میل/ فیمیل ٹیچرز برائے میٹرک بائیو، کیمسٹری، انگلش اور آرٹس مضامین۔ نیز لیڈی ٹیچرز برائے جونیئر کلاسز۔ جی۔ پی۔ ہائی سکول لونیاں منڈی صدر لاہور کینٹ 0333-4379512 سی ایم 7054106
…… مریم اکیڈمی للبنات لاہور برانچ زیر سرپرست شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی۔ وفاق المدارس سے الحاق شدہ عالمہ فاضلہ معلمہ درکار ہے تجربہ کم از کم2 سال ہو سیلری پیکج تجربہ اور قابلیت کی بنیاد پر0324-4963035,0332-1149920 سی۔ایم۔ 7054047 …
JAMIL ACADEMY ہوم ٹیوشن سروس تمام لاہور تمام کلاسز (جینٹس/ لیڈیز ٹیچرز بھی رابطہ کریں) ٹرائیل فری جمیل اکیڈمی 0300-9455396,0335-4427506 سی۔ ایم ۔ 7054027
HOME TUTORS A* کو یقینی بنائیےIGCSE/O-A Level/IB گریڈI-8 میٹرک‘ایف ایس سی مضامین سپیشلسٹ لاہور کے تمام علاقوں میں دستیاب دو دن فری ٹرائل کلاسز0321-4411213/hometutors.com.pk (سی ایم۔283114)۔ ۔
…… نجف آئیڈیل ہائی سکول دہلی گیٹ اندرون اکبری گیٹ لاہور برانچز میں MA-BA-FA لیڈیز ٹیچرز کی ضرورت ہے سی ایم۔ 7054024
سکول کالج میں ریاضی فزکس کیمسٹری کمپیوٹر انگلش مضامین تجربہ کار مرد / خواتین اساتذہ درکار انٹرویو پیر منگل سرسید ہائی سکول / کالج والٹن روڈ لاہور کینٹ سی ایم۔ 7053966
مڈل و میٹرک کو اردو اور انگلش پڑھانے کیلئے اساتذہ کی ضرورت ہے ۔ رابطہ : جناح پبلک سیکنڈری سکول ، 11-K گلبرگ تھرڈ لاہور ، بلمقابل جناح فلائی اوور ۔ سی۔ایم۔ پورے لاہور سے ہوم ٹیوشن کالجز/سکولز میں پڑھانے کے لیے محنتی اساتذہ (میل فی میل ) درکار فوری رابطہ کریں۔ پائنرز اکیڈمی 0335-4174101 سی۔ایم۔ 7054135
…… الکرم ہائی سکول بادامی باغ لاہور کو نہم و دہم کیلئے (کیمسٹری،فزکس، بائیولوجی،اور میتھ)پیشہ ورانہ اساتذہ درکار تنخواہ40ہزار رابطہ0300-8062624/0324-4458062 سی۔ایم۔7054150۔۔۔۔
…… سہ پہر کی شفٹ میں میٹرک کلاسز کیلئے فزکس اور کیمسٹری کے تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے انٹرویو 22 اکتوبر 4 بجے شام جناح میموریل کالج پونچھ روڈ چوبرجی لاہور سی۔ایم۔ 7053988
Prev    Next    
Page 2 of 2
Total Records : 29