آفس سپروائزر کی ضرورت ہے 21-Nکمرشل فیز 1ڈیفنس لاہور 0334-9871589 سی ایم۔ 7053993
فلور مل کیلئے اکاؤنٹس کلرک گیٹ کلرک پروڈکشن کلرک سیکرٹری ڈرائیورز سکیورٹی گارڈ مالی کی ضرورت ہے نوٹ ایماندار نمازی اور مل میں رہائش رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی انٹرویو صبح 10بجے سے شام 5بجے تک او کے فلور اینڈ جنرل ملز جی ٹی روڈ سالار کامونکی 0300-8649403/ 055-6665598 سی ایم۔ 7053988
رئیل اسٹیٹ آفس کو بحریہ اور DHAبرانچز کیلئے آفس میں بیٹھ کر کلائنٹس کیساتھ ڈیلز کرنے کیلئے کنسلٹنٹ سٹاف کی ضرورت تعلیم MA-BBA-BA۔ 0333-4427329 سی ایم۔ 7053943
Prev    Next    
Page 6 of 7
Total Records : 124