ٹریول ایجنسی کیلئے لیڈیز کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے جو پبلک ڈیلنگ کا تجربہ رکھتی ہو۔ تعلیمی قابلیت انٹر ہو۔اپنی CV کیساتھWhatsupپر رابطہ کریں 0300-3470416 کیش میمو 021151…………
اردو/انگلش کمپوزر/ٹائپسٹ/آفس بوائے تعلیم میٹرک/ انٹر، عمر کی حد 30سال، سیکھنے والے بھی رابطہ کریں نزد جوہرو گلشن کو ترجیح:0331-7725626/0343-3098083 کیش میمو 022151……………
ہمارے ادارے کو آفس کیلئے فیمیل اکاؤنٹینٹ کی ضرورت ہے جو با آسانی آفس اکاؤنٹ اور کمپیوٹر ایکسل پر عبور رکھتی ہوں رابطہ 0301-2591156 کیش میمو 022152…………………
گلستان جوہرگلشن اقبال میں پراپرٹی بزنس کیلئے کمیشن کی بنیادپرایماندارمحنتی تجربہ کارMALEاسٹاف کی ضرورت ہے(بائیک لازمی)0332-8224733(فراز) کیش میمو022153………………
سا ئٹ فیکٹری میں ایڈ من منیجر کی ضرورت ہے ۔ تعلیمی قابلیتB.Com تجربہ10سال ۔ ای میل۔ fahadirshad92@gmail.com کیش میمو022153……………… تجربہ کار کمپیوٹر ڈیٹا انٹری آپریٹر / MSآفس سوفٹ وئیر میں مہارت رکھتا ہو رابطہ 0311-9399993ای میل npipakistan@hotmail.com کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․ انجینئر MEPتجربہ کار جسکو ملٹی اسٹوری بلڈنگ کا برائے کنسٹرکشن کمپنی کراچی پروجیکٹ کیلئے0311-9399993، npipakistan@hotmail.com کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․ معروف ادارے کو Promotion-Activityکیلئے میل /فی میل اسٹاف درکار ہیں 500تا700پر ڈے رابطہ موبائل نمبر0334-3032150 کیش میمو022154․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
ایک کمپنی کو میل/ فی میل سسٹم آپریٹر کی ضرورت ہے انگلش پر عبور ہو ٹائمنگ صبح 9 تاشام 6 بجے تک رابطہ کریں موبائل 03322660986 کیش میمو 022155………………
کمپیوٹر آپریٹر ان پیج، کورل ، فوٹو شاپ میں ماہر، اورنگی، قصبہ، میٹروول ، بنارس رہائشی قابل ترجیح، فل ٹائم / پارٹ ٹائم کیلئے رابطہ حاجی فاروق 0364-4339343 کیش میمو022023……………
معروف ادارے کو گلشن اقبال برانچ کیلئے آفس ورک اور ریشپیشن کیلئے تجربہ کار لیڈیز /جینٹس درکار ہے عمر کی حد 40سال021-34824676 کیش میمو 021151……………
کریم اور اوبر کی فرنچائیز کیلئے لیڈی رسپشنٹ اور آفس بوائے کی بھی ضرورت ہے کریم اور اوبر پر کام کا تجربہ رکھنے پر ترجیح دی جائیگی یونیورسٹی روڈ، موسمیات رابطہ 0334-2014479 کیش میمو 022160……………… سیمی گورنمنٹ ادارہ آفس ورک خواتین انٹر یا گریجویٹ تنخواہ 12000تا 20000ماھانہ نیز چند اسامیاں سلیز اینڈ ماکیٹنگ ضرورت ہے رابطہ فیاض ہاشمی 0300-7068776یا 0300-2167100 اسٹیٹ لائف انشورنس گلشن اقبال کراچی کیش میمو 022160……………… ضرورت ہے اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ میل/ فیمیل ٹیلیفون آپریٹر، پیون کی تجربہ 2 سال عمر زیادہ سے زیادہ 30 سال ہو رابطہ 0336-2268213 کیش میمو022161……………
سوشل میڈیا پر مارکیٹنگ اور کسٹمر رسپونس کو مینٹین کرنے کیلئے انتہائی تجربہ کار اور ہینڈ سم سیلری کے خواہشمند میل / فی میل اسٹاف فوری درکارہیں۔ رابطہ کریں۔ 0343-4601999 / 0333-3931693 کیش میمو022174………… کورنگی میں واقع (فرٹیلائیزر) کمپنی کو کمپیوٹر آپریٹر آفس اسسٹنٹ فی میل جو انگلش بولنا جانتی ہو ۔ رابطہ کریں: 0300-3773744، اپنیC.Vتصویر کیساتھ ای میل کریں: ftc.pvt.limited@gmail.com کیش میمو022176……………… خوشخبری بینک کمپنی اورکال سینٹر کیلئے لڑکے/ لڑکیوں کی ضرورت ہے کراچی اور سندھ سے سیکورٹی کیلئے عمر تعلیم کی قید نہیں سول ریٹائرڈ گارڈز سپروائزر درکار رہائش کھانا سیلری13 تا30 ہزار 0335-3243881 کیش میمو024878……………
آفس اسسٹنٹ اور چپراسی کی ضرورت جو بولٹن مارکیٹ اور ٹاور کے قریب رہتا ہو دفتری اوقات میں خلیق الزماں سے فون 32411969،0364-4303852 پر رابطہ کریں کیش میمو 022073…………
ایک معتبر رئیل اسٹیٹ گروپ کو تجربہ کارپراپرٹی ایجنٹس کی فوری ضرورت ہے جو کمیشن کی بنیاد پرکم کر سکیں کراچی کی پراپرٹی مارکیٹ کی سمجھ علاقوں سے واقفیت 35630462 کیش میمو022171……………
ٹیکس فرم کیلئے ٹیکس اور اکاوٴنٹس کا کم ازکم ایک سے دو سال کا تجربہ رکھنے والے افراد کی ضرورت ہے taxjob7071@gmail.com،0300-7037071 کیش میمو 021151…………
فری لانسر لیڈی سیکرٹری اور لیڈی P.R.O انٹر/ گریجویٹ خوش شکل اور ایڈوانس تجربہ کار ہینڈسم سیلری اور سہولیات CV اور انکوائریز واٹس ایپ کریں 0300-8290390 کیش میمو 022152…………………
معروف انگلش لینگویج سینٹر کو گلشن برانچ کیلئے صبح اور شام کی شفٹ کیلئے فیمیل ریسپشنسٹ اور اسٹوڈنٹ کوآرڈی نیٹر درکار ہے، 0331-1377837 کیش میمو 022153………………
ایک لیڈ نگ ایکسپو رٹ کمپنی واقع کو رنگی انڈسٹریل کو آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے ، گریجویٹ ڈگری کامرس/ سا ئنس بمعہ2-3سا لہ تجر بہ Ms-Excel اور ویب براؤزنگ ۔ اپنیCV ای میل کریں application1719@gmail.com کیش میمو022153………………
سینئیر ویب ڈویلپرز سے 4ماہ میں PHP ، MySql، WordPress / E-Commerceآن لائن شاپنگ ویب سائٹ بنانا سیکھیں، گارنٹیڈ جاب ویب ڈویلپرز اکیڈمی 0335-2977902 کیش میمو 021151…………
معروف انسٹیٹیوٹ کی DHAبرانچ کوC.I.T، ویب ڈیولپمنٹ، Digital Marketing اور Programmingکے ٹیچرز کی ضرورت ہے،تجربہ لازمی۔ انٹرویو کیلئے اپنا نام اور Facultyلکھ کر اس نمبر پر ابھی SMSکریں0300-0228004 کیش میمو022166………………
گلستان جوہر اور گلشن اقبال کی پراپرٹی کیلئے محنتی اور تجربہ کار سروئیر لڑکوں کی ضروت ذاتی سواری لازمی 0303-7082102,0312-2025547 کیش میمو022152………………
نارتھ کراچی 5-C/2 واقع اعتماد لاء ایسوسی ایٹس آفس کیلئے اردو انگلش ٹائپنگ اور پراپرٹی ڈاکومینٹیشن کیلئے تجربہ کار لڑکے کی ضرورت ہے آوٴٹ ڈور کے کام سے واقفیت ہو، عمر 25 سے 30 سال شہریار 0315-2393715 NB-209/21/10/18…………… سائٹ میں واقع فیکٹری کو محنتی آفس اسٹاف کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت کم از کم انٹر۔ عمر کی حد25سال انٹر ویو بروز بدھ 3 بجے پلاٹ D-225 نزد SITE ، فائر برگیڈ اسٹیشن موبائل0316-0006879 کیش میمو 022155……………… آؤٹ ڈور/ انڈور بوائے اپنی ذاتی سواری ہو اور ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے۔ اردو لکھنا پڑھنا جانتے ہو۔ رابطہ0303-2244926 کیش میمو022159……………
Page 1 of 3
Total Records : 46