گلشن اقبال پر واقع اسپتال کیلئے چائلڈ وارڈ، NICU اور گائنی وارڈ تمام شفٹوں کیلئے ڈاکٹرز، تجربہ کار اسٹاف/ پیڈز ٹیکنیشین درکار ہیں ڈاکٹر عاطف 0300-9282602 NB-209/21/10/18
MBBS میل / فیمیل ڈاکٹرز گائنی، جنرل، ایمرجنسی تجربہ لازمی تینوں شفٹوں میں MBBS کوالیفائیڈ ڈاکٹرز رابطہ کریں، نارتھ کراچی، سرجانی قریب والوں کو ترجیح رابطہ حسان میڈیکل سینٹر (سرجانی) 0303-2725962 NB-209/21/10/18
… فیمیل RMO، LHV، نرسنگ اسٹاف، مڈوائف، ریسپشنسٹ، مارننگ اور نائٹ شفٹ کیلئے NICU اور PEADS اسٹاف، PRO، آیا، رابطہ انجم اسپتال ناگن چورنگی مسلم ٹاوٴن، نزد قریشی ہوٹل، 0312-3713932، 0300-3713932 کیش میمو 022156
… FB ایریا اور ناظم آباد کیلئے میل/ فیمیل LHV، DHMS، نرس، میڈیکل اسٹور کا تجربہ رکھنے والوں کی ضرورت، مارننگ/ ایوننگ کیلئے (ڈاکٹر فرح) 0314-2759214 (ڈاکٹر علی) 0300-2502020 کیش میمو 022157
… ضرورت NICU اسٹاف تمام شفٹوں میں فی میل اسٹاف لیڈی ڈاکٹر مارننگ شفٹ ڈاکٹر سبرینہ اسپتال C-90 بلاک 11، F.B ایریا نزد لنڈی کوتل چورنگی 0316-2733327 کیش میمو 022157
… NGO کیلئے ایک فیمیل اسٹاف نرس کی ضرورت ہے ریلیور شفٹ کیلئے رابطہ0332-2569756 ،CV میل کریں kolamchi@yahoo.com کیش میمو022165
جمعیت القریش فلاحی ڈسپنسری لیڈی ڈاکٹر جو الٹر ساؤنڈ کرناجانتی ہو دوپہر2 سے شام7 میل ڈاکٹر شام7 سے رات12 بجے تک جیل چورنگی قریب والوں کو ترجیح 0345-2863743، 0313-3608704 کیش میمو022180
لیڈی ڈاکٹر ، میل ڈاکٹر MBBS، RMO، LHV ، مڈوائف، فیمیل نرسنگ اسٹاف، NICUاسٹاف حافظ میڈیکل سینٹر ناصر جمپ مین کورنگی روڈ 03112832531، 03347302210 کیش میمو024905
(۱)فیمیل نرسنگ انچارج/ میٹرن دن کیلئے (۲)میل آر ایم او برائے مارننگ / ایوننگ شفٹ کیلئے رابطہ 021-34145151-53 کیش میمو 022151
فری الٹرا ساؤنڈ ورک شاپ منگل23اکتوبردوپہر2بجے تمام DHMSڈاکٹر پیرا میڈیکل انٹر سائنس اسٹوڈنٹ شرکت کریں القریشی انسٹیٹیوٹ کورنگی100کوارٹر 4پول آپ سرٹیفیکٹ بھی حاصل کر سکتے (Reg.)، 0345-2866531,0311-3285554 کیش میمو 021151…………
ایک چلتے ہوئے اسپتال میں نرسنگ اسٹاف میل، فی میل، فارمیسی اسٹاف، لیب ٹیکنیشین کی ضرورت ہے رابطہ موبائل 0347-8085160 کیش میمو 022151
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے رجسٹرڈ ادارے سے 6 ماہ کا الٹرا ساوٴنڈ، ڈپلومہ کورسز میں داخلے جاری ہیں، M.C انسٹیٹیوٹ آف الٹرا ساؤنڈ اینڈ ہیلتھ سائنسز ناظم آباد نمبر 3 نزد بقائی اسپتال 0333-7839989,0331-2004658 کیش میمو 022151
… ڈاکٹر محمد عاشق میموریل اسپتال کیلئے لیڈی ڈاکٹر ،میل ، فی میل نرس ، میڈ وائف ،لیب ٹیکنیشن ، ایکسرے ٹیکنیشن فوری رابطہ کریں موبائل نمبر0300-2412032 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
… ابن سینا ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کو خدمت انسانیت کا جذبہ رکھنے والے میل فی میل ڈاکٹرز MBBS، Sonologist، DHMS، LHV مڈوائف اسٹاف نرس ایڈنرس ڈسپنسر ٹرینی اسٹاف فیلڈ ورکرز سوئپر نیز کام سیکھنے کے خواہشمند 0310-1088816,0322-2811078 کیش میمو 022151
… اشفاق میموریل اسپتال یونیورسٹی روڈ کو گائنی اور میڈیسن ڈپارٹمنٹ (نائٹ شفٹ) کیلئے RMO's کی ضرورت ہے پرکشش تنخواہ فیمیل کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت انٹرویو پیر 22 اکتوبر دوپہر 1بجے دستاویزات کیساتھ 34822261-65 کیش میمو022152
اورنگی 10 کیلئے چائلڈ اسپیشلسٹ گائناکولوجسٹ، لیڈی ڈاکٹر، NICU، ٹیکنیشین، فل ٹائم کیلئے پرسنل سکیورٹی گارڈ کم اسسٹنٹ (گریجویٹ) میٹرک پاس لڑکے یوسف ضیاء اسپتال 0311-2218210 NB-209/21/10/18
… حبیب میڈیکل سینٹر کو (1) تینوں شفٹ کیلئے تجربہ کار سندیافتہ مڈوائف، این آئی سی یو، پی آئی سی یو، سی سی یو ٹیکنیشین اور پیڈز رجسٹرڈ نرس (2) میٹرک پاس (سائنس مضمون کے ساتھ) لڑکے / لڑکیاں ایڈنرس کی ٹریننگ کیلئے درخواست کے ساتھ بمع مکمل کوائف، ایڈمنسٹریٹر، میٹرن سے بلاک 4، فیڈرل بی ایریا، ٹیلیفون 021-36349678-83 پر رابطہ کریں کیش میمو 022156
… میل / فیمیل RMO's کی آلٹرنیٹ نائٹ کیلئے تجربہ اور قابلیت کی بنیاد پر معقول تنخواہ دی جائے گی، میمن میڈیکل کمپلیکس 1503-4 بلاک 3 فیڈرل بی ایریا، 36339444-555، موبائل 0300-2148424 کیش میمو 022156
صبح کی شفٹ کیلئے میل ڈاکٹر کی ضرورت ہے موبائل نمبر 0343-2548224 کیش میمو024943
… کلینک نزد حسن اسکوائر کے تجربہ کار کمپاؤڈر کی ضرورت ہے صبح 10سے 3 شام مغرب سے رات 11بجے موبائل 0300-2569229 کیش میمو 022160
Prev    Next    
Page 1 of 3
Total Records : 58