نوری آباد کے قریب جھمپیر پرلوکیشن کیلئے سابقہ آرمی، ایف سی، رینجرز کے جوانوں کی ضرورت تنخواہ 20ہزار، 3ٹائم کھانا اوررہائش کی سہولت موجود ہے سالار سیکورٹی سروسز پرائیوٹ لمیٹڈ ڈیفنس کراچی0348-4677861 کیش میمو.......................022171
سیکورٹی کمپنی کو آرمی ، رینجرز اور دیگر فورسز سے ریٹائرڈ جوانوں کی فوری ضرورت ہے۔ امیدوار چاق و چوبند ، اسمارٹ ہوں۔ قد کم ازکم 5 فٹ 10انچ ، عمر کی حد 50 سال تک #فوجی سپر وائزر (آرمی (NCO/JCO) تنخواہ 26,000/- سے 28,000/-تک(انگریزی لکھنی، اور پڑھنا جانتا ہو) #فوجی گارڈ(انفینٹری )آرمی تنخواہ 24,000/-تک# رینجرز / ایف سی/ ملیشیاء تنخواہ 22,000/- تک#مجاہد تنخواہ 20,000/- مفت رہائش، ڈیوٹی ٹائم پر کھانا / الاؤنس ، (EOBI) ، پینشن کی سہولت موجو د ہے رابطہ021-35342494-5 ، 0345-8488485 ایڈریس: لین 1، سحر کمرشل فیز VII، DHA نزد حبیب میٹرو بینک / بلال مسجد کیش میمو 022177
سیکورٹی سپروائزر جو کسی فیکٹری میں کام کرنے کا3سے 5 سال کا تجربہ رکھتا ہو ۔ ہمراہ درخواست و اسناد تشریف لائیں ۔ اسپوٹلٹ پرنٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ ST-16A بلاک "B"نزد ضیاء الدین ہسپتال نارتھ ناظم آباد کراچی B-Marksman
کراچی میں ڈرائیور ،گارڈز، سپروائزر سویلین،سابقہ فوجی کی بھرتی۔ قد 5'.6" ،عمر 22 تا 50 تنخواہ 15000 تا 20000 قابلیت کے مطابق بمعہ رہائش +خصوصی لوکیشن پر کھانا سالانہ چھٹی و دیگر مراعات ڈسچارج بک اور شناختی کارڈ کے ساتھ رابطہ کریں Secsol(Pvt)Ltd، A-2 دوسری منزل کھڈا مارکیٹ ڈیفنس کراچی (راحت ملک کارنر کے اوپر) 03078882477/03078882415 کیش میمو022174…………
ملک کی معروف سیکورٹی کمپنی کو ڈیفنس کراچی کیلئے مندرجہ ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے (1) سیکورٹی سپروائزرز ( فوجی/ سول) (2) سیکورٹی گارڈز ( فوجی/ سول) (3) ڈرائیورز (کراچی سے واقفیت ضروری) تنخواہ و مراعات حسب قابلیت اور تجربہ۔رابطہ: 0302-2357948 ای میل: h.m.resources21@gmail.com کیش میمو022172ٌٴ
… بی۔ایچ ۔وائی جمعیت ہاسپٹل واقع دہلی کالونی نزد بچہ پارٹی کلفٹن کو ڈے/ نائٹ شفٹ کیلئے سیکورٹی گارڈز کا عملہ درکار ہے،اس سلسلے میں سیکورٹی گارڈز/ سپروائزر رابطہ کریں (عمر کی حد 45سال تک) ریٹائرڈ فوجی اور قدآور شخصیت کو فوقیت دی جائے گی۔ تعلیم میٹرک، لائسنس یافتہ اسلحہ کے حامل بھی رابطہ کریں ۔انٹرویو صبح10بجے سے 1تک علاوہ اتوارعبدالعظیم 0315-2983434 (تنخواہ/ رہائش) B-Jamiyat
… مارکیٹنگ مینیجر،آپریشن اسسٹنٹ (کمپیوٹر رواں)، ایڈمن آفیسر، سپروائزر، گارڈز( فوجی /سول) درکار، رہائش، کھانافری LP سیکیورٹی اوپرMCBگلشن جمال کراچی 0311-2617571,0335-0345819,0301-3755253 کیش میمو022159
RAPID سیکورٹی گارڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کو اکاؤنٹنٹ چیکنگ/ ڈپلائمنٹ آفیسر اور ڈرائیور کی ضرورت ہے آفس نمبر2 الکرم بلڈنگ مین شاہراہ لیاقت نزد ریگل چوک صدر کراچی 021-327723462 ، 0300-2036943 کیش میمو022165
پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کو فوری ضرورت ہے سیکورٹی گارڈ (سول اور فوجی) ڈپلائمنٹ آفسر، فی میل اکاؤنٹنٹ، سیکورٹی آفیسر، سپروائزر، پینشن میڈیکل اور رہائش فری رابطہ: اتوار کے علاوہ 0300-2833002، 0322-2573600،021-34302527-28 کیش میمو022056
سابقہ فوجی/ تجربہ کار سویلین سیکورٹی گارڈز، موبائل کیلئے ڈرائیورز درکار ہیں ۔ معقول تنخواہ بروقت ادائیگی۔ مارس سیکورٹی گارڈز، شاہین ویو متصل P.S.Oپمپ ، نرسری اسٹاپ 0333-2145084،34534532-4 کیش میمو022024…………
کنڈور سیکورٹی میں گارڈ،سپروائزر،ڈرائیور اور دیگر سیکورٹی اسٹاف کی بھرتی جاری ہے گارڈ،باڈی گارڈ تنخواہ 12000سے 17000تک سپروائزر 25000تک اس کے علاوہ یونیفارم،رہائش،انشورنس(SESSI) پنشن (EOBI) کیلئے کنڈور سیکورٹی C-48،KDA اسکیم 1،کارساز نزد )پنکھے والا اسٹاپ(نیوی گیٹ کراچی 021-34522510,0300-2126034 0343-2117121,0302-2125762 کیش میمو 022160
… سیکورٹی کمپنی کو تجربہ کار فائر فائٹنگ سپروائزر، فوجی اور پڑھے لکھے سویلین سیکورٹی گارڈز (رہائش اور کھانے پینے کی سہولت فراہم کی جائے گی)درکار فوری رابطہ0300-8262445، 0311-2057244فون021-34331301-2 کیش میمو022068
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کو سکیورٹی سپر وائزر درکار ہے : قابلیت : امیدوار کم ازکم گریجویٹ ہو ۔ بطور سکیورٹی سپر وائزرکم ازکم 10 سالہ تجربے کا حامل ہو اور بہترین نگرانی اور مشاہدہ کی صلاحیت رکھتا ہو۔فائر فائٹنگ ، بم تھریٹ اینڈ فرسٹ ایڈ کا کورس کرنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی ۔مسلح افواج سے ریٹائرڈ افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں ۔فرائض: سکیورٹی پالیسیاں بنانا اور نافذکرنا، پروٹوکول اینڈ پروسیجرز ، زیادہ تر وقت فیلڈ میں گزارنا ، نگرانی کر کے گاڑیوں /افراد کی کالج کے حدود میں داخلے کی اجازت دینا ۔ڈیوٹی کے دوران نگرانی اور اہم واقعہ کی رپورٹ جمع کرانا براہ مہربانی اپنے کوائف حالیہ تصویر کے ہمراہ05 نومبر ، 2018 تک ایچ آر ڈپارٹمنٹ ،کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان،7th سینٹرل اسٹریٹ ڈی ایچ اے فیز II ، کراچی پر ارسال کریں یا jobs@cpsp.edu.pk پر ای میل کریں۔ B-TNI
… مشہور سیکیورٹی کمپنی کو گارڈز اور ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے تجربہ کار افراد قابل ترجیح رہائش اور کھانے کی مفت سہولت سالانہ انکریمنٹ، انشورنس، EOBI پنشن، تنخواہ بروقت اصل دستاویزات کے ہمرا ہ رابطہ کریں سیکوری گارڈز پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ لیکسن اسکوائر بلڈنگ نمبر 1، فرسٹ فلور صابر بیگ شہید روڈ بالمقابل کراچی پریس کلب صدر کراچی سہیل احمد فون نمبر 0300-8105720، 0300-3224713 کیش میمو022164…………
ضرورت برائے اسٹاف (1) سیکورٹی سپروائزر تعلیمی قابلیت میٹرک، تجربہ 2سے 3 سال اسپتال کا (2) انچارج/ سپروائزر فوڈ سروسز تعلیمی قابلیت گریجویشن تجربہ 2سے 3 سال کا اسپتال یا ہوٹل کا تجربہ خواہشمند افراد اپنے کوائف (CV)، careers@imamclinic.com پر بھیجیں یا امام کلینک ایچ آر ڈپارٹمنٹ پر ارسال کریں پتہ امام کلینک ST-5 بلاک ”آئی“ نارتھ ناظم آباد کراچی فون 021-36631758 NB-209/21/10/18
Page 1 of 1
Total Records : 15