کے بی محمد علی سوسائٹی میں ضرورت ہے تجربہ کارکال سینٹر آپریٹرز اور ڈلیوری رائیڈرز کی ۔ اپنی CV ای میل کریں۔Email:info@kaybees.com.pk کیش میمو022153
ہوٹل/ ریسٹورنٹ کیلئے ہر قسم کی سروس / نیا شروع کرنا/ انٹرئیر ڈیزائن/ اعلیٰ کوالٹی ریسپیز/ فرنیچر/ لائٹ/ مارکیٹنگ/ تمام کنسلٹنسی/ برتن/ مشینیں/ کچا میٹریل/ چکن چاول مصالحہ جات وغیرہ اتوار اوپن 0335-4030616 کیش میمو022163………………
ناظم آباد میں چلتے ہوئے ریسٹورنٹ میں کاؤنٹر دستیاب ہیں صبح کا ناشتہ، بریانی، کڑھائی، نان، چپاتی، چائے رابطہ شام 5بجے کے بعد 0315-8530939 کیش میمو022152………………
… سمن آباد میں ریسٹورنٹ کیلئے ڈیلیوری بائیک رائیڈر اور لیڈی ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے جو سوفٹ وئیر پر کام کرنا جانتی ہو رابطہ کریں 0332-9227038 کیش میمو022164…………
نارتھ ناظم آباد کیلئے (fast food chef)جو نئے سے نئے برگراورسینڈوچ کا ماسٹرہواور سینئر ہیلپرزپرھے لکھے و تجربہ کار ویٹرز فوری رابطہ کریں۔03002919505 کیش میمو 022151
ماسٹر جوس کے سامنے بڑا بخاری لین8 میں چلتا ہوا ریسٹورنٹ تمام سامان کیساتھ ٹھیکے پر دینا ہے رابطہ کریں موبائل نمبر 0308-2018514 کیش میمو 022155………………
گھر کا بنا ہوا کھانا صاف ستھرے ماحول میں تیار کیا جاتا ہے آفس، فیکٹری ،مال، بینک، اور دوسرے ادارے لنچ اور ڈنر کیلئے 0336-2121056 ، 0331-2607759 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
بہادرآباد میں واقع ریسٹورینٹ کوتجربہ کار ویٹرز کی فوری ضرورت ہے ۔(رابطہ 2 بجے کے بعد)0342-2232329 کیش میمو 022151

Page 1 of 1
Total Records : 8