سندر انڈسٹریل اسٹیٹ رائیونڈ روڈ میں واقع فیکٹری میں کوالٹی کنٹرول کے کام کیلئے BSC/FSCفریش لڑکوں کی ضرورت رابطہ 0321-9996070 سی ایم۔ 7053947
فارماسوٹیکل فرم کو تجربہ کار سیلزمین اکاؤنٹنٹ اور آفس بوائے کی ضرورت ہے میٹرک FA۔ BAرابطہ 123-Bنیو مسلم ٹاؤن نزد بلال مسجد انٹرویو ٹائم دوپہر 2تا 6بجے شام 0300-8453272 سی ایم۔ 7059004
مڈل لڑکا آفس بوائے 18-22لاہورمیں رہائش + تنخواہ حسب قابلیت اصل شناختی کارڈ جمع رہے گا، سرپرست کی اجازت ضروری ، رابطہ محمد توضیع 0336-4440714 سی۔ ایم۔ 833 7053
فیمیل اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت فریش BBA-B.comعلاوہ فیمیل ریسپشنسٹ اور کمپیوٹر آپریٹر 0300-4484444 سی ایم۔ 7053993
Brainsکالج کیلئے Cordinatorجو سٹوڈنٹس کو اور دفتری نظام کو کنٹرول کر سکے انٹرویو پیر 12تا شام والٹن روڈ بنک سٹاپ JSبینک بالمقابل قربان سکول لاہور سی ایم۔ 7054027
لاہور کی ایک کمپنی کو فیلڈ مارکیٹنگ کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے اہلیت اور انٹرویو کے بعد معقول تنخواہ دی جائیگی رابطہ 0331-6297636/ 0300-457743 سی ایم۔ 7054015
ہماری فرم کو اپنے لاہور آفس کیلئے سیلزآفیسرکی ضرورت ہے جو کہ فیلڈ کے کام کا تجربہ رکھتا ہو محنتی اور دیانت دار افراد رابطہ کریں0321-5555102 (سی ایم۔280890)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
…… میل سٹینو ٹائپسٹ سیکی ضرورت جس کو شارٹ ہینڈ میں عبور حاصل ہو رابطہ 0321-4887101 سی۔ایم۔ 7054137
سکول میں کام کرنے کیلئے میاں بیوی کی فوری ضرورت ہے رہائش دی جائیگی رابطہ فالکن سکینڈری سکول دلکشا پارک ساندہ روڈ لاہور 0333-4283887 سی ایم۔ 7053911
…… ضرورت ڈسٹری بیوٹرز / ہولسیلرز نیچرل / ہربل میڈیسن کمپنی لاہور کو میڈیسن کی سیل کیلئے ڈسٹری بیوٹرز / ہولسیلرز درکار کمپنی کے پاس Form-6 موجود 0300-4005781-0321-4345781 سی ایم۔ 7054122 ......................... ضرورت سویپر سپروائزر فلکرم پرائیویٹ لمیٹڈ کو اپنے کلائنٹ کیلئے لاہور میں سویپر سپروائزر کی ضرورت ہے جو کم از کم 5سال کا تجربہ رکھتے ہوں خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں 0316-4064493 shahid.4064493@gmail.com سی ایم۔ 7054015…
…… ایک امپورٹڈ فوڈ/نان فوڈ ڈسٹری بیوشن کو درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے،1ویئر ہاؤس،2 ٹرینی سیلز ایگزیکٹو،3سیلز ایگزیکٹو،4سیلز سپروائزر،5مرچنڈائزر،تعلیم ایف اے، بی بی اے، فریش اور تجربہ کار،رابطہ:0340-4109955 ای میلhr@noorbrands.comصرف لاہور کیلئے سی ایم 70540
…… لاہور میں شوز فیکٹری کیلئے اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ اور آفس بوائے کی ضرورت ہے منتخب امیدوار کو اچھی تنخواہ دی جائے گی رابطہ 0303-6663402 سی۔ایم۔7054131
…… ضرورت تجربہ کار کمپوزر ادارے کو تجربہ کار کمپوزر میل فی میل کی ضرورت ہے ۔ صرف تجربہ کار کمپوزر ہی رابطہ کریں۔0333-4230902 سی۔ایم۔ 7054135
پمپ آپریٹر معروف کمپنی کو جہلم میں پمپ آپریٹر کی ضرورت تجربہ تقریباً 2سال اچھی تنخواہ کھانا رہائش دیگر سہولیات 0322-4904527/ 0334-6255723 سی ایم۔ 7053971
ضرورت آفس بوائے ایک کنسٹرکشن کمپنی کو آفس بوائے کی ضرورت ہے تعلیم کم از کم ایف اے / بی اے ذاتی موٹرسائیکل کا ہونا ضروری ہے تنخواہ 25000/30000اتوار کو دفتر کھلا ہے فوری رابطہ 042-36674010-13/ 0305-4471648 سی ایم۔ 7054015
…… ضرورت سٹاف برائے ریسٹورنٹ ڈیفنس لاہور میں تھائی چائنیز ریسٹورنٹ کو ریسٹورنٹ منیجر درکار ہے جو کہ تھائی اور چائنیز ریسٹورنٹ کا تجربہ رکھتا ہو تجربہ کم از کم 5 سال نیز لیڈی ٹیلیفون آپریٹر درکار تجربہ کم از کم 2سال رابطہ 0312-4032143 سی۔ ایم۔ 943 7053
…… ضرورت پیکنگ سٹاف پرنٹنگ پریس کو10پیکرز درکار تعلیم میٹرک شناختی کارڈ لازمی رابطہ طاہر بٹ کرن پریس نزد گھوڑا ہسپتال لاہور0335-2626906 سی۔ایم۔ 7054063
…… ضرورت فوجی ڈرائیور ڈیفنس میں 24گھنٹے کے لیے گھر پر آٹو میٹک جیپ، کار چلانے والے ڈرائیور کی ضرورت ہے رابطہ0336-0250034 سی۔ایم۔ 7054135
کمپنی کےCEO کیلئے فی میل پرسنل سیکرٹری کی ضرورت ہے0310-4837697 سی ایم۔ 70540651
…… جدید پلانٹ سے تیار کردہ سلانٹی اور نمکو کی سیل کیلئے ملک بھر سے ڈسٹری بیوٹر حضرات رابطہ کریں۔ رابطہ 0300-4200475,0321-4131323 سی۔ایم۔ 7054047
Prev    Next    
Page 2 of 6
Total Records : 111