رئیل اسٹیٹ آفس کو بحریہ اور DHAبرانچز کیلئے آفس میں بیٹھ کر کلائنٹس کیساتھ ڈیلز کرنے کیلئے کنسلٹنٹ سٹاف کی ضرورت تعلیم MA-BBA-BA۔ 0333-4427329 سی ایم۔ 7053943
…… ضلع سائیوال شہر کے قریب واقع ایک زرعی فارم کیلئے ایک تجربہ کار فارم منیجر کی ضرورت ہے جو زراعت محکمہ اور قانونی معاملات کا واقف ہو برائے رابطہ نمبر0300-5801436 (سی ایم۔283115)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
…… دی ٹریک آو پروفیشنلز (کمپیوٹر کالج) کالج کیلئے آفس انچارج/ کمپیوٹر آپریٹر/ اسسٹینٹ گریجوایٹ/میٹرک سمارٹ، ویل ڈریس حد عمر25سال سیلری 20-30ہزار۔ لاہور 0316-4018866 سی ایم۔ 7054094 ........... ضرورت برائے فیمیل سٹاف برائے آفس ورک تجربہ 2 سال لازمی (Computer) تعلیمی قابلیت: B.Com/BA (داروغہ والا ہربنس پورہ اور نزدیکی رہائشی افراد کو ترجیح دی جائے گی) رابطہ: لاہور ہیڈ آفس: آمنہ ٹریڈنگ کمپنی بالمقابل زین کانٹا بانڈو چوک، تھیڑی روڈ شالیمار رنگ روڈ انڈسٹریل سکیم نزد قائداعظم رنگ روڈ انٹر چینج، مومن پورہ، لاہور۔ فون: 0321-8447030۔ ای میل: aqua.hygienic@gmail.com سی ایم 7054106
…… میل سٹینو ٹائپسٹ سیکی ضرورت جس کو شارٹ ہینڈ میں عبور حاصل ہو رابطہ 0321-4887101 سی۔ایم۔ 7054137
سکول میں کام کرنے کیلئے میاں بیوی کی فوری ضرورت ہے رہائش دی جائیگی رابطہ فالکن سکینڈری سکول دلکشا پارک ساندہ روڈ لاہور 0333-4283887 سی ایم۔ 7053911
…… ضرورت ڈسٹری بیوٹرز / ہولسیلرز نیچرل / ہربل میڈیسن کمپنی لاہور کو میڈیسن کی سیل کیلئے ڈسٹری بیوٹرز / ہولسیلرز درکار کمپنی کے پاس Form-6 موجود 0300-4005781-0321-4345781 سی ایم۔ 7054122 ......................... ضرورت سویپر سپروائزر فلکرم پرائیویٹ لمیٹڈ کو اپنے کلائنٹ کیلئے لاہور میں سویپر سپروائزر کی ضرورت ہے جو کم از کم 5سال کا تجربہ رکھتے ہوں خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں 0316-4064493 shahid.4064493@gmail.com سی ایم۔ 7054015…
…… ایک امپورٹڈ فوڈ/نان فوڈ ڈسٹری بیوشن کو درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے،1ویئر ہاؤس،2 ٹرینی سیلز ایگزیکٹو،3سیلز ایگزیکٹو،4سیلز سپروائزر،5مرچنڈائزر،تعلیم ایف اے، بی بی اے، فریش اور تجربہ کار،رابطہ:0340-4109955 ای میلhr@noorbrands.comصرف لاہور کیلئے سی ایم 70540
…… لاہور میں شوز فیکٹری کیلئے اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ اور آفس بوائے کی ضرورت ہے منتخب امیدوار کو اچھی تنخواہ دی جائے گی رابطہ 0303-6663402 سی۔ایم۔7054131
…… ضرورت تجربہ کار کمپوزر ادارے کو تجربہ کار کمپوزر میل فی میل کی ضرورت ہے ۔ صرف تجربہ کار کمپوزر ہی رابطہ کریں۔0333-4230902 سی۔ایم۔ 7054135
پمپ آپریٹر معروف کمپنی کو جہلم میں پمپ آپریٹر کی ضرورت تجربہ تقریباً 2سال اچھی تنخواہ کھانا رہائش دیگر سہولیات 0322-4904527/ 0334-6255723 سی ایم۔ 7053971
ضرورت آفس بوائے ایک کنسٹرکشن کمپنی کو آفس بوائے کی ضرورت ہے تعلیم کم از کم ایف اے / بی اے ذاتی موٹرسائیکل کا ہونا ضروری ہے تنخواہ 25000/30000اتوار کو دفتر کھلا ہے فوری رابطہ 042-36674010-13/ 0305-4471648 سی ایم۔ 7054015
…… ضرورت سٹاف برائے ریسٹورنٹ ڈیفنس لاہور میں تھائی چائنیز ریسٹورنٹ کو ریسٹورنٹ منیجر درکار ہے جو کہ تھائی اور چائنیز ریسٹورنٹ کا تجربہ رکھتا ہو تجربہ کم از کم 5 سال نیز لیڈی ٹیلیفون آپریٹر درکار تجربہ کم از کم 2سال رابطہ 0312-4032143 سی۔ ایم۔ 943 7053
…… ضرورت پیکنگ سٹاف پرنٹنگ پریس کو10پیکرز درکار تعلیم میٹرک شناختی کارڈ لازمی رابطہ طاہر بٹ کرن پریس نزد گھوڑا ہسپتال لاہور0335-2626906 سی۔ایم۔ 7054063
…… ضرورت فوجی ڈرائیور ڈیفنس میں 24گھنٹے کے لیے گھر پر آٹو میٹک جیپ، کار چلانے والے ڈرائیور کی ضرورت ہے رابطہ0336-0250034 سی۔ایم۔ 7054135
کمپنی کےCEO کیلئے فی میل پرسنل سیکرٹری کی ضرورت ہے0310-4837697 سی ایم۔ 70540651
…… جدید پلانٹ سے تیار کردہ سلانٹی اور نمکو کی سیل کیلئے ملک بھر سے ڈسٹری بیوٹر حضرات رابطہ کریں۔ رابطہ 0300-4200475,0321-4131323 سی۔ایم۔ 7054047
Serani Estateکو اپنے پراپر ٹی کے آفس کیلئے کو الیفائڈ سٹاف کی ضرورت ہے 03-111-222-769 info@seraniestate.com سی ایم ...............7054125 ڈیپارٹمنٹل سٹور کیلئے بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر عمر حد30 سال تجربہ3-2 سال لازمی فوری درکار۔رابطہ:0333-4545453 سی۔ایم۔ 7054061
علامہ اقبال ٹاؤن اور جوہر ٹاؤن میں ڈیپارٹمنٹل سٹور کیلئے سپروائزر اور میل /فیمیل سیلز سٹاف چاہیئے معقول تنخواہ اور میل رہائش۔0333-4545453 سی۔ایم۔ 7054061
…… ہاوٴسنگ سوسائٹی کو آفس میں فون آپریٹر +کمپیوٹر آپریٹرفیمیل/ مارکیٹنگ کیلئے میل فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے 0323-1064065,042-35182424 سی۔ایم۔7054086
…… آفس کیلئے تجربہ کار فیمیل کمپیوٹر آپریٹر BA/B.Com تنخواہ 15 تا 20 ہزار فری لنچ، ٹرانسپورٹ الاؤنس، سالانہ بونس، فوری انٹرویو ڈیفنس چوک والٹن لاہور 0301-4373380 سی ایم 7054106
Page 5 of 6
Total Records : 111